Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 20)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ودیا بالن بالی ووڈ میں اقربا پروری پر پھٹ پڑیں

معروف بھارتی اداکارہ ودیا بالن بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اقربا پروری پر پھٹ پڑیں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ ودیا بالن بالی نے کہا کہ اقربا پروری سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور تعصبات کے باوجود ٹیلنٹڈ فنکار کو اپنے حصے کا کام ضرور …

Read More »

اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

پاکستان کی معروف و سینئر اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئی ہیں۔ بول نیوز کے مطابق اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔ خاندانی ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا تھا تاہم ڈاکٹرز …

Read More »

شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد ثانیہ مرزا کا پہلا انٹرویو سامنے آگیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد پہلا انٹرویو سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں ثانیہ مرزا نے اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے اب صبر کرنا سیکھ لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دنیا میں شہرت …

Read More »

جب جیا بچن نے دھرمیندر سے محبت کا اعتراف کیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن نے اپنی پہلی محبت سے پردہ اُٹھا دیا۔ یوں تو بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور اداکار ریکھا کے رومانوی تعلقات کے چرچے زبان زد عام ہیں۔ اس جوڑی کی مقبولیت کے بارے میں نوجوان نسل کے وہ افراد بھی بخوبی جانتے …

Read More »

برازیلین ماڈل نے آریان خان کے ساتھ تعلقات کی تصدیق کردی؟

بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ان دنوں برازیلین نژاد مقبول اداکارہ و ماڈل لاریسا بونیسی سے ڈیٹنگ کے حوالے سے گردشی خبروں کے باعث توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ تاہم اب حال ہی میں ماڈل لاریسا بونیسی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ …

Read More »

دوسرے بچے سے متعلق سوال پر یاسر حسین نے کیا کہا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے دوسرے بچے کی پیدائش کا عندیہ دے دیا۔ مایاناز اداکار یاسر حسین آئے دن اپنے دلچسپ تبصروں کے باعث شہ سرخیوں کا حصہ بنے رہتے ہیں اور اکثر اوقات اپنے بولڈ بیانات کی وجہ سے تنازعات …

Read More »

فیشن ڈیزائنر رابرٹو کوالی 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

اطالوی فیشن ڈیزائنر رابرٹو کوالی 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رابرٹو کوالی کی کمپنی نے ان کی موت کا اعلان انسٹاگرام پوسٹ میں کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رابرٹو کوالی طویل علالت کے بعد فلورنس میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ …

Read More »

او ٹی ٹی پر اسٹار کلچر کا نئے آنے والوں کیلئے خالی جگہ پر قبضے کا خوف ہے، پوجا بھٹ

نامور بھارتی پروڈیوسر اور اداکارہ پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ او ٹی ٹی پلیٹ فارمز والے اب دوبارہ بڑے ناموں کو پروجیکٹس میں کاسٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، خطرہ ہے کہ اسٹار کلچر نئے آنے والوں کےلیے اس خلا پر قبضہ کرلے گا۔ واضح رہے کہ اپنے اداکاری …

Read More »

سلمان خان نے اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر سنادی

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کو اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر ہی سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اگلے سال عید پر بڑی اسکرین پر ایکشن میں نظر آئیں گے اور اس حوالے س انہوں نے تفصیلات بھی شیئر کی ہیں۔ سلمان خان …

Read More »

عمیر جیسوال نے عید کس کے ساتھ منائی؟

پاکستانی اداکار، گلوکار و نغمہ نگار عمیر جیسوال نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر عیدالفطر کی لُک شیئر کی ہے۔ یوں تو عمیر جیسوال عام طور پر اپنے جیم سیشن کی تصاویر اور ویڈیوز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ تاہم عید الفطر …

Read More »