Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 28)

جاگو انٹرٹینمنٹ

عمران خان کے بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان نے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے کی وجہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ یاد رہے کہ عمران خان کی آخری کامیڈی اور رومانس پر مبنی فلم ’کٹی بٹی‘ 2015ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم میں عمران خان …

Read More »

رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

پاکستانی معروف سابقہ گلوکارہ، گانا نگار و میزبان رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز رابی پیرزادہ کوطبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منقتل کیا گیا گیا تھا۔ رواں ماہ میں دوسری بار رابی پیرزادہ کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ 2 …

Read More »

سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی نے شادی کرلی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ اور ہدایت کارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی ڈیجیٹل کونٹینٹ کری ایٹر عمار احمد خان کے ہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ان کی شادی کی تقریب سے مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر …

Read More »

نیٹ فلکس نے ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے میں خرید لیے

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے جنوبی بھارت کے سپر اسٹار اداکار اللو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق حاصل کر لیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’پشپا: دی رائز‘ کی شاندار کامیابی کے بعد آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے ’پشپا: دی …

Read More »

یمنیٰ زیدی کا اپنی نئی تصویر سے متعلق مداحوں سے اہم سوال

پاکستانی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا پر نئی تصویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ یمنیٰ زیدی کے انداز سے معلوم ہوتا ہے کہ اُنہیں سوشل میڈیا استعمال کرنا اور پوسٹنگ کرنا بالکل نہیں پسند مگر کام کا حصہ ہونے کے سبب یمنیٰ زیدی سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں۔ …

Read More »

اروشی روٹیلا سج سنور کر ووٹ کاسٹ کرنے پہنچیں

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا سج سنور کر ووٹ کاسٹ کرنے پہنچیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ روز اپنے والدین کے ہمراہ ریاست اتراکھنڈ میں آبائی علاقے میں ووٹ کاسٹ کیا۔ اس موقع پر اروشی روٹیلا نے پولنگ اسٹیشن پر موجود لوگوں کی توجہ حاصل کی تو انہوں نے …

Read More »

چاہے بیٹا ہو یا بیٹی، اولاد کا نیک ہونا ضروری ہے: صبا فیصل

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ بیٹیاں جتنی پیاری اور ضروری ہوتی ہیں، اتنے ہی بیٹے بھی ضروری ہوتے ہیں، اصل چیز اولاد کا نیک ہونا ہوتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ صبا فیصل ساتھی اداکارہ لیلیٰ زبیری اور عینی زیدی کے ہمراہ نجی …

Read More »

بالی ووڈ فلموں میں کام صرف میرٹ کی بنیاد پر نہیں ملتا: پرینیتی چوپڑا کا انکشاف

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم انڈسٹری میں کام صرف میرٹ کی بنیاد پر نہیں ملتا بلکہ اچھے تعلقات درکار ہوتے ہیں۔ پرینیتی چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ بالی ووڈ میں کام صرف میرٹ یا اچھی اداکارانہ صلاحیتوں کی …

Read More »

افتخار ٹھاکر مرحوم والدہ اور بہن کو یاد کرکے رو پڑے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و کامیڈین افتخار ٹھاکر اپنی مرحوم والدہ اور بہن کو یاد کرکے لایئو شو میں رو پڑے۔ افتخار ٹھاکر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی۔ اُنہوں نے  انکشاف کیا کہ والدہ کے انتقال سے کچھ …

Read More »

سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان اپنے گھر ’گیلکسی اپارٹمنٹ‘ کے باہر فائرنگ کے حالیہ واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر سلمان خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ ہونے کے لیے ممبئی ایئر پورٹ …

Read More »