Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1432)

جاگو انٹرٹینمنٹ

لڑکیوں کی بغیر اجازت ویڈیو، یوٹیوب شیف تنازع کی زد میں

یوٹیوب پر تو آج کل ہر ہوئی ویڈیوز بناکر اسٹار بن رہا ہے، کہیں ان ویڈیوز کے ذریعے شہرت ملتی ہے تو کبھی کبھار تنازع کا شکار بھی ہوجاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ نامور شیف مبشر صدیق کے ساتھ ہوا جن کا تعلق سیالکوٹ کے قریب واقع ایک گاؤں سے …

Read More »

کیا ماورا حسین کوجیون ساتھی مل گیا؟

لاہور: سوشل میڈیا پراداکارہ و ماڈل ماورا حسین کی ان کے دوست کے ساتھ وائرل ہونے والی تصاویر کے بعد افواہیں گردش کررہی ہیں کہ بہت جلد وہ اپنے رشتے کا باقائدہ اعلان کرنے والی ہیں۔ سوشل میڈیا پرگردش کرنے والی خبروں کے مطابق بالآخر ماورا حسین کو ان کے دوست …

Read More »

وہ تمام اداکارجنہوں نے ڈراما سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کو ٹھکرایا

کراچی: پاکستان میں آج کل صرف ایک ہی ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کی گونج سنائی دے رہی ہے اور یہ ڈراما ہمایوں سعید، عائزہ خان اور عدنان صدیقی کی بہترین اداکاری کی وجہ سے پاکستانیوں کا پسندیدہ ڈراما بن گیا ہے تاہم اس کی مقبولیت میں خلیل الرحمان قمر کے …

Read More »

شفقت چیمہ بیٹے کے حادثے کی جھوٹی خبر سے پریشان

کراچی: معروف اداکار شفقت چیمہ سوشل میڈیا پر بیٹے کے حادثے کی جھوٹی خبروں سے پریشان ہوگئے اور انہوں ںے کارروائی کے لیے ایف آئی اے سے رابطہ کر لیا۔ معروف فلم اسٹار اور ولن کے کرداروں کو نہایت عمدگی سے ادا کرنے والے شفقت چیمہ سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں سے …

Read More »

عروہ کی عمران اشرف کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر واپسی

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین ڈرامہ سیریل اُڈاری کے بعد اب دوبارہ چھوٹی اسکرین پر انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔ اداکارہ عروہ حسین کو ٹیلی ویژن اسکرین پر آخری مرتبہ ڈرامہ سیریل اُڈاری میں دیکھا گیا تھا جس کے بعد  انہیں ایک سال تک کسی ڈرامے میں …

Read More »

فخرِ عالم کے تاریخی سفر ’مشن پرواز‘کی کہانی شائع

’مشن پرواز‘ پر دستاویزی فلم کے بعد پاکستانی اداکار و گلوکار فخرعالم نے اپنے تاریخی سفر کی کہانی کتاب کے ذریعے بھی شائع کردی۔ گزشتہ برس 3 نومبر کو فخر عالم نے تاریخی سفر ’مشن پرواز‘ مکمل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا اور ساتھ ہی دنیا کا چکر لگانے …

Read More »

راحت فتح علی خان ویمبلے ایرینا کی جانب سے ایوارڈ لینے والے پہلے ایشیائی گلوکار

استاد راحت فتح علی خان لندن کے ویمبلے ایرینا کی جانب سے ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے ایشیائی گلوکار بن گئے۔ راحت فتح علی خان نے امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی اپنے سروں کا جادو جگایا ہے اور بڑی داد وصول کی، وہیں انہوں نے منفرد اعزاز بھی اپنے …

Read More »

ویرات کوہلی نے اہلیہ انوشکا شرما کے ہمراہ بھوٹان میں 31ویں سالگرہ منائی

ھمپو / بھوٹان:  بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ہمراہ بھوٹان میں 31 ویں سالگرہ منائی۔ ویرات کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ہمراہ بھوٹان میں چھٹیاں گزار رہے ہیں وہیں پر انھوں نے اپنی 31 ویں سالگرہ بھی منائی۔ انوشکا نے اس موقع پر خوبصورت وادی میں …

Read More »

فیروز خان کی ماورا حسین کے ہمراہ کامیڈی فلم میں انٹری

کراچی: معروف اداکار فیروز خان نے ماورا حسین کے ہمراہ کامیڈی فلم میں انٹری کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ ’’رانگ نمبر‘‘، ’’رانگ نمبر ٹو‘‘ اور ’’مہرالنساء لو یو‘‘ جیسی کامیاب کامیڈی فلمیں بنانے والے اداکار و ہدایت کار یاسر نواز ایک بار پھر کامیڈی اور تھرل سے بھرپور فلم کے ساتھ …

Read More »

جینفر انسٹن کے ڈرامے ’مارننگ شو‘ سے ایپل کی اسٹریمنگ ٹی وی کا آغاز

ہولی وڈ کی نامور اداکارہ جینفر انسٹن نے چند روز قبل انسٹاگرام کی دنیا میں قدم رکھ کر نیا ریکارڈ قائم کردیا تھا، جس کے بعد سے اب تک انہیں کروڑوں کی تعداد میں مداح فالو کرچکے ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ڈیبیو اپنے کامیاب ڈراما ‘فرینڈز’ کی کاسٹ کے ساتھ لی …

Read More »