Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 21)

جاگو انٹرٹینمنٹ

مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ نے نائیک کو حقیقت سے دور قرار دیدیا

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے فلم نائیک کے کردار شیواجی راؤ پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے اسے حقیقت سے دور قرار دے دیا۔  ایکناتھ شندے نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران اپنے سیاسی کیریئر سمیت دیگر امور پر بات چیت کی جس میں میزبان نے …

Read More »

عاصم اظہر کی انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے بڑی خبر سنا دی، جس سر پرائیز کے لیے ان کے مداح بےقرار تھے بلآخر وہ سامنے آہی گیا۔ عاصم اظہر نے اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ عاصم اظہر نے گزشتہ دنوں …

Read More »

جیوتیکا کو فلم سری کانت میں کام کیلئے کس نے راضی کیا؟

ساؤتھ فلموں کی مقبول اداکارہ جیوتیکا کی حال ہی میں ہندی فلم انڈسٹری میں اجے دیو گن کی فلم شیطان میں واپسی ہوئی ہے جس میں معروف اداکار مادھون مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ جیوتیکا زیادہ تر ساؤتھ کی فلم انڈسٹری میں تامل، تیلگو اور ملیالم فلموں …

Read More »

ملائیکہ اروڑا کی جانب سے خود کو تذبذب کا شکار قرار دینے پر ارباز خان کا ردعمل

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور انکے سابق شوہر ارباز خان کے بیٹے ارہان خان حال ہی میں اپنا وُڈکاسٹ ڈمپ بریانی سامنے لائے ہیں۔ اپنے بیٹے ارہان خان کے وُڈکاسٹ کی ایک حالیہ قسط میں 50 سالہ ملائیکہ اروڑا شریک ہوئیں۔ اس موقع پر انھوں نے اپنے سابق شوہر …

Read More »

اتنا لمبا چٹکلَہ نہ چھوڑیں: مشی خان نے ابرار الحق کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے پنجابی گلوکار ابرار الحق کو بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش مسترد کرنے سے متعلق بیان پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’اتنا لمبا چٹکلَہ نہ چھوڑیں بلکہ چھوٹے چٹکلے چھوڑیں‘۔ حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر …

Read More »

پریانکا چوپڑا نے میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار کردیا

بالی ووڈ سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ پریانکا چوپڑا نے تصدیق کی ہے کہ وہ اس سال میٹ گالا میں شرکت نہیں کریں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال میٹ گالا کا میلہ 6 مئی کو نیویارک میں منعقد ہوگا، جس میں ہالی ووڈ سمیت دنیا بھر …

Read More »

لاپتہ سوڈھی کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

بھارت کے معروف سٹکام ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے لاپتہ اداکار گروچرن سنگھ (روشن سنگھ سوڈھی) کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔  سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی اس ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ گروچرن کی ایئرپورٹ جانے سے قبل کی ویڈیو …

Read More »

بھارتی اداکار سونو سود واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے پر پریشان

بھارتی اداکار سونو سود واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے پر پریشان ہوگئے، اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے اپنا واٹس ایپ بلاک ہونے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی پریشانی کا اظہار کیا۔ اداکار نے …

Read More »

سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل

بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی شارمن سہگل نے کہا ہے کہ ان کے انکل (سنجے لیلا) کی اپنے ہدف کے حصول کے لیے متحمل مزاجی اور ثابت قدمی کو اکثر غلط سمجھا جاتا ہے، جو غیر منصفانہ ہے۔  انکے مطابق سنجے لیلا بھنسالی …

Read More »

مریم نور نے اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد کا اعلان کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مریم نور نے اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد کا اعلان کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے نئی پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کو بھی اپنی خوشی میں شامل کرلیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاپوسٹ میں ایک خوبصورت تصویر شیئر …

Read More »