Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 38)

جاگو انٹرٹینمنٹ

چھوٹے کرداروں کو بڑا کرنا میں نے عمران اشرف سے سیکھا ہے: نوشین شاہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوشین شاہ کا کہنا ہے کہ میں نے چھوٹے کرداروں کو بڑا کرنا عمران اشرف سے سیکھا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ کے انٹرویو سے ایک مختصر کلپ سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں انہوں نے ساتھی فنکار عمران اشرف کی …

Read More »

کانز فلم فیسٹیول ریڈ کارپٹ کی میزبان کتّے کے سپرد

دنیا کے قدیم ترین اور بڑے فلمی میلوں میں سے ایک ’کانز فلم فیسٹیول‘ کا میلہ آئندہ ہفتے 14 مئی سے فرانس میں شروع ہو رہا ہے جو 25 مئی 2024 تک جاری رہے گا۔ تاہم اب مختلف میڈیا آ آؤٹ لیٹس کی جانب سے اس کا نام سامنے آگیا …

Read More »

زارا نور کو عالیہ بھٹ سے کس چیز کی توقع نہیں تھی؟

پاکستان شوبز سے وابستہ اداکارہ زارا نور عباس بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے میٹ گالا لُک کی دیوانی ہوگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی اداکارہ کے میٹ گالہ میں زیب تن کی گئی ساڑھی کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »

کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی

کینیڈین ریپر اوبرے ڈریک گراہم کے گھر کے باہر فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین ریپر ڈریک کے نام سے بھی مشہور ہیں، فائرنگ کا واقعہ رات 2 بجے ٹورنٹو میں ان کے گھر کے باہر پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق زخمی سیکیورٹی گارڈ کینیڈین …

Read More »

میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو

میٹ گالا 2024 کے شرکا کےلیے سخت پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیشن کی دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ میٹ گالا کی دھماکے دار واپسی ہوئی ہے۔ ایونٹ میں دنیا کی مشہور و معروف شخصیات نے اپنے ڈیزائن اور ملبوسات نمائش کےلیے …

Read More »

امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار

مس یو ایس اے 2023ء کا ٹائٹل جیتنے والی نویلیا ووئگٹ اچانک اپنے ٹائٹل سے دستبردار ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 24 سالہ نویلیا ووئگٹ کو گزشتہ برس مس یو ایس اے قرار دیا گیا تھا۔ امریکی ماڈل نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ مجھے …

Read More »

کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے خود کا امیتابھ بچن سے موازنہ کردیا جبکہ اپنے اس بیان اٹل رہتے ہوئے ایک اور بیان جاری کردیا۔  اپنے بیان میں کنگنا رناوت نے کہا تھا کہ امیتابھ بچن کی طرح اگر کسی فنکار کو مداحوں سے پیار ملا ہے تو وہ میں ہوں۔ …

Read More »

میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

امریکی گلوکارہ کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیشن کی دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ میٹ گالا کی دھماکے دار واپسی ہوئی تو اسی موقع پر کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل …

Read More »

ایشوریا رائے بمقابلہ کترینہ کیف، سلمان خان نے کس کا انتخاب کیا؟

بالی ووڈ اسٹار اداکار سلمان خان نے ایشوریا رائے اور کترینہ کیف میں سے ایک کا انتخاب کر لیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ماضی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ایک بار پھر گردش کر رہی ہے۔ وائرل ویڈیو فلم ساز و میزبان کرن جوہر کے …

Read More »

فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے

پاکستانی اداکار فیصل قریشی اہلیہ ثناء فیصل کے لیے اسٹائلسٹ بن گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اداکار نے صارفین کے دل جیت لیے۔ فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اسٹوری میں ویڈیو شیئر کی جو بعدازاں وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا …

Read More »