Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1460)

جاگو انٹرٹینمنٹ

اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اسلام آباد: اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔  حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کے نکاح کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح میں تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید …

Read More »

نیمل سے شادی، حمزہ نیک خواہشات پر سب کے شکر گزار

پاکستان کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور نے اپنی شادی شدہ زندگی کا آغاز کردیا۔ حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے جس کے بعد گزشتہ شب ولیمے کی تقریب منائی گئی۔ حمزہ علی عباسی نے اپنی ٹوئٹ میں نکاح …

Read More »

ریلوے اسٹیشن پر گانے والی نادار خاتون بالی وڈ پہنچ گئیں

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ایک ریلوے اسٹیشن پر گانا گانے والی نادار خاتون کی قسمت بدل گئی اور اب وہ بالی وڈ فلم کیلئے اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ گزشتہ دنوں کولکتہ کے ریلوے اسٹیشن میں گانا گانے والی ایک نادار خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس …

Read More »

پریانکا سے خیرسگالی سفیر کا اعزاز واپس لینے کے معاملے پر اقوام متحدہ کا ردعمل

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو خیرسگالی سفیر کے عہدے سے ہٹانے کے پاکستان کے مطالبے پر اقوام متحدہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارت کی جانب سے 25 اور 26 فروری کی درمیانی شب پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جس کے بعد متعدد بالی وڈ اسٹارز نے …

Read More »

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان بھی پاکستان مخالف فلمیں بنانے لگے

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان بھی ہندو انتہا پسندوں کی تنقید کے بعد پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلمیں پروڈیوس کرنے لگے۔  بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا فلمی کیرئیر زوال کا شکار ہے اور کئی برسوں سے ان کی کوئی بھی فلم سلور اسکرین پر خاطر خواہ کامیابی حاصل …

Read More »

ٹوئٹر دہشتگردی؟ کشمیریوں کی حمایت پر ہدایتکار نبیل قریشی کا اکاؤنٹ بند

مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے معروف پاکستانی ہدایتکار نبیل قریشی کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور مقبوضہ وادی گزشتہ 20 روز سے مکمل لاک ڈاؤن ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں سخت …

Read More »

‘وہ اشتہارات بھی نہیں چلیں گے جن میں بھارتی اداکار ہوں’

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مسئلہ کمشیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے پیش نظر بھارت میں بننے والے اشتہارات اور ایسے اشتہارات جن میں بھارتی اداکار، فنکار یا گلوکار وغیرہ موجود ہوں، قومی ٹیلی ویژن چینلز پر نشر کرنے پر پابندی عائد …

Read More »

شہنشاہِ قوالی نصرت فتح علی خان کا آج بھی دلوں پر راج

شہنشاہِ قوالی اور موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے لیکن ان کی خوبصورت آواز کا جادو آج بھی دلوں پر راج کرتا ہے۔ نصرت فتح علی خان نے 16 سال کی عمر میں صوفی قوالی کا رنگ اپنایا …

Read More »

‘پریانکا خیرسگالی سفیر نہیں منافق ہیں’

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ایک مرتبہ پھر اپنی پرانی ٹوئٹر کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔ پریانکا چوپڑا نے رواں برس فروری میں اپنی ایک ٹوئٹ میں بھارت کے پلوامہ حملے کو سراہا اور پاکستان بھارت جنگ کو بڑھاوا دینے کا تاثر دیا تھا۔ اگر کوئی بھارتی …

Read More »

حکومت کا گلوکارہ نازیہ حسن کو یوم وفات پر زبردست خراج تحسین

وفاقی حکومت نے پاکستان کی بہترین پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو ان کے یوم وفات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ گلوکارہ نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ نازیہ حسن کو گلوکاری کا بے حد شوق تھا جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا …

Read More »