Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 18)

جاگو انٹرٹینمنٹ

سنجے لیلا بھنسالی نے عمران عباس کے کس بیان کی تصدیق کی؟

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے پاکستانی خوبرو و معروف اداکار عمران عباس کے ماضی میں دیے گئے بیان کی تصدیق کر دی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بین الاقوامی میڈیا آؤٹ لیٹ کو دیے گئے بھارتی ہدایت کار کے انٹرویو کا ایک مختصر ویڈیو …

Read More »

شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قرار دیدیا

بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قرار دے دیا۔   اپنے ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میں نے ویرات کے ساتھ کافی وقت گزارا ہے، وہ مجھے بہت اچھے لگتے ہیں۔ شاہ رخ خان کا …

Read More »

دیشا پٹانی کی بہن کی تصاویر سامنے آنے پر لوگ حیران

بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کی بڑی بہن کی تفصیلات جان کر لوگ حیران رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بہت سے لوگ دیشا پٹانی کی بڑی بہن خوشبو پٹانی سے واقف نہیں تھے تاہم جب حال ہی میں انہوں نے اپنی ماضی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں …

Read More »

پریانکا چوپڑا کی بیٹی کے آئی ڈی کارڈ کی تصویر وائرل

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی میری جونس کے آئی ڈی کارڈ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا آج کل ایکشن کامیڈی فلم ’ہیڈ آف اسٹیٹ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور وہ سیٹ پر بیٹی مالتی میری کو بھی ساتھ لے …

Read More »

فلم دنگل کی شوٹنگ کے دوران نمستے کی طاقت کا اندازہ ہوا، عامر خان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ  2016ء میں پنجاب میں فلم دنگل کی شوٹنگ کے دوران مجھے نمستے کی طاقت کا اندازہ ہوا۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے گریٹ انڈین کپل شو میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر  عامر …

Read More »

ماہرہ خان نے دی ایمی گالا میں ’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے دبئی میں منعقد ہونے والے دی ایمی گالا میں’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دی ایمی گالا سے  اپنی کچھ خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے …

Read More »

میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا کہ میرے بچے میری بات نہیں سنتے، انکا کہنا تھا کہ کبھی کبھی میں محسوس کرتا ہوں کہ ہماری نسل (جنریشن) کہیں بیچ میں پھنس کر رہ گئی ہے۔  انھوں نے یہ انکشافات گریٹ انڈین کپل شو میں کیا، وہ بطور …

Read More »

امیتابھ بچن کی کس بات سے جمی شیرگل متاثر؟

بالی ووڈ اداکار جمی شیرگل جو خود بہت اچھے اداکار ہیں تاہم بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن سے وہ کافی متاثر ہیں۔ اس حوالے سے گورکھ پور یوپی میں پیدا اور پنجابی سکھ فیملی سے تعلق رکھنے والے 53 سالہ جمی شیرگل نے ایک حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ …

Read More »

جنسی زیادتی کے الزامات پر فرانسیسی اداکار زیر حراست

فرانسیسی اداکار جیرارڈ ڈیپارڈیو کو جنسی زیادتی کے الزامات پر پولیس نے حراست میں لے لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار کی قانونی ٹیم نے پیرس میں ان کی حراست کی تصدیق کردی ہے جبکہ ان کے خلاف مقدمے کی سماعت اکتوبر میں ہوگی۔ اداکار کے وکیل کا کہنا ہے …

Read More »

دھرمیندرا والد کو یاد کرکے جذباتی ہوگئے

بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمیندرا والد کو یاد کرکے جذباتی ہوگئے۔ دھرمیندرا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر آنجہانی والد کیول کرشن اور بیٹے سنی دیول کے ساتھ لی گئی اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے اس تصویر کے کیپشن میں افسوس کا اظہار  کرتے ہوئے …

Read More »