Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1459)

جاگو انٹرٹینمنٹ

کیا ‘کتاکشا’ کی طرح فلم ‘تیور’ کامیاب ہو گی؟

باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کرنے والی فلم ‘کتاکشا’ کے ہدایت کار ابو علیحہ کی نئی ایکشن فلم ‘تیور’ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جس کو خاصا پسند کیا جا رہا ہے۔ اس فلم کے ٹریلر سے ظاہر ہوتا ہے کہ فلم کی کہانی میں محبت اور …

Read More »

ماہرہ اور بلال اشرف کی ’سپر اسٹار‘ کے ٹریلر نے مداحوں کی بے چینی بڑھادی

اداکارہ ماہرہ خان اور بلال اشرف کی عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے فلم ’سُپراسٹار‘ کا شاندار ٹریلر مداحوں کی دلچسپی سمیٹنے میں کامیاب ہوگیا۔ گزشتہ شب فلم ’سُپر اسٹار‘ کے ٹریلر ریلیز کے لیے ستاروں سے بھری رنگا رنگ شام سجائی گئی جس میں 3 منٹ 6 سیکنڈز پر مشتمل شاندار ٹریلر …

Read More »

کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور فلم ’ہیر مان جا‘ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

جیو فلمز اور آئی آر کے فلمز کے اشتراک سے بنائی جانے والی فلم ’ہیر مان جا‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔ رومانس، کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور فلم ’ہیر مان جا‘ کا ٹریلر ریلیز 3 منٹ 2 سیکنڈز پر مشتمل ہے۔ فلم میں حریم فاروق …

Read More »

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی سلیبریٹی قرار

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ ایک سال میں 18 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کما کر امیر ترین سلیبریٹی قرار پائی ہیں۔ امریکی میگزین فوربز نے سب سے زیادہ کمانے والی 100 شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں ٹیلر سوئفٹ کو ایک سال میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی سلیبریٹی قرار …

Read More »

میزان بینک نے نیٹ فلیکس کو ادائیگی کی سہولت غیرشرعی قرار دیکر بند کردی

کراچی: میزان بینک نے آن لائن ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلیکس کو ماہانہ فیس کی آئن لائن ادائیگی کی سہولت غیرشرعی قرار دے کر بند کردی۔ میزان بینک ذرائع کے مطابق اسلامی بینک کے صارفین آن لائن اسٹریمنگ سہولت نیٹ فلیکس کے لئے ادائیگی نہیں کرسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

’مومنہ مستحسن موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے‘

اداکار مانی نے گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ’لکس اسٹائل ایوارڈز‘ میں پرفارمنس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دلچسپ تبصرہ کیا۔ ‘لکس اسٹائل ایوارڈز’ میں گلوکارہ مومنہ مستحسن نے پرفارم کیا تھا جسے بعض مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا تو کہیں انہیں تنقید کا بھی سامنا رہا۔ مومنہ مستحسن …

Read More »

شرمین عبید کی ویب سیریز ‘خاموشی توڑ دو’ کا تیسرا حصہ ریلیز

دو مرتبہ کی آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کی ویب سیریز ‘خاموشی توڑ دو’ کا تیسرا حصہ ریلیز کردیا گیا جس میں کم عمری میں شادی کو موضوع بنایا گیا ہے۔ شرمین عبید چنائے (SOC) فلمز کی جانب سے اس اینیمیٹڈ ویب سیریز کا مقصد بچوں پر تشدد اور …

Read More »

حنا الطاف کی منیب پر تنقید نے اہلیہ ایمن خان کو طیش دلادیا

اداکارہ حنا الطاف نے حال ہی میں ایک پروگرام کے دوران اداکار منیب بٹ کی اداکاری اور شادی پر تنقید کی تھی جس پر ان کی اہلیہ ایمن نے حنا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ حنا الطاف اکثر اپنے انٹرویوز کے دوران کچھ تلخ باتیں کرجاتی ہیں اور سخت …

Read More »

کترینہ کیف بھی سلمان خان کی فٹنس کی دلدادہ

ممبئی:  بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف بھی انڈسٹری کے سلطان سلمان خان کی فٹنس کی دلدادہ نکلی۔ بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنے کسرتی جسم اور 6 پیکس کی وجہ سے پہچانے جانے والے دبنگ اداکار سلمان خان کا انڈسٹری میں کوئی ثانی نہیں۔ لیکن ان دنوں سلمان خان …

Read More »

کنگنا کی ’سستی کاپی‘ قراردئیے جانے پرتاپسی پنوں کا جواب

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے خود کو کنگنا رناوت کی سستی کاپی قراردئیے جانے پرکنگنارناوت کی بہن کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس ان باتوں کے لیے وقت نہیں ہے۔ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’’جج مینٹل ہے کیا‘‘ کے ٹریلر ریلیز ہونے پر …

Read More »