Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1488)

جاگو انٹرٹینمنٹ

’طیفا ان ٹربل‘ کی میوزک البم لکس اسٹائل ایوارڈزسے باہر، ہدایت کار کا شکوہ

چند روز قبل ملک کے مشہور لکس اسٹائل ایوارڈز (ایل ایس اے) کی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا جس پر متعدد ستاروں، فلم سازوں اور ہدایت کاروں نے خفگی کا اظہار کیا ہے۔ اداکار و گلوکار علی ظفر اور اداکارہ مایا علی کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم ’طیفا …

Read More »

فلم ’اوینجرزاینڈ گیم‘ رواں ماہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی وڈ مارولز سپر ہیروز فلم ’اوینجرز اینڈ گیم‘ اور ’کیپٹین مارول‘ رواں ماہ پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔ فلم ’کیپٹن مارول‘ گزشتہ ماہ 8 مارچ کو ریلیز کی گئی تھی جسے ڈزنی ریجینل آفس کی جانب سے پاکستان میں ریلیز کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی …

Read More »

پاکستان سوسائٹی کی جانب سے پاکستان ڈے پروگرام آج منعقد ہوگا، وزیراعظم آذادکشمیر قونصل جرنل سمیت منتخب نمائیندے شرکت کرنگے، انتظامات مکمل کرلیئے گئے

پاکستان سوسائٹی کی جانب سے پاکستان ڈے پروگرام آج منعقد ہوگا، پاکستانی قونصل جرنل سمیت منتخب نمائیندے شرکت کرنگے، انتظامات مکمل کرلیئے گئے ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ )  ڈیلس میں پاکستانیوں کی سب سے بڑی نمائیندہ تنظیم پاکستان سوسائٹی آف نارتھ ٹیکساس کی جانب سے قرارداد پاکستان تیئیس مارچ …

Read More »

کروڑوں روپے مالیت کی سونے کی اینٹ نکالو اور مالامال بن جاؤ

دبئی ائیرپورٹ پر شیشے کے باکس میں رکھی 20 کلو وزنی اینٹ نکالنے کی کوشش بہت سوں نے کی لیکن کامیابی کا دعویٰ صرف ایک نے کیا ہے۔ دنیا بھر میں کمپنیاں مختلف انعامی اسکیمیں تو متعارف کرواتی رہتی ہیں لیکن دبئی کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انوکھی انعامی آفر رکھی …

Read More »

مدھر آواز اور موسیقی میں منفرد پہچان، راحت فتح کیلئے آکسفورڈ کی ’اعزازی ڈگری‘

لندن: مداحوں کو اپنی دلکش آواز کے سحر میں جکڑنے والے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو لندن آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے ’اعزازی ڈگری‘ سے نوازا گیا۔ راحت فتح علی خان کے سُروں کا جادو پاکستان اور بھارت سمیت اور دنیا کے کونے کونے میں پھیلا ہوا ہے، صوفی …

Read More »

مہوش حیات کی چھلاوہ میں رنبیر اور ہمایوں سعید

چھلاوہ میں ہمایوں سعید اور رنبیر کپور کی جھلک کیسے آگئی؟مہوش حیات کی چھلاوہ کمزور کیوں لگ رہی ہے ؟ چھلاوہ میں کیا مہوش ‘لوڈ ویڈنگ ‘اور ‘پنجاب نہیں جاؤںگی ‘کی طرح ہی سب سے الگ سب سے جدا نظر آئیں؟ کیا مہوش حیات کی فلم کے اس ٹیزر کا …

Read More »

کیا مہوش حیات تمغہ امتیاز کی حقدار ہیں؟ سوشل میڈیا پر بحث

پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات کو یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی فلم انڈسٹری میں ‘نمایاں کارکردگی’ پر ‘تمغہ امتیاز’ سے نوازا گیا جس پر انہیں کافی سراہا گیا جب کہ مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تنقید بھی کی جارہی ہے۔ مہوش حیات نے یوم پاکستان کی تقریب …

Read More »

’ہاں یا ناں‘، عاصم اظہر اداکارہ ہانیہ عامر کے جواب کے منتظر

پاکستانی گلوکار و اداکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کی قربتوں کے چرچے فیشن پاکستان ویک (ایف پی ڈبلیو) میں ریمپ واک کے بعد سے زبان زد عام ہیں اور اب ایسے میں گلوکار نے خود ہی پہلی مرتبہ اپنے تعلق کے حوالے سے خاموشی توڑ دی۔ گلوکار عاصم …

Read More »

ٹی سیریز نے اپنی البم میں پاکستانی گلوکاروں کے گانے دوبارہ شامل کرلیے

بھارتی مقبول میوزک کمپنی ٹی سیریز نے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان کے گانے پھر سے البم میں شامل کرلیے ہیں۔ گزشتہ ماہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں حملے کے بعد بھارت نے ہر سطح پر پاکستان کے ساتھ جارحیت اور انتہاپسندی کا مظاہرہ کیا …

Read More »

یوم پاکستان کیلئے خصوصی ٹیلی فلم ’لعل‘ کا شاندار ٹریلر ریلیز

یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے جیو پر خصوصی ٹیلی فلم ’لعل‘ نشر کی جائے گی جس میں پاک بحریہ کی خدمات اور قربانیوں کو سلام پیش کیا گیا ہے۔ جیو فلمز اور ہمدان فلمز کے اشتراک سے یوم پاکستان کے لیے خصوصی ٹیلی فلم ’لعل‘ تیار کی گئی …

Read More »