Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1449)

جاگو انٹرٹینمنٹ

حمزہ عباسی نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا

لاہور: اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ بقیہ زندگی اسلام کے مطابق گزاروں گا تاہم لوگوں کو دینی اور سماجی پیغامات پہنچانے کے لیے یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتا رہوں گا۔ حمزہ علی عباسی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا …

Read More »

رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

  شوبز کو خیرباد کہنے والی سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ رابی پیرزادہ کی ویڈیو میں انہوں نے اپنی وائرل ہونے والی ویڈیوز کا تذکرہ کیا جب کہ اس دوران بات کرتے ہوئے وہ اشک بار بھی ہوئیں۔ رابی پیرزادہ نے قرآنی آیات کا …

Read More »

ریما خان کی نعت خوانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

واشنگٹن: اداکارہ ریما خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ محفل میلاد میں اپنی خوبصورت آواز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں ہدیہ عقیدت پیش کرتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ ریما خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں واشنگٹن ڈی …

Read More »

’’ٹماٹر 250 روپے کلو؛ پھر بھی دل ہے پاکستانی‘‘، بشریٰ انصاری کا مزاحیہ تبصرہ

پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نے ملک بھر میں ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ ملک میں مہنگائی روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور دال سبزیوں کے بھاؤ آسمان سے باتیں کررہے ہیں جب کہ ٹماٹر کی قیمتوں کو تو پَر لگ گئے ہیں۔ ملک …

Read More »

فلم ’پانی پت‘ میں تاریخ مسخ کرنے پر فواد چوہدری بالی ووڈ پر برس پڑے

اسلام آباد: وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری فلم ’پانی پت‘ میں تاریخ مسخ کرنے اور مسلمان حکمرانوں کو ظالم و جابر دکھانے پر بالی ووڈ پر برس پڑے۔ بالی ووڈ ہدایت کار آشوتوش گواریکر کی تاریخ پر مبنی فلم ’’پانی پت‘‘ ابتدا ہی سے تنازعات کا شکار ہے۔ فلم کی کہانی …

Read More »

مہوش حیات کی یہ ویڈیو کیوں وائرل ہورہی ہے؟

پاکستان کی نامور فنکارہ اور رواں سال تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مہوش حیات ایک بہترین اداکارہ ہیں یہ تو سب ہی جانتے ہیں لیکن وہ اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین گلوکارہ بھی ہیں یہ شاید کم لوگ ہی جانتے ہیں۔ مہوش حیات نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام …

Read More »

ارب پتی ماڈل کایلی جینر کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے والی ماڈل و ٹی وی اسٹار 22 سالہ کایلی جینر کو تنگ اور ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ میٹرو کی رپورٹ کے مطابق برینڈن سیبسٹین نامی شخص امریکی ماڈل کایلی جینر کے گھر میں بغیر …

Read More »

نامور افسانہ نگار محمد حامد سراج انتقال کرگئے

نامور افسانہ نگار محمد حامد سراج طویل علالت کے بعد 61 سال کی عمر میں چل بسے۔ وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، ان کا انتقال پنجاب میں ان کے گاؤں خانٛقاه سِراجيہ میں ہوا اور وہیں ان کی تدفین بھی کی گئی۔ ان کے سوگوارن …

Read More »

علی ظفر، میشا شفیع اسکینڈل کے پیچھے چھپی اصل کہانی؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دو نامور شخصیات علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان جاری تنازع کو ایک سال سے زائد ہوچکا ہے اور اب تک اس معاملے میں کئی اہم موڑ سامنے آچکے ہیں۔ تاہم آخر کار ان دونوں کے درمیان اس تنازع کا آغاز ہوا کیوں؟ اس حوالے …

Read More »

’کشمیر بینڈ‘ کا گانا ’پروانا ہوں‘ ریلیز

حال ہی میں میوزیکل کامپیٹیشن شو’پیپسی بیٹل آف دی بینڈز‘ میں شرکت کرنے والے میوزیکل بینڈ ’ای شارپ‘ نے اپنا رومانوی گانا ’او شبانہ‘ جاری کیا تھا۔ رواں ماہ نومبر کے آغاز میں جاری کیے گئے جانے ’او شبانہ‘ کی ویڈیو اور کہانی کو بہت سراہا گیا تھا۔ اور اب …

Read More »