Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1493)

جاگو انٹرٹینمنٹ

کیا مہوش حیات تمغہ امتیاز کی حقدار ہیں؟ سوشل میڈیا پر بحث

پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات کو یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی فلم انڈسٹری میں ‘نمایاں کارکردگی’ پر ‘تمغہ امتیاز’ سے نوازا گیا جس پر انہیں کافی سراہا گیا جب کہ مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تنقید بھی کی جارہی ہے۔ مہوش حیات نے یوم پاکستان کی تقریب …

Read More »

’ہاں یا ناں‘، عاصم اظہر اداکارہ ہانیہ عامر کے جواب کے منتظر

پاکستانی گلوکار و اداکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کی قربتوں کے چرچے فیشن پاکستان ویک (ایف پی ڈبلیو) میں ریمپ واک کے بعد سے زبان زد عام ہیں اور اب ایسے میں گلوکار نے خود ہی پہلی مرتبہ اپنے تعلق کے حوالے سے خاموشی توڑ دی۔ گلوکار عاصم …

Read More »

ٹی سیریز نے اپنی البم میں پاکستانی گلوکاروں کے گانے دوبارہ شامل کرلیے

بھارتی مقبول میوزک کمپنی ٹی سیریز نے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان کے گانے پھر سے البم میں شامل کرلیے ہیں۔ گزشتہ ماہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں حملے کے بعد بھارت نے ہر سطح پر پاکستان کے ساتھ جارحیت اور انتہاپسندی کا مظاہرہ کیا …

Read More »

یوم پاکستان کیلئے خصوصی ٹیلی فلم ’لعل‘ کا شاندار ٹریلر ریلیز

یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے جیو پر خصوصی ٹیلی فلم ’لعل‘ نشر کی جائے گی جس میں پاک بحریہ کی خدمات اور قربانیوں کو سلام پیش کیا گیا ہے۔ جیو فلمز اور ہمدان فلمز کے اشتراک سے یوم پاکستان کے لیے خصوصی ٹیلی فلم ’لعل‘ تیار کی گئی …

Read More »

’ہر دل کی آواز، پاکستان زندہ باد‘: یومِ پاکستان کا خصوصی ملی نغمہ جاری

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم پاکستان کے لیے تیار کیا گیا جوش و جذبہ سے بھرپور خصوصی ملی نغمہ ’پاکستان زندہ باد‘ ریلیز کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ملی نغمے ’پاکستان زندہ باد‘ کے کئی پرومو جاری کیے گئے جن میں ملک …

Read More »

علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع پر ہرجانے کا کیس 15 اپریل تک نمٹانے کا حکم

لاہور: عدالت نے علی ظفر کے وکیل کی درخواست پر ماڈل میشا شفیع کے خلاف ہرجانے کا کیس 15 اپریل تک نمٹانے کا حکم دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور میں علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہرجانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں مؤقف …

Read More »

’لال کبوتر‘: ایک بہت اچھی فلم کی دو بڑی غلطیاں

لال کبوتر بنانے والوں نے بہت اچھی فلم بنا کر بھی دو بڑی غلطیاں کردی ہیں، یہ دو غلطیاں ایک اچھی فلم کو فلم بینوں سے دور رکھنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔  یہ دو بڑی غلطیاں کیا ہیں، ان پر روشنی بعد میں، پہلے لال کبوتر بطور فلم …

Read More »

سوہنی دھرتی اور جیوے، جیوے پاکستان جیسے مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم انتقال کر گئیں

ڈھاکہ: سوہنی دھرتی اللہ رکھے اور جیوے، جیوے پاکستان جیسے مقبول گیت گانے والی شہناز بیگم انتقال کرگئیں۔ شہناز بیگم بنگلادیش کے شہر ڈھاکہ میں مقیم تھیں جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ خالق حقیقی سے جاملیں۔ 67 سالہ شہناز بیگم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر …

Read More »

اداکارہ میرا کو اپنے ملازم نے لوٹ لیا

لاہور: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ ان کا ملازم اے ٹی ایم سے 4 لاکھ روپے، گھر کے زيورات، کریڈٹ کارڈ اور پرس چوری کرکے بھاگ گیا ہے۔ اداکارہ کے مطابق واقعے کے بعد انہوں نے تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کرایا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ اداکارہ میرا کا …

Read More »

ماہرہ نے میرا جی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے

سپر اسٹار ماہرہ خان نے گزشتہ برس نامور اداکارہ میرا سے افغان مہاجرین کے لیے خدمات انجام دینے پر خوب داد سمیٹی تھی اور اب انہوں نے میرا جی کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے ہیں۔ ماہرہ کو اداکارہ مایا علی اور اداکار شہریار منور کی نئی فلم ’پرے ہٹ …

Read More »