Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1450)

جاگو انٹرٹینمنٹ

اقبال حسین کی بشریٰ انصاری سے شادی کی خبروں کی تردید

کراچی: ہدایت کار اقبال حسین نے پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹ قرار دے دیا۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر بشریٰ انصاری کی ہدایت کارا قبال حسین کے ساتھ دوسری شادی کی افواہیں گردش کررہی تھیں تاہم بشریٰ انصاری نے …

Read More »

سنی دیول نے کرتارپور کو اپنا گھر قرار دے دیا

نئی دہلی: اپنی فلموں میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والےبالی ووڈ اداکار سنی دیول نے کرتارپور کو اپنا گھر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہیں جاؤں گا تو کون جائے گا۔ معروف بالی ووڈ اداکار و بی جے پی رہنما سنی دیول کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں …

Read More »

عامرلیاقت کا فضا علی کے ساتھ تیسری شادی کی خواہش کا اظہار

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی نامور اداکارہ ومیزبان فضا علی نے انکشاف کیا ہے کہ عامر لیاقت نے شو کے دوران اپنی بیوی طوبیٰ کے سامنے ایک بار پھر ان کے ساتھ شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ فضا علی کی ایک ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں …

Read More »

ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن کو ذاتی زندگی کے حوالے سے معاشرتی دباؤ کا سامنا

لندن:ہیری پوٹر سیریز سے شہرت حاصل کرنے والی معروف ہالی ووڈ اداکارہ ایماواٹسن کاکہنا ہے کہ 30 سال کی ہونے پر ضروری نہیں کہ آپ شادی شدہ یا مالی طور پرمستحکم ہوں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہالی ووڈ اداکارہ ایماواٹسن نے کہا ہے کہ انہیں اپنی 30 ویں سالگرہ …

Read More »

’میرے میٹھے میں پیسے ہیں‘

 بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی مشہور  ’دولت چاٹ‘ نے  عالمی شہرت یافتہ بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا مذاق بنا ڈالا۔  اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار ان مشہور شخصیات میں ہوتا ہے جو اکثر تنقید کی زد میں رہتی ہیں اور  اس بار انہیں نئی دہلی کی مشہور ’دولت چاٹ‘ …

Read More »

نامور فرانسیسی اداکارہ کا ہدایت کار پر جنسی ہراسانی کا الزام

خواتین کو ہراساں کیے جانے کے خلاف سامنے آئی مہم کا سہارا ہولی وڈ کی بہت سی اداکاراؤں نے لیا، جنہوں نے سامنے آکر ان شخصیات کے نام دنیا کو بتائے جنہوں نے کبھی انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔ اور اب فرانس کی کامیاب اداکارہ اڈیل ہینیل نے …

Read More »

‘بیٹا جیسا بھی ہو، ماؤں کو بہو گوری چٹی ہی چاہیے’

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس ہمیشہ ہی خواتین کے حقوق کے حوالے سے بات کرتی نظر آتی ہیں اس کے علاوہ وہ متعدد پلیٹ فارمز پر رنگ گورا کرنے والے پروڈکس کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بناتی آرہی ہیں۔ آمنہ الیاس کو 2015 میں لکس اسٹائل …

Read More »

‘چڑیلیں جلد آرہی ہیں’

نامور پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی نے اپنی ویب سیریز ‘چڑیل’ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا، جو اس سیریز کے نام کی طرح کافی دلچسپ ہے۔ اس ویب سیریز کی ریلیز کا مداح بےصبری سے انتظار کررہے ہیں اور اس پوسٹر کے بعد اس بےچینی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ …

Read More »

میرے گانوں کا نصرت فتح علی خان کیساتھ موازنہ نہیں کرنا چاہیئے، راحت فتح

لندن: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکارراحت فتح علی خان کا کہنا ہے گانا ایسا ہونا چاہیئے جولوگوں کو برسوں تک یاد رہے نہ کہ آئے اور چلاجائے اورکسی کو پتہ ہی نہ چلے۔ پاکستان اوربھارت سمیت دنیا بھرمیں اپنی خوبصورت گائیکی سے کروڑوں لوگوں کے دلوں پرراج کرنے والے گلوکارراحت فتح …

Read More »

سنی دیول کرتارپور افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، سدھو کو بھی اجازت

نئی دہلی: نامور بالی ووڈ اداکار وسیاستدان سنی دیول اور نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر کل پاکستان آئیں گے۔ اداکار سنی دیول کی پاکستان آمد کی تصدیق بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے گزشتہ روز کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرتارپور راہداری …

Read More »