Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1485)

جاگو انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شبنم کا بنگلا دیش سے دوبارہ پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ

 لاہور:  ماضی کی نامور اداکارہ شبنم نے پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ماضی کی نامور اداکارہ شبنم نے بنگلا دیش سے پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شبنم نے باقی زندگی پاکستان میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی مقصد کے تحت وہ …

Read More »

اداکارہ میرا اپنے اسپتال کے لئے عطیات جمع کرنے دبئی جا پہنچیں

دبئی: ادکارہ میرا نے ایک بار پھر ذاتی اسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں وہ دبئی پہنچ گئی ہیں۔   ایکسپریس نیوزکے مطابق اداکارہ میرا نے ایک بار پھر رمضان المبارک میں اپنے ذاتی اسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں …

Read More »

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 9 مئی کو میشا شفیع علی ظفر تنازع کی سماعت کرےگا۔ بینچ کے دیگر دو ارکان …

Read More »

اداکار فیروز خان کے گھر بیٹے کی پیدائش

اداکار فیروز خان اور علیزے فاطمہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ اداکار فیروز خان نامور اداکارہ حمیمہ ملک کے بھائی ہیں جنہوں نے گزشتہ برس مارچ میں علیزے فاطمہ سے شادی کی تھی۔ اداکار نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے کچھ ہفتے قبل ہی خوشخبری …

Read More »

میشا کا ہتک عزت کی درخواست سننے والے جج پر جانبداری کا الزام

لاہور:گلوکارہ میشا شفیع  نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کی درخواست پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ جیونیوز کے مطابق میشا شفیع کی جانب سے لاہور کے سیشن جج کو درخواست دی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا …

Read More »

شوبز شخصیات کی جانب سے مداحوں کو رمضان کی مبارکباد

رمضان المبارک کی آمد پر جہاں سب ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں وہیں شوبز شخصیات کی جانب سے بھی اپنے مداحوں کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ عدنان صدیقی: نامور اداکار عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر رمضان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے سب کو خصوصی پیغام دیا …

Read More »

اداکار شتروگن سنہا کو قائد اعظم کی تعریف کرنا مہنگا پڑگیا

نئی دلی:  بھارتی اداکار اور کانگریس رہنما شتروگن سنہا کو انتخابی جلسے میں دوران تقریر برطانوی تسلط سے آزادی کی جدوجہد میں محمد علی جناح کے کردار کی تعریف کرنا مہنگا پڑگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی اداکار اور حال ہی میں بی جے پی کو خیر باد کہہ …

Read More »

وینا ملک نے بھارت کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیا

کراچی:  پاکستانی اداکارہ ومیزبان وینا ملک نے بھارت کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔گزشتہ روز سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں میں بھارت کے ملوث ہونے کی خبر نے میڈیا میں ہلچل مچادی تھی۔ بھارت اخبار دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن ملٹری حکام نے کہا ہے کہ خودکش دھماکوں …

Read More »

علی ظفر کی ملالہ یوسف زئی کے حوالے سے دئیے گئے بیان کی وضاحت

لاہور:  گلوکار واداکار علی ظفر نے ملالہ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملالہ ایک سچی سپاہی ہے اور میشا شفیع کبھی بھی ملالہ نہیں بن سکتی۔ علی ظفر نے لاہور سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہراسانی کیس پر اپنا موقف پیش کرتے …

Read More »

میشا شفیع کا لکس اسٹار ایوارڈ سے اپنا نام نکالنے کا مطالبہ

 لاہور:  ماڈل و گلوکارہ میشا شفیع نے جنسی ہراسانی کے باعث رواں سال ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ سے اپنی نامزدگی اور گانے کا نام نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں لکس اسٹائل ایوارڈ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »