Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1448)

جاگو انٹرٹینمنٹ

’میں بہت زیادہ میک اپ میں رہنا پسند نہیں کرتی‘

لاہور : معروف اداکارہ ماہرہ خان نے فیض میلے کے سیشن ’فنکار اور ان کی ذمہ داری‘ میں شرکت کی۔ اس دوران اپنی گفتگو میں ماہرہ خان نے کہا کہ ’میں آج کل کام نہیں کررہی اور اپنے بیٹے اذلان کو وقت دے رہی ہوں، اذلان اب پانچویں جماعت میں …

Read More »

’جوکر‘ سب سے زیادہ منافع بخش کامک بک فلم بن گئی؛ ایک ارب ڈالرزکمالیے

لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم “جوکر” نے ریلیز کے بعد اب تک ایک ارب ڈالرز سے  زائد سمیٹ لیے ہیں۔ 6 کروڑ ڈالرزکی لاگت سے تیارہونے والی ہالی ووڈ تھرلر”جوکر” نے ریلیزکے بعد اب تک ایک ارب ڈالرزسے زائد کا بزنس کرلیا  ہے جب کہ فلم اب تک سب سے زیادہ منافع …

Read More »

4 سال تک سوتیلا باپ ہراساں کرتا رہا، فریال محمود

کراچی: کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی فنکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ میں اپنے سوتیلے باپ سے شدید نفرت کرتی ہوں کیونکہ وہ بچپن میں مجھے جنسی طور پر ہراساں کرتا رہا۔ اداکارہ ثمینہ پیر زادہ کو دیئے گئے انٹرویو میں فریال محمود نے کہا کہ میری …

Read More »

عائزہ خان اپنے کرداروں کی بے پناہ پزیرائی پرمداحوں کی شکرگزار

کراچی:  اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں پر بے پناہ پزیرائی ملنے پرمداحوں کی شکرگزار ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان اپنے ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کی وجہ سے خبروں اورسوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ اداکارہ اس ڈرامے میں ایک منفی کردارادا کررہی ہیں جس پرکچھ …

Read More »

کوئی کتنی ہی تنقید کرے ہیرو کا کردار کرتا رہوں گا، ہمایوں سعید

کراچی: ناموراداکار وپروڈیوسر ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ لوگ چاہے جتنی تنقید کریں وہ ہیرو کا کردار کرتے رہیں گے۔ ورسٹائل اداکار ہمایوں سعید کو سوشل میڈیا پر اکثر ان کی عمر کو لے کر مذاق کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور لوگوں کا کہنا ہے کہ اس عمر میں …

Read More »

پہلی بار تھائی دوشیزہ ’مس انٹرنیشنل‘ منتخب

عالمی سطح پر خواتین کی خوبصورتی کے ہونے والے دنیا کے 4 بڑے مقابلوں میں سے ایک مقابلے میں پہلی مرتبہ تھائی لینڈ کی دوشیزہ نے ’مس انٹرنیشنل‘ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ’مس انٹرنیشنل‘ کا مقابلہ دنیا بھر میں ہونے والے خوبصورتی کے چار بڑے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ …

Read More »

شائستہ لودھی ‘شاعرہ’ بھی بن گئیں

پاکستان میں مارننگ شوز کے دوران نت نئے آئیڈیاز متعارف کرانے سے شہرت حاصل کرنے والی میزبان و اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو میں شائستہ کسی خوبصورت مقام پر موجود ہیں، جہاں اس موقع پر وہ مداحوں کو دل …

Read More »

بریڈ پٹ سے طلاق کے بعد اینجلینا جولی نے اہم فیصلہ کرلیا

مشہور زمانہ امریکی اداکارہ اینجلینا جولی کی اداکارہ بریڈ پٹ سے طلاق کو 3 سال سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے تاہم وہ اس تجربے کی تلخ یادوں کو اب تک نہیں بھولی۔ یو ایس ویکلی کی رپورٹ کے مطابق اینجلینا جولی ہمیشہ سے ہی بریڈ پٹ کو ان کے بچوں …

Read More »

کیا فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ سینما کے بجائے نیٹ فلیکس پرریلیز کی جائے گی؟

کراچی: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی اور حمائمہ ملک کی فلم’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کو سینما کے بجائے مقبول ترین ویڈیو اسٹریمنگ ایپ نیٹ فلیکس پر ریلیز کیے جانےکی افواہیں گردش کررہی ہیں۔ ہدایت کاربلال لاشاری کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ اپنے اعلان …

Read More »

صرف ایک شخص کی وجہ سے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ سائن کیا، حرا مانی

اداکارہ حرا مانی نے ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ سے متعلق اپنے کرداراورڈرامے کی کہانی کے بارے میں کئی انکشافات کیے ہیں۔ ڈراما سیریل ’’دو بول‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حرا مانی ان دنوں مقبول ترین ڈرامے’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں نظر آرہی ہیں۔ ڈرامے میں ہمایوں …

Read More »