Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1458)

جاگو انٹرٹینمنٹ

لیڈی گاگا ’قاتل بیوی‘ بننے کو تیار

متنازع اور انتہائی بولڈ لباس پہن کر پرفارمنس کرنے والی امریکی پاپ گلوکارہ، موسیقار و اداکارہ لیڈی گاگا کی گزشتہ برس پہلی فلم ’اے اسٹار از بارن‘ ریلیز ہوئی تھی۔ اسی فلم میں شاندار اداکاری دکھانے پرانہیں آسکر ایوارڈ کے لیے بہترین اداکارہ کے لیے بھی منتخب کیا گیا تھا جب کہ …

Read More »

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی ریسلنگ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رواں ماہ 11 اکتوبر سے شروع ہونے والے میوزیکل و ثقافتی میلے ’ریاض سیزن‘ میں پہلی بار خواتین کی ریسلنگ ہوئی جسے دیکھنے بڑی تعداد میں شائقین میلے میں پہنچے۔ فاکس بزنس کی رپورٹ کے مطابق اس مقابلے میں 29 سالہ امریکن ریسلر لیسی ایونز اور …

Read More »

خلیل الرحمٰن قمر کے متنازع بیان پر پاکستانی ستاروں کی تنقید

پاکستان کے نامور مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے ‘صدقے تمہارے’ اور ‘پیارے افضل’ جیسے کامیاب ڈراموں کی کہانیاں تحریر کی ہیں اور ان کی جانب سے لکھا ہوا ڈراما ‘میرے پاس تم ہو’ اس وقت شائقین کے درمیان بے حد مقبول ہورہا ہے۔ اس ڈرامے کے حوالے سے ہی حال …

Read More »

سانحہ تیزگام پر اظہار یکجہتی: کوک اسٹوڈیو نے تیسری قسط روک دی

سانحہ تیزگام کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کوک اسٹوڈیو نے سیزن 12 کی تیسری قسط کی ریلیز  روک دی۔ اب تک کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کی دو اقساط ریلیز ہو چکی ہیں اور آج  اس کی تیسری قسط کو ریلیز ہونا تھا لیکن کوک اسٹوڈیو کی انتظامیہ نے …

Read More »

’کم از کم ایک بچے کیلئے وہ کریں جو آپ کر سکتے ہیں‘

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و میزبان نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا اپنے بچوں کے ساتھ چند تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی لوگوں کو پیغام بھی دیا۔ اداکارہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ان بچوں کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں جہیں انہوں نے گود …

Read More »

رابی پیرزادہ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی درخواست

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر اپنی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دیدی۔ دو روز قبل گلوکارہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے چرچے اتنے ہوئے کہ ان کے …

Read More »

ماورا بچپن سے ہی ہیلووین کے بخار میں مبتلا

چڑیلوں اور بھوتوں کے سالانہ تہوار ہیلووین کے لیے سب ہی خوفناک روپ اپناتے ہیں لیکن پاکستانی اداکارہ ماورا حسین بچپن سے ہی ہیلووین کے بخار میں مبتلا ہیں۔ فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ماورا حسین نے انسٹاگرام پر ہیلووین مناتے ہوئے دو تصاویر  شیئر کیں …

Read More »

ٹیلر سوئفٹ مائیکل جیکسن کا ریکارڈ توڑنے کو تیار

ٹیلر سوئفٹ کا شمار صرف امریکا میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بہترین گلوکارہ کے طور پر کیا جاتا ہے۔ اور گلوکارہ کے اسیی ٹیلنٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں اگلے ماہ منعقد ہونے والے امریکی میوزک ایوارڈز میں آرٹسٹ آف دی ڈیکیڈ (دہائی کی بہترین فنکارہ) کا ایوارڈ …

Read More »

میرا کی ‘باجی’ اب وینکور جانے کو تیار

نامور اداکارہ میرا کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ‘باجی’ نے پاکستان بھر میں شہرت حاصل کرنے کے بعد وینکور انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بھی جگہ بنالی ہے۔ باجی فلم کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس خبر کا اعلان کیا گیا۔ پوسٹ میں فلم ساز نے لکھا …

Read More »

’تم میری دنیا ہو‘ بیٹے کی پہلی سالگرہ پر ثانیہ کا پیار بھرا پیغام

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی پہلی سالگرہ پر مداحوں سے جذباتی پوسٹ شیئر کی۔ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی پیدائش کے بعد لی گئی ایک یادگار تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں انہوں نے بیٹے کو دعائیں …

Read More »