Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1472)

جاگو انٹرٹینمنٹ

بھرپور زندگی جینے کے بعد 93 سالہ خاتون کی جیل جانے کی انوکھی خواہش

ہتھکڑیاں لگے حوالات جانا کسی کے لیے بھی خوشی نہیں ہوتی اور شاید یہ کسی کی خواہش ہو لیکن امریکا سے تعلق رکھنی والی معمر خاتون نے اس انوکھی خواہش کا اظہار کیا جس پر انہیں ہتھکڑیاں لگاکر گرفتار کیا گیا۔ امریکی ریاست مانچسٹر سے تعلق رکھنے والی خاتون جوزی …

Read More »

احد رضا کی تھیٹرپلے میں بہترین اداکاری، بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ڈرامہ سیریل ’یقین کا سفر‘ سے شہرت پانے والے اداکار احد رضا میر نے تھیٹر پلے میں جاندار اداکاری کے جوہر دکھا کر بین الاقوامی ایوراڈ اپنے نام کرلیا۔ 22ویں ‘بے ٹی مچل ایوارڈ’ کی تقریب 24 جون کو کینیڈا میں ہوئی جس میں احد رضا میر کو مقبول ترین …

Read More »

آرکسٹرا پر پاکستانی ترانہ، برطانوی فنکاروں کا شاندار مظاہرہ

موسیقی ایک عالمی زبان ہے،  جس سے محبت ، یگانگت اور عزت کے جذبات کا اظہار بخوبی کیا جا سکتا ہے۔ انہی مثبت جذبات کے اظہار سے مختلف ملکوں کے لوگوں کو قریب آنے کا موقع بھی ملتا ہے۔ 22 جون کو موسیقی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان …

Read More »

پاکستانی فلم “ریڈی اسٹیڈی نو” جولائی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہدایت کار ہاشم بن منور کی ڈیبیو فلم “ریڈی اسٹیڈی نو” اگلے ماہ 19 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ رومینٹک اور کامیڈی فلم کے مرکزی کردار میں ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس اور فیصل سیف اداکاری کے جوہر دکھایئں گے۔ فلم کا ٹریلر بھی جاری ہوچکا ہے …

Read More »

ماضی کی اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی

لاہور: ماضی کی سپرہٹ اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی۔  ماضی کی لیجنڈری اداکارہ نے 20 سالہ فلمی کیریئر میں 300 سے زائد اردو اور پنجابی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ انجمن نے 80 اور 90 کی دہائی میں فلم نگری میں راج …

Read More »

نجی اسپتال میں زیر علاج اداکارہ ذہین طاہرہ وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ذہین طاہرہ  گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑنے کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں اور اب انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی ذہین طاہرہ نے دہائیوں تک پی ٹی وی ڈراموں میں اداکاری …

Read More »

مسلمان لڑکے سے دوستی پر والد نے تھپڑ مارا، ہریتھک روشن کی بہن کا انکشاف

بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی بہن سنینا روشن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اداکار  و ہدایتکار والد راکیش روشن نے ایک مسلمان لڑکے سے محبت کرنے پر انہیں تھپڑ مارا۔ سنینا روشن نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے کنگنا رناوت کی بہن …

Read More »

کیپشن کی نقل کیوں کی؟ رنویر کو امریکی ریسلر نے قانونی نوٹس بھیج دیا

بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ نے پاک بھارت میچ کو اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں خوب انجوائے کیا لیکن انہیں یہ موج مستی سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا مہنگی پڑگئی۔ رنویر سنگھ نے پاک بھارت میچ سے قبل آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے ساتھ شغل کرتے ہوئے چند سیلفیاں بنائیں جسے …

Read More »

آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عُبید کی “آگاہی” کانز لوائنز ایوارڈ کے لیے نامزد

معروف دستاویزی فلم ساز اور پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کی مختصر اینیمیٹڈ سیریز “آگاہی” کانز لوائنز ایوارڈ کے لیے نامزد ہوگئی۔ شرمین عبید چنائے معاشرے کے ان مسائل کے حوالے سے دستاویزی فلمیں بناتی ہیں جو کہ خواتین اور بچوں میں شعور اجاگر کرنے کا باعث …

Read More »

2019 ویب ڈیسک امجد صابری کی تیسری برسی پر چند یادگار قوالیاں

معروف قوال امجد صابری کو آج دنیائے فانی سے بچھڑے 3 برس بیت گئے لیکن ان کی دل لبھانے اور سحر طاری کرنے والی آواز آج بھی مداح نہیں بھولے۔ امجد صابری نے 23 دسمبر 1976 کو کراچی میں معروف قوال صابری گھرانے میں آنکھ کھولی، ان کے والد غلام …

Read More »