Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 40)

جاگو انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ اور سلمان کی گھر کے باہر مداحوں کو عید کی مبارکباد

بالی ووڈ کے خانز شاہ رخ اور سلمان نے اپنے گھروں کے باہر موجود مداحوں کو ہاتھ ہلا کر عید کی مبارکباد دی۔  بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان ممبئی میں اپنے گھر منت کی بالکونی میں آکر ہزاروں شائقین کو ہاتھ ہلایا۔ ہزاروں مداحوں کےلیے شاہ رخ کا …

Read More »

ثنا جاوید اور شعیب ملک کی پہلی عید: خوبصورت تصویروں کے چرچے

پاکستانی معروف خوبرو اداکارہ ثنا جاوید اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک نے بطور نوبیاہتا جوڑا اپنی پہلی عید ایک ساتھ منائی۔ رواں سال جنوری میں اچانک سے اپنی شادی کا اعلان کر کے دنیا بھر کو حیران کر دینے والی جوڑی اداکارہ ثناء جاوید اور شعیب ملک …

Read More »

او جے سپمسن سابقہ اہلیہ کے قتل کے الزامات سے کیسے بری ہوئے؟

سابق امریکی اداکار و فٹبالر او جے سپمسن ی گزشتہ روز 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث موت ہوگئی۔ او جے سمپسن اپنی سابقہ اہلیہ اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کی وجہ سے برسوں خبروں کی زینت بنے رہے تاہم اُنہیں 90 کی دہائی میں …

Read More »

سلمان خان کے گھر کے باہر مداحوں پر پولیس کا لاٹھی چارج

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں پر پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا۔ سلمان خان کی مداحوں کی تعداد میں کوئی کمی نہیں اور ہر سال کی طرح اس سال بھی عید کے موقع پر اُن کے مداح ان کی ایک …

Read More »

جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیا؛ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف و سینئر اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حال ہی میں اداکار جیکی شروف نے ممبئی میں مداحوں سے ملاقات کی، انہوں نے ہاتھ میں پودوں کے گملے بھی …

Read More »

خواتین پر مبنی فلموں کا حصہ بن کر بہت خوش ہوں، کرینہ کپور

بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘کریو’، جس میں کریتی سینن اور تبو نے بھی مرکزی کردار ادا کئے ہیں، نے باکس آفس پر شاندار کمائی کی ہے، جس نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر مواد اچھا ہے تو اداکاراؤں کے …

Read More »

اپنی فیملی میں اکیلی کمانے والی ہوں، نورا فتیحی

کینیڈین نژاد مراکشی بالی ووڈ ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ میں اپنی فیملی میں اکیلی کمانے والی ہوں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی نے بتایا کہ میں 24 گھنٹے کام کرتی ہوں، جس کی بہت ساری وجوہات …

Read More »

جیجی اور بیلا کی بہن الانا نے اسرائیلی مظالم بے نقاب کرنے کیلئے اقدام

فلسطینی نژاد معروف امریکی سُپر ماڈلز جیجی حدید اور بیلا حدید کی بڑی بہن، فیشن ڈیزائنر و ماڈل الانا حدید نے فلسطین پر جاری اسرائیلی مظالم کو پوری دُنیا کے سامنے لانے کے لیے اپنی پروڈکشن کمپنی متعارف کروا دی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق الانا حدید نے …

Read More »

شوبز میں کسی نے میرے پیسے نہیں کھائے: عمران عباس

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے منفی اور بے بنیاد خبریں پھیلانے پر سوشل میڈیا پیجز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  کچھ روز قبل مختلف سوشل میڈیا پیجز پر عمران عباس کی ایک پوسٹ وائرل ہوئی تھی۔ اداکار نے اس پوسٹ جس میں لکھا تھا کہ کیا …

Read More »

رنویر سنگھ کی ‘اپنا ٹائم آئے گا’ پر پرفارمنس توجہ کا مرکز بن گئی

پارٹی ہو یا فلم، اداکار رنویر سنگھ نے ہمیشہ اپنی طاقت سے بھرپور توانائی اور برقی پرفارمنس سے سامعین اور تماشائیوں کو محظوظ کیا ہے۔ رنویر سنگھ نے حال ہی میں اپنے ایک قریبی دوست کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی اور اس پارٹی کی کئی تصاویر اور ویڈیوز …

Read More »