Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1483)

جاگو انٹرٹینمنٹ

دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلمیں

کراچی:  فلمیں لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کا ایک اچھا اور موثر ذریعہ ہیں دنیا بھر میں زیادہ تر لوگ تفریح حاصل کرنے کے لیے فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں، تاہم وقت کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری کے شعبے میں بھی جدت آگئی ہے اور اب فلمیں محض لوگوں کو …

Read More »

تھائی لینڈ میں کتے نے نومولود بچے کی جان بچالی

بنکاک:  تھائی لینڈ میں ایک کتے نے دفن کیے گئے بچے کی اطلاع اپنے مالک کو دے کر نومولود بچے کی جان بچالی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے شمال مشرقی علاقے میں کھیتوں کے تحفظ پر مامور کتے نے زمین میں دفن کیے گئے بچے …

Read More »

گیم آف تھرونز کے شائقین مایوس، آخری سیزن دوبارہ بنانے کیلیے 5 لاکھ افراد کی آن لائن پٹیشن

لاس اینجلس:  ہالی ووڈ کی کامیاب ترین ٹی وی سیریز ’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن نے مداحوں کو سخت مایوس کردیا اور 5 لاکھ افراد نے آن لائن پٹیشن کے ذریعے فلم کے ری میک کا مطالبہ کردیا۔ ایچ بی او کی مشہور زمانہ ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز نے سات …

Read More »

اداکارشمعون عباسی بھی اپنی فلم کے ساتھ کانزفیسٹیول کا حصہ بنیں گے

رواں سال پاکستانی کے باصلاحیت اداکاروہدایت کارشمعون عباسی اپنی فلم ’درج‘ کے ساتھ کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گے۔ فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے کانزفلم فیسٹیول کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ برس اداکارہ ماہرہ خان نے کانز ریڈ کارپٹ پرپاکستان کی نمائندگی کی تھی جب کہ رواں برس …

Read More »

ملک کے معاشی بحران کے پیش نظرہم سب کو ایک ہوجانا چاہیے، شان شاہد

لاہور:  معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ ملک کے لیے جب تک ہمیں فتح نصیب نہیں ہوجاتی تب تک ہمیں ہار نہیں ماننی ہے۔ اداکارشان شاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پروزیراعظم عمران خان کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ روپے کی گرتی قدراورڈالرکی بڑھتی قدر نے …

Read More »

نوعمر لڑکی نے آن لائن سروے کے بعد خودکشی کرلی

والا لمپور:  ملائیشیا میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جس میں ایک 16 سالہ لڑکی نے عوامی سروے کے بعد خود اپنی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق نوعمر لڑکی دیویا ایمیلیا کا تعلق مشرقی ملائیشیا کے علاقے ساراواک سے تھا اور اس کی خودکشی کے بعد نوعمر …

Read More »

چہروں پر بھول بھلیوں کا میک اپ کرنے والی خاتون آرٹسٹ

جنوبی کوریا:  چہرے پر بھول بھلیوں اور بصری دھوکے کاڑھنے کا رحجان دنیا بھر میں جاری ہے لیکن جنوبی کوریا کی ماہر میک اپ ڈین یون اب چہرے پر اتنا حیران کن میک اپ کرتی ہیں کہ لوگ اسے ناممکن قرار دیتے ہیں۔ 25 سالہ میک اپ آرٹسٹ معمے اور …

Read More »

عامر خان بھی لیجنڈ اداکار معین اختر کے مداح نکلے

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے لیجنڈ اداکار معین اختر کے مداح نکلے۔ لاجواب اداکاری اور با کمال میزبانی کی بدولت چار دہائیوں تک پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود مداحوں کے دلوں  میں راج کرنے والے معین اختر آج اس وقت …

Read More »

معروف پاکستانی آرٹسٹ جمیل نقش انتقال کرگئے

لاہور:  معروف پاکستانی آرٹسٹ جمیل نقش لندن میں انتقال کرگئے۔ معروف پاکستانی آرٹسٹ جمیل نقش لندن میں 80 سالہ کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کیرانہ میں پیدا ہونے والے آرٹسٹ جمیل نقش نے پاکستان منتقل ہونے کے بعد نیشنل کالج آف آرٹس میں داخلہ لیا، …

Read More »

نیوزی لینڈ مساجد حملوں پر فلم بنانے کا فیصلہ

قاہرہ:  مصر سے تعلق رکھنے والے ہدایت کار نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کیمساجد پر ہونےو الے دہشتگردانہ حملوں پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رواں سال 15 مارچ کا دن دنیا کی تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر یاد رکھاجائے گا۔ 15 مارچ کو نیوزی …

Read More »