Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1431)

جاگو انٹرٹینمنٹ

2019 میں پاکستان سے سب زیادہ سرچ ہونیوالے 10 ڈرامے اور فلمیں

گوگل نے سال 2019 میں پاکستان سے انٹرنیٹ پر تلاش کیے جانے والے مقبول ترین موضوعات کی فہرست جاری کر دی ہے۔ پاکستان میں رواں سال سب سے زیادہ مقبول ہالی وڈ کی معروف فلم ایونجرز اینڈ گیم ہے جو کہ سب سے زیادہ سرچ کی جانے ولی فلموں میں …

Read More »

شرمین عبید چنائےکی اینیمیٹڈ فلم نے 3ایوارڈز اپنےنام کرلیئے

شرمین عبید چنائے کی اینیمیٹڈ فلم ’ستارہ: لیٹ دی گرلز ڈریم‘ نے لاس اینجلس اینی میشن فیسٹول 2019ء میں 3ایوارڈز اپنے نام کرلیئے۔ پاکستان کی نامور فلم ساز اور آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کی فلم ‘ستارہ’ کو لاس اینجلس میں منعقد 2019 کے اینیمیٹڈ ایوارڈز کے دوران تین …

Read More »

میرے پاس تم ہو”گیم آف تھرونز”کو پیچھےچھوڑگیا؟

معروف مصنف خلیل الرحمان قمرکا تحریرکردہ ڈرامہ ” میرے پاس تم ہو ” مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کرنے لگا۔ فلموں اور ویب سیریز کے لئے مشہور آن لائن انفارمیشن ڈیٹا بیس ” آئی ایم ڈی بی ” کی درجہ بندی میں ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی ریٹنگ 9.9 …

Read More »

پریانکاچوپڑا کےشوہرنک جونس کا پاکستانیوں کیلئے پیغام

  ہالی ووڈ گلوکارواداکاراور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہرنک جونس نے پاکستانی شائقین کے لیے ایک پیغام بھیجا ہے۔ یہ پیغام دراصل نک جونس کی آنے والی فلم “جمانجی: دی نیکسٹ لیول” کی پروموشن کیلئے ہے جو 13 دسمبر کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی۔ نک نے پاکستان …

Read More »

رنبیراورعالیہ بھٹ کی شادی مقبوضہ کشمیر میں ہوگی؟

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی جانب سے ایک دوسرے کیلئے پسندیدگی ظاہر کرنے کے بعد سے ہی بالی ووڈ کی اس معروف جوڑی کی شادی سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں۔ بھارتیعالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی جانب سے ایک دوسرے کیلئے پسندیدگی ظاہر کرنے کے …

Read More »

کیلے کے آرٹ پیس پر مہوش حیات کا دلچسپ تبصرہ، اپنا آئیڈیا بھی پیش کر دیا

چند روز  سے امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک آرٹ گیلری میں ’دیوار پر ٹیپ سے چپکا کیلا‘ سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ فن پارہ ایک اطالوی کامیڈین و آرٹسٹ ماریزیو کیٹیلان کا تھا جو میامی آرٹ بیزل میں ایک لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالرز میں فروخت …

Read More »

’علی ظفر نے اپنے سسر کے گھر پر پہلی بار ہراساں کیا‘؛ میشا کا عدالت میں بیان

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے خلاف اداکار اور گلوکار علی ظفر کی جانب سے 100 کروڑ روپے ہرجانے کے دعوے میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔ گلوکارہ میشا شفیع بیان ریکارڈ کرانے اپنی والدہ اداکارہ صبا حمید کے ساتھ تیسری بار ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ کی عدالت میں …

Read More »

جنوبی افریقہ کی پہلی سیاہ فام دوشیزہ مس یونیورس منتخب

اگرچہ ماضی میں امریکا سمیت دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والی سیاہ فام دوشیزائیں خوبصورتی کے عالمی مقابلے ’مس یونیورس‘ کا اعزاز اپنے نام کر چکی ہیں۔ تاہم اب پہلی بار جنوبی افریقہ ملک سے تعلق رکھنے والی سیاہ فام خاتون نے ’مس یونیورس‘ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں: فلپائن کی …

Read More »

ابرارالحق کے نئے گانے کی ‘چمکیلی’ مہوش حیات

شادیوں کا سیزن آتے ہی پاکستانی فنکاروں نے بھی اپنے مداحوں کے لیے ایسے گانے بنانا شروع کردیے جن سے شادیوں کی تقریبات مزید خوبصورت اور رنگین بن جائیں گی۔ معروف گلوکار ابرارالحق نے بھی اسی طرح کا ایک نیا گانا ریلیز کردیا ہے جو یقیناً مہندی کی ہر تقریب …

Read More »

آخری قسط میں کیا ہوگا؟ عدنان صدیقی نے انکشاف کردیا

پاکستان کے نامور اداکار ہمایوں سعید، عائزہ خاز اور عدنان صدیقی کے ڈرامے ‘میرے پاس تم ہو’ اس وقت انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ مقبول ہورہا ہے۔ اس ڈرامے کی سامنے آئی ہر قسط کے بعد اس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بحت کا آغاز ہوجاتا ہے۔ مزید پڑھیں: سپر …

Read More »