Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1430)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ٹام کروز فائٹر پائلٹ کے روپ میں بڑے پردے پر انٹری کیلئے تیار

لاس اینجلس:  ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز ایکشن سے بھرپور فلم ’’ٹاپ گن؛ میورک‘‘ میں امریکی نیوی کے فائٹر پائلٹ کے روپ میں جلوے دکھائیں گے۔ ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’’ٹاپ گن؛ میورک‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی شائقین میں مقبول …

Read More »

کامیڈین کپل شرما کے گھر میں آتشزدگی

ممبئی:  بالی ووڈ کے مقبول ترین کامیڈین کپل شرما کے گھر میں آتشزدگی کے باعث ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈین کپل شرما کے ممبئی کے علاقے اوشیوارا میں واقع اپارٹمنٹ میں گزشتہ روز اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اپارٹمنٹ سے آگ کے …

Read More »

بھارتی ٹی وی کی اداکارہ شوبھا کار حادثے میں ہلاک

کرناٹکا:  بھارتی کناڈا ٹی وی کی نامور اداکارہ شوبھا ایم وی کار حادثے میں ہلاک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کناڈا ٹی وی کے مقبول ترین ٹی وی شو مگالو جنکی سے شہرت حاصل کرنے والی  اداکارہ شوبھا ایم وی 5 افراد کے ساتھ کار میں بنگلورو جارہی تھی کہ نیشنل …

Read More »

شلپا شیٹھی کی 12 سال بعد فلموں میں واپسی

ممبئی:  نامور بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی 12 سال بعد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ شلپاشیٹھی 12 برس قبل 2007 میں فلم ’’اپنے‘‘میں اداکار سنی دیول، بوبی دیول، دھرمیندر اورکترینہ کیف کے ساتھ نظر آئی تھیں تاہم اس کے بعد انہوں نے …

Read More »

امیتابھ بچن اوردپیکا پڈوکون سب سے زیادہ پسند کیے جانیوالے افراد میں شامل

لندن:  بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور اداکارہ دپیکا پڈوکون رواں سال سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے افراد کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ برطانوی گلوبل پبلیکیشن اورڈیٹا کمپنی ’’یوگوو‘‘ نے ان افراد کی فہرست جاری کی ہے جنہیں 2019 میں سب سے زیادہ پسند اور سراہا …

Read More »

اقرا عزیز کی والدہ یاسر حسین کی حمایت میں سامنے آگئیں

کراچی:  لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب میں یاسر حسین کا اقراء عزیز سے نا مناسب اظہار محبت پر اداکارہ کی والدہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ رواں ماہ ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ کے ہر جگہ چرچے ہیں اور اس کی وجہ  ایوارڈ  کی تقریب نہیں  بلکہ یاسر حسین اور اقراء …

Read More »

ملائکہ اروڑا دبنگ 3 کا حصہ ہوں گی یانہیں؟

ممبئی:  بالی ووڈ کی منی ملائکہ اروڑا نے ’’دبنگ 3‘‘ کا حصہ ہونے پر خاموشی توڑدی۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی دبنگ سیریز کی تیسری فلم ’’دبنگ3‘‘ کا انتظار شائقین بے چینی سے کررہے ہیں۔ فلم سیریز کے پہلے حصے ’دبنگ‘ میں ملائکہ اروڑا نے ’’منی بدنام ہوئی‘‘ …

Read More »

گلوکار علی عظمت کا بائیک پر یورپ کے سفر کا اعلان

لاہور: معروف گلوکار علی عظمت نے بائیک کے ذریعے یورپ کے سفر کا اعلان کردیا۔ راک اور  صوفی گلوکاری کی وجہ سے دنیا میں اپنا لوہا منوانے کے بعد علی عظمت نے اب ایک منفرد سفر کا فیصلہ کیا ہے۔ اُن کا یہ سفر گلوکاری سے وابستہ نہیں بلکہ برِاعظم یورپ ہے جہاں …

Read More »

‘دبنگ 3’ میں مُنّی کے بجائے مُنّا کیوں بدنام ہو گا؟

بالی وڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکا اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان کی فلم ‘دبنگ 3’ میں آئٹم گانے پر پرفارم کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائکا نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ فلم ‘دبنگ 3’ کا حصہ نہیں …

Read More »

کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور فلم ’ہیر مان جا‘ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

جیو فلمز اور آئی آر کے فلمز کے اشتراک سے بنائی جانے والی فلم ’ہیر مان جا‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔ رومانس، کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور فلم ’ہیر مان جا‘ کا ٹریلر ریلیز 3 منٹ 2 سیکنڈز پر مشتمل ہے۔ فلم میں حریم فاروق …

Read More »