Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 60)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ازیکا ڈینیل کو شادی کے لیے کیسے ہمسفر کی تلاش ہے؟

گزشتہ برس سیاست میں انٹری دینے والی پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ازیکا ڈینیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ مردوں کی اچھی شکل یا پیسوں سے زیادہ ان کی عقل اور شخصیت کو ترجیح دیتی ہیں۔ حال ہی میں ازیکا ڈینیل نے نجی چینل کے ایک پروگرام …

Read More »

فرح خان کو فلم ’میں ہوں ناں‘ میں کن اداکاروں کو کاسٹ کرنے میں مشکل پیش آئی؟

بالی ووڈ کی کوریوگرافر اور ہدایت کار فرح خان کا کہنا ہے کہ اُنہیں مشہور زمانہ فلم ’میں ہوں ناں‘ میں بیشتر اداکاروں کو کاسٹ کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے ایک انٹرویو کے دوران فرح خان نے انکشاف کیا ہے کہ بطور …

Read More »

رجنی کانت سے ملنے والی نصیحت جس نے شریا سرن کی زندگی بدل دی

بالی ووڈ اداکارہ شریا سرن نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار رجنی کانت کی جانب سے ملنے والی ایک نصیحت نے اُن کی زندگی بدل دی ہے۔ اداکاری شریا سرن نے 2007ء کی فلم ’شیواجی: دی باس‘ میں رجنی کانت کے مدِ مقابل مرکزی کردار …

Read More »

برطانوی گلوکار نے بھی شاہ رخ خان کا منفرد انداز سیکھ لیا

برطانوی گلوکار ایڈ شیران نے بھی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا منفرد انداز سیکھ لیا۔  ایڈ شیران نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بھارتی اداکار کے ہمراہ ان کا ’سگنیچر پوز‘ دیتے نظر …

Read More »

ماورا حسین کا محبت سے متعلق اہم انکشاف

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے محبت کے حوالے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال سے محبت وہ ہوتی ہے جب دو لوگ ایک دوسرے کی حقیقی شخصیت کو جانتے ہوئے بھی ایک دوسرے کو قبول کرتے ہیں لیکن میں زیادہ نہیں بتا سکتی کیونکہ مجھے محبت …

Read More »

تنقید کے باوجود بھی زیادہ لوگ پیسے خرچ کرکے میری ہی فلمیں دیکھتے ہیں: ہمایوں سعید کا ناقدین کو جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ ناقدین جتنی مرضی تنقید کرلیں، پھر بھی زیادہ لوگ پیسے خرچ کرکے صرف میری فلمیں دیکھنے آتے ہیں۔ ہمایوں سعید نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے خود …

Read More »

امیتابھ بچن کے ہمشکل کی اداکار کے پاؤں چھوتے ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن کی اپنے ہمشکل سے ہونے والی ملاقات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ امیتابھ بچن کے ہمشکل ششی کانت پیڈوال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں امیتابھ بچن …

Read More »

شاہ رخ خان نے بڑی اسکرین پر واپسی سے پہلے گھر پر اپنا وقت کیسے گزارا؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے 5 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی سے پہلے گھر پر گزرے وقت کے بارے میں بات کی۔ شاہ رخ خان نے حال ہی میں ممبئی میں ہونے والے زی سینے ایوارڈز میں فلم’جوان‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ حاصل کرنے کے …

Read More »

جب تک تمہارا باپ زندہ ہے انٹر ٹینمنٹ زندہ ہے، شاہ رخ خان کا اپنے بچوں کو پیغام

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ایک پیغام میں اپنے بچوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک تمہارا باپ زندہ ہے انٹرٹینمنٹ زندہ ہے۔  کنگ خان نے یہ پیغام فلم جوان میں ان کی شاندار پرفارمنس پر انہیں دیے جانے والے بہترین اداکار کے ایوارڈ کی …

Read More »

عرفی جاوید فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار

بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید فلموں میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ایکتا کپور کی فلم “ایل ایس ڈی 2” کے ذریعے پہلی مرتبہ بڑے پردے پر نظر آئیں گی۔ مذکورہ فلم 2010 کی فلم کا سیکوئل ہے جس کے بارے میں رواں برس …

Read More »