Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 19)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ماڈلنگ انڈسٹری میں جو کچھ کرنا تھا وہ کرلیا ہے، کترینہ کیف

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ میں نے محسوس کیا کہ میں نے ماڈلنگ انڈسٹری میں جو کچھ کرنا تھا وہ کرلیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران 40 سالہ کترینہ کیف نے کہا کہ میری خواہش فلموں میں کام کرنا تھی۔ فلموں کے انتخاب سے متعلق بات …

Read More »

دھرمیندرا آدھی رات کو دلیپ کمار سے ملنے کیوں گئے؟

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی اداکار دھرمیندرا کے ساتھ بہت اچھی دوستی تھی۔ گزشتہ برس دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دھرمیندرا اور دلیپ کمار کی کچھ یادگار تصاویر شیئر کی تھیں جن میں …

Read More »

میرے گھر میں جنّات ہیں: اداکارہ ماہ نور حیدر کا انکشاف

جیو ٹی وی کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’خئی‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ ماہ نور حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے گھر گزشتہ کافی عرصے سے جنات رہتے ہیں۔ ماہِ نور حیدر نے جیو ٹی وی کے شو’ہنسنا منع ہے‘ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں …

Read More »

والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شروتی ہاسن کا کہنا ہے کہ سیاہ لباس پہننا، راک میوزک سننا اور مردوں جیسی سخت کوشی کی عادت انکے والد اداکار و سیاستداں کمل ہاسن نے ڈالی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں جب شروتی ہاسن اور انکے والد کے درمیان مکالمہ ہوا تو کمل …

Read More »

شاہ رخ کی طیارہ خریدنے کی خواہش پر کمل ہاسن خوش کیوں؟

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے نامور اداکار کمل ہاسن نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی طیارہ خریدنے کی خواہش پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔  ہوا کچھ یوں کہ کمل ہاسن سے ان کی بیٹی شروتی ہاسن نے بات چیت کے دوران سوال کیا کہ ان کی کون …

Read More »

سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا۔ سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے ڈائٹ پلان کے بارے میں بھی بات کی۔ اُنہوں نے بتایا کہ …

Read More »

دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر پچھتاوا

بالی ووڈ کے اداکار دھرمیندر نے اپنے والد کے ساتھ زیادہ وقت نہ گزارنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ معروف اداکار دھرمیندر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اکثر پرانی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں، اپنے آنجہانی والد کیول کرشن اور بیٹے سنی دیول کے ساتھ  انہوں نے ایک یادگار …

Read More »

کیا عاطف اسلم آننت امبانی کی شادی سے قبل منعقد پارٹی میں شریک تھے؟

ایشیا کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی سے قبل تقریبات کا راؤنڈ 2 جلد شروع ہونے والا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی دوسری پری ویڈنگ تقریبات کا اہتمام 28 مئی …

Read More »

تاپسی پنو نے اپنی شادی پر لہنگے کی بجائے شلوار قمیض کیوں پہنا؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے اپنی شادی پر لہنگے کی بجائے شلوار قمیض پہننے کا انتخاب کیا تھا۔ تاپسی پنو نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے عروسی لباس پر دیگر ساتھی اداکاراؤں کی طرح زیادہ پیسے خرچ نہ کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔ اُنہوں نے بتایا …

Read More »

اہلیہ کی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف ڈکی بھائی اِن ایکشن

پاکستانی مشہور یوٹیوبر اور وی لاگر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئیں۔ ڈکی بھائی نے جعلی ویڈیو بنانے والے کی معلومات فراہم کرنے والے کے لیے 10 لاکھ روپے کا انعام کا علان کردیا۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر …

Read More »