Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1434)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ٹیلر سوئفٹ نے مائیکل جیکسن کا زیادہ ایوارڈز جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ مائیکل جیکسن کا سب سے زیادہ ایوارڈز جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ لاس اینجلس کے مائیکرو سافٹ تھیٹر میں سجنے والی ایوارڈ تقریب میں ٹیلر سوئفٹ چھائی رہیں۔ انھوں نے سال کی بہترین پلے بیک سنگر سمیت 6 مختلف ایوارڈز اپنے نام کئے۔ اس کیساتھ ان …

Read More »

مجھے پھولوں کی نہیں مالی مدد کی ضرورت ہے، گلوکارشوکت علی کا حکومت سے شکوہ

لاہور: پاکستان کے نامور اور کئی سپر ہٹ گانے گانے والے لوک گلوکار شوکت علی نے حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پھولوں کی نہیں بلکہ مالی مدد کی ضرورت ہے۔ گزشتہ ہفتے لوک گلوکار شوکت علی کو جگر کی بیماری کے باعث لاہور کے سروسز اسپتال میں …

Read More »

رومانین موسیقار کو بھی پاکستانی چائے بھاگئی

راولپنڈی: پاکستان کی مسلح افواج کے ہاتھوں پکڑے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی جانب سے پاکستانی چائے کی تعریفوں کے بعد اب غیر ملکی موسیقار ایڈریئن سینا بھی ملک کے اس ہر دل عزیزی مشروب دیوانے ہوگئے ہیں۔ رومانیہ سے تعلق رکھنےوالے میوزک آرٹسٹ ایڈریئن سینا نے اپنے سوشل میڈیا …

Read More »

’میرے پاس تم ہو‘ سے’ ہمارے پاس تم ہو تک‘ میجر جنرل آصف غفوراور ہمایوں سعید کی ٹوئٹ

کراچی: نامور اداکار ہمایوں سعید اور ترجمان پاک فوج آصف غفور کے درمیان ٹوئٹر پر دلچسپ مکالمہ ہوا ہے جس میں ہمایوں نےڈی جی آئی ایس پی آر کے لیے نیک تمناؤں اور پاک فوج پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اداکار ہمایوں سعید نے ٹوئٹر پر اپنی اور میجر جنرل …

Read More »

علی ظفر نے اپنی شادی پر رکھی جانے والی شرط سے پردہ اٹھا دیا

فیصل آباد: عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے شادی جہیز نہ لینے کی شرط پر کی تھی۔ فیصل آباد میں ہونے والے چھٹے ادبی میلے میں جہیز کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ میں نے شادی کی ایک …

Read More »

ثانیہ سعید ڈراموں میں خواتین کی جدوجہد نہ دکھانے پرہدایتکاروں پربرس پڑیں

کراچی: اداکارہ ثانیہ سعید آج کے ڈراموں میں پاکستان کی خواتین کی ہر شعبے میں کی جانے والی ترقی کو نہ دکھانے پر انڈسٹری کے ہدایتکاروں پر برس پڑیں۔ پاکستان کی مشہوراداکارہ ثانیہ سعید نے ایک شو کے دوران کہا کہ ہماری ڈراما انڈسٹری معاشرے کے اصل چہرے سے بالکل الگ …

Read More »

راحت فتح علی کی پرفارمنس پر حاضرین جھوم اُٹھے

لاہور:  استاد راحت فتح علی خان کی حیدرآباد میں شاندار پرفارمنس پر حاضرین جھوم اٹھے۔ ایکسپریس کے مطابق دریائے سندھ کے کنارے آباد سرمئی شاموں کے شہر حیدرآباد میں ہفتے کی شب استاد راحت فتح علی خان کا شاندار لائیو کنسرٹ منعقد کیا گیا جس میں انھوں نے اپنے گائے مقبول ترین …

Read More »

کیا بتا سکتے ہیں یہ تصویر کس مشہور پاکستانی اداکار کی ہے؟

اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ یہ آج کے کون سے مشہور ترین پاکستانی اداکار کا بچپن ہے؟ درحقیقت یہ اداکار بہت زیادہ پرانے تو نہیں مگر بہت کم عرصے میں انہیں بہت زیادہ شہرت حاصل ہوئی ہے بلکہ یوں کہنا بھی درست ہوگا کہ یہ …

Read More »

جی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟

امریکی ماڈلز اور بہنیں جی جی حدید اور بیلا حدید یوں تو اپنے اسٹائل اور فیشن کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں لیکن ان کے لائف اسٹائل (طرز زندگی) پر بھی میڈیا کی خاص توجہ ہوتی ہے۔ دونوں ماڈلز نے بچپن سے اب تک کا وقت امریکی …

Read More »

معروف کورین گلوکارہ و اداکارہ نے خودکشی کرلی

جنوبی کوریا کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ و گلوکارہ گوہارا نے خودکشی کرلی۔ جنوبی کوریا کے شہر سیول کی گنگنام ڈسٹرکٹ پولیس نے بتایا کہ جنوبی کوریا کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ گو ہارا اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گلوکارہ کے مرنے کے حوالے …

Read More »