Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1480)

جاگو انٹرٹینمنٹ

میشا کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر جانبداری کا الزام

لاہور:گلوکارہ میشا شفیع  نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کی درخواست پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ جیونیوز کے مطابق میشا شفیع کی جانب سے لاہور کے سیشن جج کو درخواست دی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا …

Read More »

شوبز شخصیات کی جانب سے مداحوں کو رمضان کی مبارکباد

رمضان المبارک کی آمد پر جہاں سب ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں وہیں شوبز شخصیات کی جانب سے بھی اپنے مداحوں کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ عدنان صدیقی: نامور اداکار عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر رمضان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے سب کو خصوصی پیغام دیا …

Read More »

اداکار شتروگن سنہا کو قائد اعظم کی تعریف کرنا مہنگا پڑگیا

نئی دلی:  بھارتی اداکار اور کانگریس رہنما شتروگن سنہا کو انتخابی جلسے میں دوران تقریر برطانوی تسلط سے آزادی کی جدوجہد میں محمد علی جناح کے کردار کی تعریف کرنا مہنگا پڑگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی اداکار اور حال ہی میں بی جے پی کو خیر باد کہہ …

Read More »

وینا ملک نے بھارت کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیا

کراچی:  پاکستانی اداکارہ ومیزبان وینا ملک نے بھارت کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔گزشتہ روز سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں میں بھارت کے ملوث ہونے کی خبر نے میڈیا میں ہلچل مچادی تھی۔ بھارت اخبار دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن ملٹری حکام نے کہا ہے کہ خودکش دھماکوں …

Read More »

علی ظفر کی ملالہ یوسف زئی کے حوالے سے دئیے گئے بیان کی وضاحت

لاہور:  گلوکار واداکار علی ظفر نے ملالہ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملالہ ایک سچی سپاہی ہے اور میشا شفیع کبھی بھی ملالہ نہیں بن سکتی۔ علی ظفر نے لاہور سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہراسانی کیس پر اپنا موقف پیش کرتے …

Read More »

میشا شفیع کا لکس اسٹار ایوارڈ سے اپنا نام نکالنے کا مطالبہ

 لاہور:  ماڈل و گلوکارہ میشا شفیع نے جنسی ہراسانی کے باعث رواں سال ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ سے اپنی نامزدگی اور گانے کا نام نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں لکس اسٹائل ایوارڈ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

نشوہ اورعصمت کیس؛ اقرا عزیزمعاشرے کی بے حسی پرچلا اٹھیں

کراچی:  نامورپاکستانی اداکارہ اقرا عزیز ننھی نشوہ اورعصمت کی سفاکانہ موت کو غیر سنجیدہ کہنے والوں اوردو معصوم جانوں کی ہلاکت پربے حسی کا مظاہرہ کرنے والوں پر بھڑک اٹھیں۔ کراچی میں حال ہی میں رونما ہونے والے دو واقعات جن میں ایک غلط انجیکشن لگنے سے ننھی نشوہ کی موت …

Read More »

نورا فاتحی نے ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے پرخاموشی توڑدی

ممبئی:  بالی ووڈ میں ’دلبر گرل‘ کے نام سے مشہور مراکشی اداکارہ نورا فاتحی نے پاکستانی سپر اسٹارماہرہ خان کی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے خاموشی توڑدی ہے۔ گزشتہ دنوں میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ ماضی کے مشہور گیت ’دلبردلبر‘ پر آئٹم نمبر کرکے شہرت حاصل کرنے والی …

Read More »

حدیقہ کیانی نے ’آنٹی‘ کہنے والوں کو سبق سکھادیا

کراچی:  پاپ گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ان کی عمر پر طنز کرنے والوں اورانہیں ’آنٹی‘ کہنے والوں کوسبق سکھاتے ہوئے معاشرے میں خواتین کے لیے قائم دقیانوسی رواج پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔ گلوکارہ حدیقہ کیانی نےاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں ایک خاتون نے …

Read More »

ایوارڈ تنازعے میں ایمان علی بھی کود پڑیں

کراچی:  لکس اسٹائل ایوارڈ تنازع ہرگزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتا جارہاہے اور اب اس تنازعے میں نامور ماڈل واداکارہ ایمان علی بھی کود پڑی ہیں۔ لکس اسٹائل ایوارڈ 2019 کی مختلف کیٹیگریز میں نامزد ہونے والے متعدد فنکاروں نےجنسی ہراسانی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے احتجاجاً ایوارڈ انتظامیہ سے اپنی …

Read More »