Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 3)

جاگو انٹرٹینمنٹ

سشمیتا سین ’مس یونیورس‘ فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر ریتو کمار کا انکشاف

بھارتی ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ سشمیتا سین ’مس یونیورس‘ فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں۔  سشمیتا سین نے 1994ء میں’مس یونیورس‘ کا تاج پہنا تھا اور اسی سال  تاج محل کے سامنے ان کا ایک مشہور فوٹو شوٹ کیا گیا تھا۔ ریتو کمار نے فوٹو …

Read More »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس، زیر حراست ملزم نے خودکشی کی یا اس کا قتل ہوا؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں گرفتار ایک ملزم پولیس کی حراست میں خودکشی کی کوشش کرنے کے بعد علاج کے دوران دم توڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملزم  انوج تھاپن نے پولیس کی حراست میں خودکشی کرنے کی …

Read More »

سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ گولڈی برار ہلاک ہوگیا؟

بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث گینگسٹر ستویندر سنگھ عرف گولڈی برار کے بارے میں گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اسے امریکا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی …

Read More »

’ہیرامنڈی‘ کے ایک سین کیلئے ہدایتکار کی ادیتی راؤ کو بھوکا رہنے کی ہدایت

بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ کو سیریز ہیرامنڈی کے ایک سین کےلیے سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے بھوکا رہنے کی ہدایت کی گئی۔  فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی پیریڈ ڈرامہ ٹیلی ویژن سیریز ہیرا منڈی آج نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوگئی۔ یاد رہے کہ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی …

Read More »

گوروچرن سنگھ کا لاپتہ ہونا پریشان کن ہے، آسیت مودی

بھارتی ٹیلی ویژن کے مشہور شو تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے پروڈیوسر آسیت مودی نے شو کے سابق اداکار گروچرن سنگھ کے غائب ہوجانے کے معاملے کو پریشان کن قرار دیا۔  بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسیت مودی نے گمشدہ اداکار کی تعریف کی اور کہا کہ انہوں …

Read More »

میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپر مین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول

بالی ووڈ اداکار بابی دیول نے کہا ہے کہ انکے بڑے بھائی سپر سنی دیول حقیقی زندگی میں سپر مین ہیں۔  بالی ووڈ کے اداکار بھائیوں سنی دیول اور بابی دیول کے بارے میں مشہور ہے کہ ان میں قربت کی وجہ آپس کی محبت اور ایک دوسرے کے لیے …

Read More »

دی ایمی گالا ایوارڈ جیتنے پر ماہرہ خان کو کس بات کا احساس ہوا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے دی ایمی گالا میں ’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرنے کے بعد مداحوں کا شکریہ ادا کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایمی گالا ایوارڈ تھامے پوسٹ شیئر کی ہے جسے …

Read More »

ماضی میں دباؤ کا سامنا کیا، کترینہ کیف

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ماضی میں دباؤ کا سامنا کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے کہا کہ ایسا وقت بھی آیا ہے جب میں نے ایک اداکارہ اور ماڈل کے طور پر خوبصورتی کے ایک خاص معیار پر رہنے کا دباؤ محسوس …

Read More »

ایمن سلیم نے کیارا ایڈوانی سے موازنے پر کیا کہا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن سلیم نے بھارتی اداکارہ کیارا ایڈوانی سے اپنے موازنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ایمن سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے گفتگو کرنے کے لیے سوال جواب کا ایک سیشن رکھا اور اس دوران اداکارہ نے …

Read More »

لڑکیاں سجاوٹ کا سامنا نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں: مایا خان

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و میزبان مایا خان نے شادی کی منتظر لڑکیوں سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں شو روم میں رکھا کوئی سجاوٹ کا سامنا نہیں ہیں جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ و …

Read More »