Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1479)

جاگو انٹرٹینمنٹ

جنون بینڈ کا 15 سال بعد نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان

کراچی:  جنوبی ایشیا کے مشہور صوفی روک بینڈ ’جنون‘ نے 15 برس بعد ایک بار پھر نیا گانا بنانے کا اعلان کیا ہے جو کہ کرکٹ کے متوالوں کے لیے ہوگا۔ 90ء کی دہائی میں دھمال اور صوفیانہ گیتوں کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے بینڈ ’جنون‘ نے لازوال گیتوں …

Read More »

کنگنا رناوت کی مسلمان دوست کے گھر افطار پارٹی میں شرکت

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی مسلم اداکار طاہر شبیر کے گھر افطار پارٹی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ بالی ووڈ انڈسٹری میں دیگر مذاہب کے ساتھ مسلم فنکاروں کی بھی ایک بڑی تعداد ہے اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بالی ووڈ …

Read More »

علی ظفر نے رمضان المبارک کی مناسبت سے ’’حمدو نعت‘‘ ریلیز کردی

گلوکار واداکار علی ظفر نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں حمد ونعت ریلیز کی ہے انہوں نے درود پاک کو بھی اپنی حمد کا حصہ بنایا ہے۔ علی ظفر نے ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال کی ابتدا میں انہیں مکہ اورمدینہ کی …

Read More »

ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو ’’ہاں‘‘کردی

کراچی:  اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار فہد مصطفیٰ کو ’’ہاں‘‘ کردی ہے۔ یقیناً ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کے مداح سوچ رہے ہوں گے کہ کیا دونوں شادی کرنے والے ہیں اور ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو شادی کے لیے’’ہاں‘‘ کی ہے، لیکن ایسا بالکل بھی نہیں ہے ماہرہ …

Read More »

بیوی سے تنگ شوہر گھر جانے کی بجائے جیل جانے پر بضد

امریکا میں ایک شخص نے بیوی کے خوف سے گھر جانے کے بجائے جیل جانے کو ترجیح دی اور پولیس کو خود کو گرفتار کرنے پر مجبور کردیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کی مصروف شاہراہ سے 70 سالہ لیونارڈ اولسن نامی امریکی شہری کو گزشتہ ہفتے گرفتار کیا گیا تھا۔شہری کو …

Read More »

کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے بھارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی

ئی دلی: کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندرا مودی کو لوک سبھا کے انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کے نتائج کے بعد …

Read More »

اداکارہ مایا علی مداحوں کی محبت دیکھ کر جذباتی ہوگئیں

کراچی:  پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اورخوبصورت اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام پر جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے تحاشہ محبت کا شکریہ اداکیاہے۔ سپرہٹ فلم’طیفاان ٹربل‘میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مایا علی کے دیوانے لاکھوں میں ہیں جو ان …

Read More »

نصاب کے ذریعے بچوں کو منفی رویوں سے آگاہ کیا جائے، شہزاد رائے

کراچی:   معروف گلوکار اورزندگی ٹرسٹ کے سربراہ شہزادرائے نے کہا ہے کہ زینب کے اندوہناک واقعے کے بعد کمسن بچی فرشتہ کے ساتھ انسانیت سوز واقعے نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، ٹرسٹ کی جانب سے لائف اسکل بیسڈ ایجوکیشن کے نام سے پروگرام بنایا جا رہا …

Read More »

اظفر رحمان بین الاقوامی ہدایت کاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

معروف اداکار اظفر رحمان نے پاکستان کے بعد اب بین الاقوامی ہدایت کاروں اور دیگر زبانوں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکار نے کہا کہ میں مستقبل میں دیگر ممالک کے ہدایت کاروں کے ساتھ اور مختلف زبانوں میں کام کرنا …

Read More »

فلم اسٹار رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے

لاہور:  اپنی بے مثال مزاحیہ اداکاری سے اداس چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے فلم اسٹار رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے  14 برس بیت گئے۔ اداکاررنگیلا کا اصل نام محمد سعید خان تھا اوروہ دنیا کے واحد فنکارتھے جنھوں نے عملی طورپرفلم میکنگ کے ہرشعبے میں نمایاں حیثیت سے نام کمایا۔ …

Read More »