Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1497)

جاگو انٹرٹینمنٹ

اداکار گلاب چانڈیو انتقال کر گئے

کراچی: ملک کے نامور اداکار گلاب چانڈیو کراچی میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق گلاب چانڈیو کافی عرصے سے علیل تھے۔ انہیں طبیعت زیادہ خراب ہونے پر دو روز قبل نجی اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں وہ آج انتقال کرگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ گلاب چانڈیو کی …

Read More »

گجرانوالہ کے نوجوان کا پینسل کی نوک سے 50 رنگز کی چین بنانے کا عالمی ریکارڈ

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، جس کا ثبوت اکثر و بیشتر ہمیں ملتا رہتا ہے، گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے عبد البصیر بھی ایسے ہی نوجوان ہیں، جنہوں نے پینسل کی نوک سے پچاس رنگز کی چین بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔  عبد البصیر نے پینسل …

Read More »

2018 ‘انتہائی خوفناک’ تھا، کنگنا رناوٹ نئے سال کے حوالے سے پُر امید

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے گزشتہ برس کو اپنے لیے ‘انتہائی خوفناک’ قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نیا سال ان کے لیے اچھا رہے گا۔ اداکارہ نے بھارتی نیوز ویب سائٹ ڈی این اے کو انٹرویو دیتے ہوئے گزشتہ برس کی تلخ یادیں شیئر کیں اور نئے عزم …

Read More »

’گڑ نال عشق میٹھا‘: انیل اور سونم کپور کی آنے والی فلم کا گانا ریلیز

بالی وڈ اداکار انیل کپور اور ان کی صاحبزادی سونم کپور کی آنے والی فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ کا شادی سیزن میں دھمال مچانے والا گانا ’گُڑ نال عشق میٹھا‘ ریلیز  کردیا گیا، جس میں باپ اور بیٹی کی جوڑی نے زبردست رقص کیا ہے۔ ’گڑ …

Read More »

انگلش میرا پسندیدہ مضمون ہے، استاد ہوتی تو انگلش پڑھاتی: اداکارہ میرا

کراچی: لالی وڈ اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ انگلش ان کا پسندیدہ مضمون ہے اور اگر وہ استاد ہوتیں تو بچوں کو انگلش کا مضمون پڑھاتیں۔ اداکارہ میرا کو میڈیا میں شہ سرخیوں میں رہنے کا خوب ہنر آتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان کی گلابی انگلش کافی …

Read More »

سوشل میڈیا پر مقبول ’10 سال کا چیلنج’ نے سب کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

سوشل میڈیا پر چلنے والا ٹرینڈ ‘دس سال کا چیلنج’ نے عام صارف سے لے کر مشہور شخصیات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اب چاہے وہ لالی وڈ ہو ، بالی وڈ یا پھر کھیل کا میدان، ہر کوئی اس چیلنج کو قبول کر کے اپنی تصاویر سوشل …

Read More »

’تماشہ‘ کے بعد دپیکا اور رنبیر دوبارہ ایک ساتھ فلم میں کاسٹ؟

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہیں کہ وہ رواں برس اپنے سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور کے ساتھ فلم میں کام کریں گی۔ دپیکا اور رنبیر سپر ہٹ فلم ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کے بعد فلم ’تماشہ‘ میں جلوہ گر ہوئے تھے اور …

Read More »

‎گروپ آف انٹرنیشنل آرٹس کا نیا مزاحیہ ڈرامہ دو فروری کو ڈیلس میں اسٹیج کیا جائیگا

گروپ آف انٹرنیشنل آرٹس کا نیا مزاحیہ ڈرامہ دو فروری کو ڈیلس میں اسٹیج کیا جائیگا پاکستان کے مشہور فنکار اسلم شیخ، روحانی بانو،آسیہ سمن، نرمل شاہ اور امبر ایوب حصہ لینگے مہمان خصوصی ڈاکٹر امان اللہ نے فنکاروں میں اسکرپٹ تقسیم کئے، فرقان حیدر اور اویس نصیر کا اظہار …

Read More »

خوبصورت بالوں والی ایک سالہ جاپانی گڑیا کے سوشل میڈیا پر چرچے

سوشل میڈیا کے اس دور میں جس کے زیادہ فالوورز ہوں، اسے اسٹار سمجھا جاتا ہے، اسی طرح جاپان میں ایک 1 سالہ بچی نے ابھی سے انسٹاگرام پر 35 ہزار سے زائد فالوورز کو اپنا گرویدہ کردیا ہے۔ چانکو نامی اس بچی نے اپنے گھنے بالوں کی وجہ سے …

Read More »

دپیکا نے رنویر سنگھ کے ساتھ فلم ’83‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ ایک ساتھ اب تک تین فلمیں ’رام لیلا‘، ’باجی راؤمستانی‘ اور ’پدماوت‘ کرچکے ہیں لیکن اب دپیکا نے ان کے ساتھ چوتھی فلم ’83‘ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ دکن کرونیکل کی ایک رپورٹ کے مطابق دپیکا …

Read More »