Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1487)

جاگو انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ ستاروں کی ایک یادگار تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن، مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور دبنگ سلمان خان تینوں ہی اگر ایک تصویر میں ہوں تو مداح اسے ٹریٹ سے کم نہیں سمجھتے، ایسی ہی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس نے پرانی یادیں تازہ کردی ہیں۔ امیتابھ بچن اور بالی …

Read More »

اپنی ہم شکل کو دیکھ کر انوشکا شرما کا دلچسپ ردعمل

سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکارہ اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کی ہم شکل کی ایک تصویر کے چرچے جاری ہیں، جس پر اداکارہ نے بھی دلچسپ ردعمل دیا ہے۔ دو روز قبل امریکی گلوکارہ جولیا مائیکل نے اپنی ایک سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کی تھی، …

Read More »

‘رنویر سنگھ کو اب میچور ہوجانا چاہیے’

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نت نئے اور غیر معمولی فیشن کی وجہ سے کبھی تعریف اور کبھی تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں، لیکن حال ہی میں فلم ‘گلی بوائے’ کی تشہیر کے دوران وہ اپنی غیر معمولی حرکت کی وجہ سے کچھ مداحوں کو ناراض کر بیٹھے۔ فلم …

Read More »

مایا علی پی ایس ایل 4 میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر برقرار

معروف اداکارہ مایا علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 4 میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر برقرار رہیں گی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک بار پھر سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کا حصہ بنی ہیں، جس پر وہ خوشی …

Read More »

رقم کی غیرقانونی منتقلی کا الزام، راحت فتح علی خان کو بھارت میں شوکاز نوٹس

نئی دہلی: معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو رقم کی منتقلی سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راحت فتح علی خان کو  2 کروڑ …

Read More »

جب امیتابھ کو دیکھ کر ریکھا نے رُخ بدل لیا

بالی وڈ کی نامور اداکارہ ریکھا اور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی جوڑی 70 اور 80 کی دہائی کی سب سے مقبول اور پسندیدہ جوڑی مانی جاتی تھی، لیکن حال ہی میں بگ بی کی تصویر دیکھ کر ریکھا کے چہرے پر آنے والے تاثرات سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہے ہیں، …

Read More »

ڈپریشن میں ساتھ دینے پر سب کا شکرگزار ہوں: اداکار محسن عباس

پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر  نے ساتھی اداکاروں اور مداحوں کی جانب سے  ڈپریشن میں انہیں نیک پیغامات بھیجنے پر شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ ہمیں ان تمام افراد سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہیے جو زندگی کو بےسکون کرتے ہیں۔ اداکار نے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک …

Read More »

ویب سیریز پر فہد مصطفیٰ کی تنقید، مہوش حیات برا مان گئیں

آپ سب کو ہی یاد ہوگا کہ کچھ روز قبل نامور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے ویب سیریز میں دکھائے جانے والے نازیبا مواد پر تنقید کی تھی اور پھر موقف اختیار کیا کہ یہ تنقید غیر ملکی ویب سیریز کے لیے ہے لیکن اداکارہ مہوش حیات کو یہ …

Read More »

اب بھارت کو پاکستانی فنکاروں پر لگی پابندی اٹھا لینی چاہیے، شفقت امانت علی

معروف گلوکار شفقت امانت علی کا کہنا ہے کہ اب بھارت کو پاکستانی فنکاروں پر لگائی گئی پابندی اٹھا لینی چاہیے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت امانت علی کا کہنا تھا کہ ‘آرٹ اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری آسان اہداف ہیں، انہیں معلوم ہے کہ یہ لوگ لڑائی نہیں کریں …

Read More »

اداکاروں میں ڈپریشن: شان شاہد بھی بول پڑے

ہم میں سے ہر ایک زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر ڈپریشن کا شکار ضرور ہوتا ہے اور شوبز سے منسلک سلیبرٹیز بھی ہم سے کچھ مختلف نہیں۔ حال ہی میں اداکار محسن عباس حیدر نے اپنے ڈپریشن کے بارے میں مداحوں کو بتایا تھا اور اب اداکار شان …

Read More »