Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1470)

جاگو انٹرٹینمنٹ

اداکار احد رضا میر بین الاقوامی ایوارڈ کے لیے نامزد

پاکستان کے نامور اداکار احد رضا میر کو مقبول ترین تھیٹر پلے ’ہیملیٹ  اے گھوسٹ اسٹوری‘ میں جاندار اداکاری پر بین الاقوامی ’’ بے ٹی مچل ایوارڈ ‘‘ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ 22ویں ‘بے ٹی مچل ایوارڈ’ کی تقریب رواں ماہ 24 جون کو کینیڈا میں منعقد کی …

Read More »

یاسر اور اقراء کے تھائی لینڈ میں سیر سپاٹے، ناقدین کو جیو اور جینے دو کا مشورہ

اداکار و میزبان یاسر حسین اور ان کی قریبی دوست و اداکارہ اقرا ء عزیز تھائی لینڈ کی سیر ساتھ کرنے پر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں جس پر یاسر حسین نے ناقدین کو جیو اور جینے دو کا مشورہ دے دیا۔ یاسر حسین …

Read More »

دبنگ 3 میں اس بار منی نہیں منا بدنام ہوگا

بالی وڈ کے کنگ سلمان خان منی کو بدنام کرنے کے بعد اس بار ‘مُنا بدنام‘ کریں گے۔ بھارتی فلم دبنگ میں سلمان خان کے ساتھ ملائکہ اروڑہ کا آئٹم نمبر ’منی بدنام ہوئی‘ بہت مقبول ہوا جس کے بعد اب دبنگ کے سیکوئل میں بھی آئٹم نمبر رکھا گیا …

Read More »

امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا اور ہیکرز نے پروفائل پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگادی۔ امیتابھ بچن بھارتی سنیما کے اُن چند اداکاروں میں شامل ہیں جو سوشل میڈیا پر فعال رہتے ہیں اور اپنی مصروفیات سے مداحوں …

Read More »

پاکستانی ہارر فلم ’کتاکشا‘ عالمی فرائٹ فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب

پاکستانی ہارر فلم ‘کتاکشا’ لندن میں منعقد ہونے والے ‘لندن فرائٹ فیسٹ فلم فیسٹیول’ میں نمائش کے لیے منتخب کر لی گئی ہے۔ فلم ‘کتاکشا’ پاکستان کی پہلی سائیکلوجیکل ہارر فلم ہے جو کہ رواں ماہ جون میں پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ تجسس اور خوف سے بھرپور …

Read More »

شوبز کی دنیا سے وابستہ شخصیات کی عید اور پیغامات

پاکستان اور بھارت میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منا ئی جارہی ہے اور دونوں ممالک کے شوبز ستاروں نے اس پُر مسرت موقع پر اپنے مداحوں کو عید کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی مہوش حیات نے قوم کو …

Read More »

سمیع خان کی نئی فلم ’کاف کنگنا‘ عیدالاضحیٰ پر سینما گھروں کی زینت بنے گی

عید الفطر پر سینما گھروں میں رانگ نمبر 2 سے تہلکہ مچانے والے سمیع خان عیدالضحیٰ پر بھی ناظرین کو بہترین تفریح فراہم کریں گے۔ ہدایت کار خلیل الرحمٰن قمر نے فلم ’کاف کنگنا‘ کا ٹریلر جاری کردیا اور فلم رواں سال عیدالاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم کاف کنگنا پاکستانی …

Read More »

جیو فلمز کی ‘رانگ نمبر 2’ کا عید پر کھڑکی توڑ بزنس

عیدالفطر پر  ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ’رانگ نمبر 2‘  کے تین دنوں میں کھڑکی توڑ بزنس کے بعد فلم کو برطانیہ میں بھی ریلیز کر دیا گیا۔  فلم ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق پاکستانی باکس آفس پر رانگ نمبر 2 ٹاپ پوزیشن پر ہے اور اس نے عید پر مجموعی …

Read More »

وفا چوہدری اور علی احسن کی آواز میںدوگانا ”سونے دی چوڑی“کل ریلیز ہوگا

لاہور (اُء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) وفا چوہدری اور علی احسن کی آواز میں دوگانا ”سونے دی چوڑی“کل ریلیز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق منفرد انداز میں ریکارڈ ہونے والا ڈیوٹ گیت ”سونے دی چوڑی“کل 4جون کو ریلیز ہوگا اس دوگانے کو معروفگلوکار ملک علی احسن اور خوبصورت گلوکارہ وفا چوہدری کی آواز میں …

Read More »

مخالفین حاسدین ہر شعبہ میں ہوتے ہیںان کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے ،باﺅ اصغر

آپ چار دن منظر عام سے غائب ہو کر دیکھوں لوگ آپ کا نام تک بھول جاینگے،پروڈیوسر ،رائٹر کی گفتگو لاہور () مخالفین حاسدین ہر شعبہ میں ہوتے ہیںان کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے اپنے کام پر توجہ دینی چاہیے ان خیالات کا اظہار پروڈیوسر ،رائٹر و باﺅ پروڈکشن کے …

Read More »