Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1410)

جاگو انٹرٹینمنٹ

اداکارہ منال خان کے یورپ میں سیر سپاٹے

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ منال خان ان دنوں چھٹیاں منانے یورپ کی سیر پر ہیں۔ اداکارہ منال خان اپنی چھٹیاں منانے کی غرض سے یورپ کے خوبصورت ملکوں اور شہروں میں سیر سپاٹوں سے سب کو محظوظ کر رہی ہیں۔ فوٹو: منال خان انسٹاگرام انہوں نے اپنا …

Read More »

ڈراموں میں کبھی کام نہیں کیا، فلمی ہیرو ہوں

شوبزانڈسٹری کو عام طور پر ’’خوابوں کی دُنیا ‘‘بھی کہا جاتا ہے۔ایک ایسا جہان، جس میں داخلے کا ہر خواہش مند آنکھوں میں اَن گنت سپنے لیے ہوتا ہے،مگر تعبیر چند ایک ہی کو مل پاتی ہے۔ کسی کے لیے تو اس رنگ برنگ جادو نگری کے سب رنگ و …

Read More »

’اسٹیج پر شائقین کے سامنے یوٹیوب کامیڈین نے نامناسب حرکتیں کیں‘

پاکستان میں ٹرانس جینڈر افراد کے حقوق کے لیے سرگرم سماجی کارکن اور مخنث اسٹینڈ اپ کامیڈین، لکھاری و ریسرچر انایا شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں اسٹیج پر پرفارمنس کے دوران ساتھی یوٹیوب کامیڈین نے جنسی طور پر ہراساں کیا۔ انایا شخ نے ڈان امیجز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں …

Read More »

عائزہ خان کا ذاتی زندگی کے حوالے سے حیران کن انکشاف

پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان ایک اسٹار ہونے کے ساتھ ساتھ ماں ہونے کا فرض بھی باخوبی نبھاتی ہیں۔ جہاں ان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے وہیں مداح انہیں اپنے گھر والوں کی دیکھ بھال کرنے کے انداز کو بھی سراہاتے ہیں۔ رواں سال …

Read More »

‘برہنہ مناظر شوٹ کرنے پر مجبور کیا گیا’

امریکا کا شہرہ آفاق فنٹیسی ڈراما سیریز ’گیم آف تھرونز‘ کا آخری سیزن رواں سال مئی میں سامنے آیا جسے شائقین کا ملا جلا ردعمل موصول ہوا۔ اس ڈرامے کے 8 سیزن ریلیز ہوئے، تاہم جتنے کامیاب پچھلے تمام سیزن ثابت ہوئے، آخری سیزن اتنی تعریفیں بٹورنے میں ناکام رہا۔ …

Read More »

اردو کے عہد سازشاعر فیض احمد فیض کی 35 ویں برسی

کراچی: اردو کے عہد ساز اور انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 35 برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ انقلابی شاعری کی تاریخ فیض کے تذکرے کے بغیرمکمل ہی نہیں ہوسکتی۔ فیض احمد فیض نے اپنی انقلابی فکراورعاشقانہ لہجے …

Read More »

ہتک عزت کیس؛ علی ظفر کیخلاف میشا شفیع کے مینیجر کا بیان قلمبند

لاہور: گلوکارواداکارعلی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں میشا شفیع کے مینیجر سید فرحان علی کا بیان قلمبند کرلیاگیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ روپے ہتک عزت کے دعویٰ …

Read More »

فلم’’ لال کبوتر‘‘ ایک اوربین الاقوامی اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

 کراچی: ہدایت کارکمال خان کی فلم ’’لال کبوتر‘‘ وینکورانٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ حاصل کر نے میں کامیاب ہوگئی۔ رواں سال کی ابتدا میں ریلیزکی گئی فلم ’’لال کبوتر‘‘ کی کہانی کراچی کے ایک ٹیکسی ڈرائیورکے گرد گھومتی ہے۔  فلم میں اداکارہ منشا پاشا اوراحمد …

Read More »

میک اپ مصنوعات بیچنے کے بعد کایلی جینر کی دولت میں اضافہ

دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی کا اعزاز حاصل کرنے والی امریکی ماڈل و ٹی وی اسٹار کایلی جینر نے 4 سال قبل متعارف کرائی گئی اپنی میک مصنوعات کی کمپنی کے نصف سے زیادہ شیئر فروخت کردیے۔ کایلی جینر نے گزشتہ برس کے وسط میں دنیا …

Read More »

آسکر سے پہلے ’لال کبوتر‘ ایک اور ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

رواں برس مارچ میں ریلیز ہونے والی ایکشن کامیڈی فلم ’لال کبوتر‘ ایک اور عالمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔ ’لال کبوتر‘ کو کینیڈا کے شہر ’وینکور‘ میں ہونے والے ’انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول‘ میں بہترین فیچر فلم 2019 کا ایوارڈ دیا گیا۔ اس ایوارڈ سے قبل ’لال کبوتر‘ دو ایوارڈز …

Read More »