Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1433)

جاگو انٹرٹینمنٹ

کینسر کا شکار بولی وڈ اداکار نوازالدین کی بہن انتقال کرگئیں

بولی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی کی بہن 26 سالہ سیاما تمشی صدیقی طویل عرصے کی علالت کے بعد بھارتی شہر پونے کے ہسپتال میں انتقال کرگئیں۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سیاما کے انتقال کے وقت نوازالدین صدیقی امریکا میں اپنی فلم ‘نو لینڈز مین’ کی شوٹنگ …

Read More »

راحت فتح علی خان کو ٹکر دیتے ننھے گلوکار

پاکستان کے نامور اداکار ہمایوں سعید، عائزہ خان اور عدنان صدیقی کا ڈراما ’میرے پاس تم ہو‘ ملک میں کافی مقبولیت پا چکا ہے۔ اس ڈرامے کی اب تک 16 اقساط سامنے آچکی ہیں اور ہر قسط مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ثابت ہوئی۔ ڈرامے کی نہ …

Read More »

’دبنگ تھری‘ پر پابندی لگانے کا مطالبہ

بالی وڈ کی معروف اور کامیاب ترین فلم ’دبنگ‘ کا سیکیوئل ’دبنگ تھری‘ جلد سینما گھروں کی زینت بننے والا ہے لیکن سوشل میڈیا صارفین ’بائیکاٹ دبنگ تھری‘ کا ہیش ٹیگ کیوں استعمال کر رہے ہیں؟ بالی وڈ اداکار سلمان خان کے دنیا بھر میں بے شمار مداح ہیں اور …

Read More »

ہتک عزت کیس: میشا شفیع کا بیان ریکارڈ نہ کیا جا سکا

اداکار علی طفر کی جانب سے دائر کیے گئے ایک ارب روپے کے ہرجانے کے کیس میں دوسرے روز بھی گلوکارہ میشا شفیع عدالت میں پیش ہوئیں، تاہم ان کا بیان ریکارڈ نہ کیا جا سکا۔ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا کیس لاہور کی سیشن کورٹ میں چل …

Read More »

مہوش حیات کی مسجد نبوی میں لی گئی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی مسجد نبوی میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکار و گلوکارہ مہوش حیات سعودی عرب میں عمرے کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں۔ مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مدینے میں مسجد نبوی سے …

Read More »

’غلطی‘ میں کئی چہرے رکھنے والے ہیرو کا کردار ادا کر رہا ہوں، عفان وحید

اداکارہ حرا مانی اور عفان وحید کی جوڑی کو رواں برس جاری کیے گئے ڈرامے ’دو بول‘ میں سراہا گیا تھا اور اب جلد ہی دونوں ایک اور ڈرامے میں جلوے دکھاتے دکھائی دیں گے۔ حرا مانی اور عفان وحید کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ وہ جلد ہی …

Read More »

میرا سیٹھی شیکسپیئر کے ڈرامے کے اردو ورژن میں کاسٹ

گزشتہ ماہ نومبر کے وسط میں خاموشی سے اچانک شادی کرنے والی اداکارہ میرا سیٹھی نے تصدیق کی ہے کہ وہ رواں ماہ کے وسط سے آخر تک شیکسپیئر کے لکھے گئے ڈرامے کے اردو ورژن میں کام کرتی دکھائی دیں گی۔ اگرچہ میرا سیٹھی نے چند ہفتے قبل ہی …

Read More »

2019 کی یوٹیوب پر سب سے مقبول ویڈیوز

دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ نے سال 2019 کی سب سے مقبول ویڈیوز کی فہرست جاری کردی۔ یوٹیوب نے سال 2019 کا اختتامی مہینہ شروع ہوتے ہی دنیا بھر کی مقبول ویڈیوز کی فہرست جاری کی ہے، اس فہرست میں پاکستان سمیت دنیا کے ہر …

Read More »

لوگوں کو دیوانہ بنانے والے جنید جمشید آج بھی دلوں میں زندہ

گلوکاری کو چھوڑ کر مذہب کی جانب راغب ہونے والے اور معروف فیشن برانڈ ’جے ڈاٹ ‘ کے مالک جنید جمشید کو مداحوں سے بچھڑے تین سال گزر گئے، وہ 7 دسمبر 2016 کو ایک جہاز حادثے میں دیگر 47 افراد کے ساتھ جاں بحق ہوگئے تھے۔ جنید جمشید اپنی اہلیہ اور …

Read More »

برطانوی شہزادی ایک اور پاکستانی ڈیزائنر کی مشکور

رواں سال اکتوبر میں جب برطانوی شاہی جوڑا پہلی بار پاکستان آیا تو اس دوران شہزادی کیٹ مڈلٹن ہر کسی کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ پاکستان میں اپنے قیام کے دوران شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے اسلام آباد کے علاوہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور گلگت بلتستان کا …

Read More »