Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1492)

جاگو انٹرٹینمنٹ

فن سے زیادہ انسانوں کو ایک دوسرے سے کوئی چیز نہیں جوڑ سکتی، ودیا بالن

بھارتی اداکارہ ودیا بالن بالی وڈ میں پاکستانی اداکاروں و گلوکاروں پر پابندی کے خلاف بول پڑیں۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں غاصب بھارتی فوج پر کارخود کش حملے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں۔ ہندو انتہاپسندوں کے دباؤ کے باعث پاکستانی اداکاروں، گلوکاروں اور ٹیکنیشنز کے …

Read More »

ایمان علی اور بابر بھٹی کی شادی کی استقبالیہ تقریب، ستاروں کی جھل مل

لاہور: پاکستانی ماڈل و اداکارہ ایمان علی اور بابر بھٹی کی شادی کی شاندار استقبالیہ تقریب میں شوبز ستاروں نے چار چاند لگا دیے۔ ایمان علی اور بابر بھٹی دو روز قبل رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے جس کے بعد نوبیاہتا جوڑے کو شوبز شخصیات سمیت مداحوں کی جانب سے …

Read More »

‎ڈیلس میں مزاح سے بھرپور ڈرامہ دُولہا آن لائین پیش کیا گی

ڈیلس میں مزاح سے بھرپور ڈرامہ دُولہا آن لائین پیش کیا گیا  ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) ڈیلس میں مزاح سے بھرپور ڈرامہ دُولہا آن لائین پیش کیا گیا, جسمیں پاکستانی فنکاروں نے دنیا بھر سے شرکت کی جسمیں  لندن سے اداکارہ شمن نیو پارک سے اداکاری روحانی بانو …

Read More »

پاکستانی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ نے بھارتی فلم میلہ لوٹ لیا

پاکستانی فلموں کا معیار بہتر سے بہترین ہوچکا ہے یہی وجہ ہے کہ انہیں بین الاقوامی سطح پر خوب پزیرائی مل رہی ہے، ایسے میں بھارت کے راجستھان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ نے بہترین فلم کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ بھارتی ریاست جے پور میں منعقد راجستھان …

Read More »

بالی وڈ ستاروں کی ایک یادگار تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن، مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور دبنگ سلمان خان تینوں ہی اگر ایک تصویر میں ہوں تو مداح اسے ٹریٹ سے کم نہیں سمجھتے، ایسی ہی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس نے پرانی یادیں تازہ کردی ہیں۔ امیتابھ بچن اور بالی …

Read More »

اپنی ہم شکل کو دیکھ کر انوشکا شرما کا دلچسپ ردعمل

سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکارہ اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کی ہم شکل کی ایک تصویر کے چرچے جاری ہیں، جس پر اداکارہ نے بھی دلچسپ ردعمل دیا ہے۔ دو روز قبل امریکی گلوکارہ جولیا مائیکل نے اپنی ایک سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کی تھی، …

Read More »

‘رنویر سنگھ کو اب میچور ہوجانا چاہیے’

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نت نئے اور غیر معمولی فیشن کی وجہ سے کبھی تعریف اور کبھی تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں، لیکن حال ہی میں فلم ‘گلی بوائے’ کی تشہیر کے دوران وہ اپنی غیر معمولی حرکت کی وجہ سے کچھ مداحوں کو ناراض کر بیٹھے۔ فلم …

Read More »

مایا علی پی ایس ایل 4 میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر برقرار

معروف اداکارہ مایا علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 4 میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر برقرار رہیں گی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک بار پھر سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کا حصہ بنی ہیں، جس پر وہ خوشی …

Read More »

رقم کی غیرقانونی منتقلی کا الزام، راحت فتح علی خان کو بھارت میں شوکاز نوٹس

نئی دہلی: معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو رقم کی منتقلی سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راحت فتح علی خان کو  2 کروڑ …

Read More »

جب امیتابھ کو دیکھ کر ریکھا نے رُخ بدل لیا

بالی وڈ کی نامور اداکارہ ریکھا اور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی جوڑی 70 اور 80 کی دہائی کی سب سے مقبول اور پسندیدہ جوڑی مانی جاتی تھی، لیکن حال ہی میں بگ بی کی تصویر دیکھ کر ریکھا کے چہرے پر آنے والے تاثرات سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہے ہیں، …

Read More »