Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 30)

جاگو انٹرٹینمنٹ

فلم ٹاکسک میں کرینہ کپور کونسا اہم کردار ادا کریں گی؟

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان، جو ساؤتھ کی فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں سپر اسٹار یش کے ساتھ فلم ’ٹاکسک‘ میں اہم کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ کئی مہینوں سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ کرینہ کپور کو ٹاکسک …

Read More »

عائزہ خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا گولڈن ویزہ مل گیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈٰیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی کہ اُن کو متحدہ عرب …

Read More »

پہلی بار مس یونیورس مقابلے میں حصہ لینے والی سعودی حسینہ کون ہیں؟

سعودی حسینہ 27 سالہ ماڈل رومی القحطانی ملکی تاریخ میں پہلی بار مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی۔ رومی القحطانی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر عالمی مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا اور اس بات پر فخر کا اظہار کیا تھا کہ وہ اپنے ملک کی …

Read More »

تامل اداکار ڈینیئل بالاجی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بھارتی تامل و مالیالم اداکار ٹی سی بالاجی المعروف ڈینیئل بالاجی 48 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر گزشتہ روز ڈینیئل بالاجی کو سینے میں درد کی شکایت ہوئی، جس کی وجہ سے انہیں چنئی کے ایک …

Read More »

ٹک ٹاکر سیدہ فاطمہ بتول کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر سیدہ فاطمہ بتول ننھی پری کی ماں بن گئی ہیں۔ ٹک ٹاکر سیدہ فاطمہ بتول المعروف فاطمہ جعفری اور اُن کے شوہر، رائٹر شبر جعفری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اس خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔ اس خوبصورت جوڑی کا بتانا ہے کہ اُن …

Read More »

ملائیکہ اروڑا کی سابق شوہر ارباز خان اور ان کی اہلیہ کے ساتھ ڈنر پارٹی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ڈانسر ملائیکہ اروڑا نے سابق شوہر ارباز خان اور ان کی اہلیہ شورا کے ساتھ ایک شاندار ڈنر پارٹی میں شرکت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ملائیکہ اروڑا کی تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہیں جن میں اُنہیں اپنے سابقہ سسرالیوں کے ہمراہ دیکھا جا …

Read More »

مفتی مینک نے مومن ثاقب کے ذریعے مسلمانوں کو کیا پیغام دیا

پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکار و میزبان مومن ثاقب نے زمبابوے سے تعلق رکھنے والے معروف مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل بن موسیٰ مینک المعروف مفتی مینک کا پیغام مداحوں تک پہنچا دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مومن ثاقب نے مفتی مینک سے ہونے والی اچانک …

Read More »

ایرا خان کی شادی کا کیک کس نے تیار کیا تھا؟

بالی ووڈ اداکار عامر خان کی نوبیاہتا بیٹی، ایرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی شادی کا کیک کسی اور نے نہیں بلکہ اُن کی والدہ رینا دتہ نے خود اپنے ہاتھوں سے بنایا تھا۔ عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے رواں سال جنوری میں اپنے بوائے …

Read More »

ارچنا پورَن سنگھ کا ’دی کپل شرما شو‘ میں جھوٹے قہقہوں کا اعتراف

بالی ووڈ کی معروف سینئر اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ مشہور ٹی وی شو ’دی کپل شرما شو‘ میں جھوٹی ہنسی ہنستی ہیں۔ یاد رہے کہ بالی کے معروف کامیڈین و اداکار کپل شرما نیٹ فلکس پر اپنے نئے شو، ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ …

Read More »

ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کے خلاف پوسٹ ڈیلیٹ کیوں کی؟

پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر کی درخواست پر ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کے خلاف سخت الفاظ میں کی گئی تنقیدی پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ گزشتہ روز معروف میوزک کمپوزر و گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پوسٹ اور …

Read More »