Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1482)

جاگو انٹرٹینمنٹ

’’پھنے خان‘‘ میں ایشوریا کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی، مہوش حیات

 لندن:  نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں  بالی ووڈ فلم ’’پھنے خان‘‘اور ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے بالی ووڈ پر پاکستانی فلموں کو ترجیح دی۔ فلم’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘، ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ اور ’ایکٹران لا‘جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کے …

Read More »

ماہرہ خان کی پوچھا لگاتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی:  عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے تاہم اب اداکارہ کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ پوچھا لگاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ دنیا بھرمیں مشہور شخصیات خاص طور …

Read More »

شائقین کیلئے عیدالفطر پر کامیڈی فلم ’’رانگ نمبر2‘‘ کی عیدی

لاہور:  لالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر یاسر نواز عید الفطر پر شائقین کو رومانوی کامیڈی فلم ”رانگ نمبر2“ کی عیدی دیں گے۔ نامور پاکستانی اداکار سمیع خان، اداکارہ نیلم منیر، جاوید شیخ، ثنافخر اور محمود اسلم سمیت دیگر فنکاروں پر مشتمل فلم’’رانگ نمبر2‘‘ کی تشہیری مہم زوروں سے جاری ہے۔ عید الفطر …

Read More »

راحت فتح علی خان اورسلمان احمد کا مشترکہ فلم بنانے کا فیصلہ

لاہور:  بین اقوامی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان اور میوزک پروڈیوسر سلمان احمد نے مشترکہ فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوفی گلوکار راحت فتح علی خان اور میوزک پروڈیوسر سلمان احمد کی مشترکہ فلم کی کہانی مکمل ہوچکی جبکہ میوزک اور کاسٹ پر کام جاری ہے۔ اس …

Read More »

ہانیہ عامرکے بعد مہوش حیات نے بھی خوبصورتی کے معیارپرسوال اٹھادئیے

کراچی:  نامورپاکستانی اداکارہ ہانیہ عامرکے بعد مہوش حیات نے بھی سوشل میڈیا پراپنی بغیر میک اپ تصویر شیئر کرکے معاشرے میں قائم خوبصورتی کے معیار پر سوال اٹھادئیے ہیں۔ اداکارہ ہانیہ عامرکی بغیرمیک اپ شیئر کی جانے والی تصویر جس میں ان کے چہرے پر کیل مہاسے اور دانے(ایکنی) نظر آرہے …

Read More »

ماہرہ خان سمیت دیگرفنکارہانیہ عامر کی حمایت میں بول پڑے

کراچی:  اداکارہ ہانیہ عامرنے اپنی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے معاشرے میں قائم خوبصورتی کے معیارکے خلاف آواز اٹھائی ہے جس پر ماہرہ خان سمیت شوبز کے دیگر فنکار بھی ان کی آواز میں آواز ملانے لگے ہیں۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے چند روز قبل انسٹاگرام …

Read More »

خاتون وزیراعلیٰ کی نازیبا فوٹو شاپ تصویر وائرل کرنے پر بی جے پی کی کارکن گرفتار

کلکتہ:  بھارت میں پولیس نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنر جی کی تصویر کو قابل اعتراض طور پر فوٹو شاپ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی کارکن پریانکا شرما کو حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتیہ …

Read More »

ہراسانی کیس؛ عینی شاہد نے علی ظفر پر میشا شفیع کے الزام کو جھوٹ قرار دے دیا

لاہور:  سیشن عدالت میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پرسماعت کے دوران علی ظفرکی گواہ اور عینی شاہد ماڈل کنزہ منیر نے میشا شفیع کے الزامات کو جھوٹ قراردے دیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں گلوکارعلی ظفر کی جانب سے میشاشفیع کےخلاف ہتک عزت کے دعوی پر …

Read More »

سائیکولوجیکل ہارر فلم ’’کتکشا‘‘ 21 جون کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی

کراچی:  پہلی پاکستانی سائیکولوجیکل ہارر فلم ’’کتکشا‘‘ 21 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ پاکستانی سائیکولوجیکل ہارر فلم ’’کتکشا‘‘ کی دنیا بھر میں نمائش کے حقوق ڈسٹری بیوشن ادارے میٹرو لائیو موویز نے حاصل کرلیے ہیں جوکہ بھرپور تشہیر کے ساتھ فلم کی ملک بھر میں ریلیز کا …

Read More »

فلم انڈسٹری کی بقا اوربحالی کیلئے حکومت کومثبت پالیسی اپنانی ہوگی، آمنہ الیاس

لاہور: سپر ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بقا اور بحالی کے لیے حکومت کو مثبت پالیسی متعارف کروانا ہوگی۔ نوجوان فلم میکرز اپنی مدد آپ کے تحت فلمیں پروڈیوس کر رہے ہیں لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی کے لیے حکومت کو اپنا کردار …

Read More »