Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1446)

جاگو انٹرٹینمنٹ

گھونگھٹ تنازع؛ جاوید اختر ہندوانتہا پسندوں پرپھربرس پڑے

نئی دہلی:  ناموربالی ووڈ شاعر اوراسکرپٹ رائٹر جاوید اختر برقع کے ساتھ گھونگھٹ پرپابندی لگانے کے بیان کے بعد ہندوانتہا پسندوں کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں پر طیش میں آگئے۔ جاوید اخترکا برقع کے ساتھ گھونگھٹ پرپابندی کا تنازع ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا، ہندو انتہا …

Read More »

ہتک عزت کیس؛ سپریم کورٹ کا میشا شفیع کے وکیل پر برہمی کا اظہار

 اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے علی ظفر اور میشا شفیع کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ کوئی آسمانی صحیفہ نہیں ہوتا اور غلط بھی ہو سکتا ہے۔ سپریم کورٹ میں میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کی ہتک عزت کے دعوی پر سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجازالاحسن نے …

Read More »

راکھی ساونت کی پاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پروائرل

ممبئی:  تنازعات کی ملکہ راکھی ساونت کی پاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے۔ اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہوربالی ووڈ اداکارہ اورڈانسرراکھی ساونت ہمیشہ ہی کسی نہ کسی تنازع کا شکاررہتی ہیں اور اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرپاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویرشیئرکرائی ہے۔ راکھی ساونت کی پاکستانی …

Read More »

فنکاروں کی لاہور دھماکے کی مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

   لاہور:  رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں لاہور میں داتا دربار کے سامنے ہونے والے خود کش بم دھماکے پر جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو افسردہ کیا ہے وہیں شوبز کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے بھی  خودکش دھماکے میں قیمتی …

Read More »

ہتک عزت دعویٰ؛ میشا شفیع کی جج تبدیل کرنے کی درخواست منظور

لاہور:  سیشن کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی جج تبدیل کرنے کی درخواست منظورکرتے ہوئےہتک عزت کے دعوی کو فوری طور پر دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کاحکم دے دیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں میشا شفیع کی جج تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی سیشن جج لاہور خالد نواز نے گلوکارہ میشا …

Read More »

عدنان صدیقی کی رمضان المبارک کے موقع پرلوگوں سے خصوصی درخواست

کراچی:  نامورپاکستانی اداکارعدنان صدیقی نے رمضان المبارک کے موقع پرلوگوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ماہ صیام روزے کی اصل روح کو سمجھیں۔ پاکستانی اداکارعدنان صدیقی نے رمضان المبارک کی آمد کے موقع پراپنے تمام چاہنے والوں اورامت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے ایک پیغام جاری …

Read More »

اداکارہ شبنم کا بنگلا دیش سے دوبارہ پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ

 لاہور:  ماضی کی نامور اداکارہ شبنم نے پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ماضی کی نامور اداکارہ شبنم نے بنگلا دیش سے پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شبنم نے باقی زندگی پاکستان میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی مقصد کے تحت وہ …

Read More »

اداکارہ میرا اپنے اسپتال کے لئے عطیات جمع کرنے دبئی جا پہنچیں

دبئی: ادکارہ میرا نے ایک بار پھر ذاتی اسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں وہ دبئی پہنچ گئی ہیں۔   ایکسپریس نیوزکے مطابق اداکارہ میرا نے ایک بار پھر رمضان المبارک میں اپنے ذاتی اسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں …

Read More »

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 9 مئی کو میشا شفیع علی ظفر تنازع کی سماعت کرےگا۔ بینچ کے دیگر دو ارکان …

Read More »

اداکار فیروز خان کے گھر بیٹے کی پیدائش

اداکار فیروز خان اور علیزے فاطمہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ اداکار فیروز خان نامور اداکارہ حمیمہ ملک کے بھائی ہیں جنہوں نے گزشتہ برس مارچ میں علیزے فاطمہ سے شادی کی تھی۔ اداکار نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے کچھ ہفتے قبل ہی خوشخبری …

Read More »