Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1461)

جاگو انٹرٹینمنٹ

یومِ آزادی پر شوبز شخصیات کا بھی کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی

73 ویں جشن آزادی کے موقع پر شوبز شخصیات نے بھی سوشل میڈیا پر وطن عزیز کے لیے نیک خواہشات اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔ یوم آزادی پر ستاروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیو پیغام شیئر کیے گئے جس میں سب نے اپنے …

Read More »

انوپم کھیرکو مقبوضہ کشمیر پر مودی سرکار کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا

معروف اداکار انوپم کھیر کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے مودی سرکار کے فیصلے کی حمایت کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ معروف اداکار انوپم کھیر کو اس وقت شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے مقبوضہ کشمیر کو حاصل نیم …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف پاکستانی فنکاروں کا شدید احتجاج

کراچی:  مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز بھارتی مظالم کے خلاف پاکستانی فنکاروں نے بھی شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے ہیش ٹیگ StandWithKashmir کے ساتھ ٹویٹس اور اسٹیٹس اپ ڈیٹس کا سلسلہ شروع کردیا ہے جو تاحال جاری ہے۔ اس حوالے سے حمزہ علی عباسی نے تمام پاکستانی فنکاروں سے، بالخصوص …

Read More »

مایا علی پر پکچرائز فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا آئٹم سانگ ریلیز

کراچی:  اداکارہ مایا علی کی آنے والی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں شامل آئٹم سانگ ’بلما بھگوڑا‘ ریلیز کردیا گیا۔ مایا علی اور شہریار منور کی محبت کی داستان پر مبنی فلم ’پرے ہٹ لو‘ کی تشہیر ان دنوں  زور و شور سے جاری ہے جس میں لیجنڈ اداکار ندیم بیگ، …

Read More »

انوشکا شرما کی ٹھکرائی ہوئی ہٹ فلمیں

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے کیریئر میں کئی ہٹ فلمیں شامل ہیں۔ تاہم انہوں نے کئی فلموں کو ٹھکرایا بھی ہے جو ریلیز کے بعد ہٹ ثابت …

Read More »

اداکارہ ثناء جاوید کے مداحوں کیلئے خوشخبری

اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے مداحوں سے رابطے کے لیے ایک طویل انتظار کے بالآخر سماجی رابطے کا معروف پلیٹ فارم ٹوئٹر جوائن کر لیا۔  اب تک اداکارہ کا آفیشل اکاؤنٹ صرف فیس بک اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تھا لیکن اب سے وہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بھی سب …

Read More »

پاکستانی سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد

اسلام آباد: پاکستان نے سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سول وعسکری قیادت نے کشمیریوں کی آوازسے آواز ملائی، ملکی قیادت نے کشمیریوں سے مکمل اظہار یکجہتی کیا، ملکی قیادت …

Read More »

‘سپر اسٹار’ کے پریمیئر پر سجل احد کی جوڑی توجہ کا مرکز

اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار بلال اشرف کی نئی فلم “سپر اسٹار” کے پریمیئر میں اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی جوڑی توجہ کا مرکز بن گئی۔ ڈرامہ سیریل ‘یقین کا سفر’ سے مقبول ہونے والی مداحوں کی پسندیدہ جوڑی احد سجل نے رواں برس عیدالفطر پر منگنی …

Read More »

کرینہ نے سری دیوی کی فلم ’چالباز‘ 35 مرتبہ کیوں دیکھی؟

بالی وڈ کی بے بو کرینہ کپور ڈبل رول کرنے کی اتنی خواہش مند نکلیں کہ انہوں نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی فلم ’چالباز‘ کو 35 مرتبہ دیکھ لیا۔ اداکارہ کرینہ کپور اس وقت رئیلٹی شو ‘ڈانس انڈیا ڈانس’ میں بطور جج شریک ہیں جس میں انہوں نے بتایا کہ …

Read More »

فردوس جمال کی تنقید: اتنی زیادہ محبت ملی جو نفرت پر بھاری ہے، ماہرہ خان

پاکستان کی مقبول اداکارہ ماہرہ خان گزشتہ ہفتے سینیئر ٹی وی اداکار فردوس جمال کی تنقید کا نشانہ بنیں جس پر مداحوں نے اداکارہ کا ساتھ دیا اور ماہرہ خان نے بھی تنقید کا جواب مثبت انداز سے دیا۔ ماہرہ خان نے آج جیو نیوز کے مارننگ شو ‘ جیو …

Read More »