Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1462)

جاگو انٹرٹینمنٹ

حقیقی زندگی میں اداکاری نہیں کرپاتی: حرا مانی

ڈرامہ سیریل ‘دو بول’ سے مقبول ہونے والی ٹی وی اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہےکہ وہ اپنی حقیقی زندگی میں اداکاری نہیں کرپاتیں اور نہ ہی کوئی دکھاوا کرتی ہیں۔ اداکارہ حرا مانی نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی ایشین کو اردو میں انٹرویو دیا …

Read More »

کترینہ کی بہن ازابیل کا سلمان کے بہنوئی کے ساتھ ڈیبیو

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف بالی اسٹار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کے ساتھ اپنی ڈیبیو فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ بالی وڈ کے معروف تجزیہ کار ترن آدرش نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ کترینہ کی بہن ازابیل اپنی ڈیبیو فلم ‘کوتھا’ میں …

Read More »

لکس اسٹائل ایوارڈ 2019: فیروز خان اور اقراء عزیز بہترین اداکار قرار

لکس اسٹائل ایوارڈز 2019 میں ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کے لیے فیروز خان کو بہترین اداکار اور اقراء عزیز کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔  لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں ٹی وی، فلم، میوزک اور شوبز کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ لکس اسٹائل …

Read More »

فواد چوہدری نے مہوش حیات کا ’چاند‘غلط نکال دیا

مہوش حیات کو تمغہ امتیاز بالکل غلط ملا یہ بات اب تقریباً ثابت ہوہی گئی ہے کیونکہ مہوش کا نام اس اعزاز کیلئے تجویز کرنے والے غالباً اُس وقت کے وفاقی وزیر اطلاعات اور اِس وقت کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نا صرف سامنے آگئے ہیں بلکہ انھوں …

Read More »

پیدائشی فن کارہ ہوں تربیت کی ضرورت نہیں: زباب رانا

ٹیلی ویژن نگری میں نئی اداکارہ زباب رانا کا کہنا ہے کہ وہ پیدائشی فنکارہ ہیں اس لیے انہیں اداکاری کے لیے کسی اکیڈمی سے تربیت حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ نمائندہ جنگ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فن پیدا ہوتے ہیں، ہماری سینئر اداکاراؤں بشری …

Read More »

شادی کے چند روز بعد ہی اہلیہ کے جھوٹ سامنے آنے لگے تھے: اداکار محسن عباس

لاہور: اداکار و میزبان محسن عباس حیدر نے اہلیہ کے الزامات کے بعد پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ شادی کے چند روز بعد ہی ان کے جھوٹ سامنے آنے لگے تھے اور ایسے جھوٹ بھی سامنے آئے وہ مجھے کہیں کا بتا کر کہیں اور چلی جاتی تھیں۔ اداکار …

Read More »

اہلیہ پر مبینہ تشدد: شوبز شخصیات کی محسن عباس پر تنقید

 اداکار اور میزبان محسن عباس حیدر کی جانب سے اہلیہ فاطمہ سہیل پر تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی پھٹ پڑیں۔ گذشتہ روز اداکار اور میزبان محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے شوہر پر تشدد اور بےوفائی کا الزام عائد کرتے ہوئے زخموں والی تصاویر …

Read More »

40 سال سے بال نہ دھونے والا بھارتی شہری

اکثر مرد حضرات کو بھی بال بڑھانے اور انہیں خواتین کی طرح لمبا اور گھنا رکھنے کا شوق ہوتا ہے لیکن ایک بھارتی شہری نے اپنے بال لمبے تو کیے مگر 40 سال سے انہیں دھونے کی زحمت تک نہ کی۔ 63 سالہ ’ساکل دیو توڈو‘ نامی شخص کے بال …

Read More »

ماہرہ کی فلم ’سپر اسٹار‘ کیلئے عاطف کی آواز میں گایا جانے والا گانا ریلیز

ماہرہ خان کی نئی فلم ’سپر اسٹار‘ میں عاطف اسلم نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا اور گلوکار کا یہ گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم ’سپر اسٹار‘ کا نیا گانا ’ان دنوں‘  ریلیز کیا گیا ہے جس میں عاطف اسلم نے شاندار گائیگی سے تمام مداحوں کے دل …

Read More »

اداکار محسن عباس کی اہلیہ نے شوہر پر تشدد اور بےوفائی کا الزام عائد کر دیا

اداکار اور میزبان محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے شوہر پر تشدد  اور بےوفائی کا الزام عائد کرتے ہوئے زخموں والی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔ اداکار محسن عباس کی اہلیہ نے فیس بُک پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے خلاف …

Read More »