Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1411)

جاگو انٹرٹینمنٹ

جسٹن بیبر نے 4 سال بعد پہلا گانا ریلیز کردیا

معروف کینیڈین نژاد امریکی پاپ اسٹار جسٹن بیبر نے 4 سال بعد اپنا پہلا گانا ریلیز کردیا جس کے شائقین کو امید ہے کہ جلد وہ اپنا نیا ایلبم بھی ریلیز کریں گے۔ جسٹن بیبر نے پہلے ہی اعلان رکھا ہے کہ وہ 2020 میں اپنا پانچواں میوزک ایلبم ریلیز …

Read More »

کیا ترک ڈرامے دیریلیش ارطغرل کی اردو ڈبنگ روک دی گئی؟

گزشتہ ماہ دسمبر 2019 میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ’پاکستان ٹیلی وژن‘ (پی ٹی وی) نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات کے بعد مسلمانوں کی فتوحات کی کہانی پر مبنی شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ کی اردو ڈبنگ کا آغاز کردیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا تھا …

Read More »

رابی پیرزادہ کا مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا آغاز

سابق گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے گزشتہ برس نومبر میں شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا اعلان کرتے ہوئے نئی زندگی گزارنے کا اعلان کیا تھا۔ گلوکارہ و اداکارہ نے اپنی نامناسب ویڈیوز لیک کیے جانے کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی تھی اور کہا تھا کہ اب …

Read More »

شادی شدہ خواتین پر تشدد کا اقرا عزیز کا نیا ڈراما ’جھوٹی‘

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھ جانے والی اقرا عزیز کے نئے آنے والے ڈرامے ’جھوٹی‘ کے 2 مختصر دورانیے کے ٹیزر سامنے آتے ہی وائرل ہوگئے۔ ’جھوٹی‘ کو ’میرے پاس تم ہو‘ کے بعد کہانی کے حوالے سے بہت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور …

Read More »

اداکارہ ایمان سلیمان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی:  ماڈل و اداکارہ ایمان سلیمان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ فلم ’’زندگی تماشا‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ماڈل و اداکارہ ایمان سلیمان سید جمیل حیدر رضوی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ دونوں کے نکاح کے تقریب گزشتہ روز سادگی سے منعقد ہوئی۔ ایمان سلیمان …

Read More »

سائرہ شہروز کی شادی میں رقص کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی:  اداکارہ سائرہ شہروز کی شادی کی تقریب میں رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اداکارہ سائرہ شہروز کی سوشل میڈیا پر شادی کی تقریب کے دوران رقص کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں سائرہ اپنی بہن پلوشے یوسف کے ساتھ رقص کرتی ہوئی نظر …

Read More »

’دنیا جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے‘

اداکارہ مہوش حیات نے گزشتہ روز امریکی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت کی ہے۔ سیاست کی بات کی جائے یا کسی سماجی مسائل کی تو ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار …

Read More »

شادی کب ہے؟ منشا پاشا نے منگنی ہوتے ہی جواب دے دیا

نامور اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن و وکیل جبران ناصر نے 22 دسمبر 2019 کو کراچی میں منگنی کی تھی اور ان کی منگنی کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔ منگنی ہونے کے بعد تقریب میں جبران ناصر نے سب کے سامنے منگیتر …

Read More »

عائزہ خان کے سوال نے مداحوں کو پریشان کردیا

عائزہ خان کا شمار اس وقت پاکستان کی کامیاب اور بہترین اداکاراؤں میں کیا جارہا ہے جس کی وجہ ان کا ڈراما ‘میرے پاس تم ہو’ ہے۔ جیسے جیسے اس ڈرامے کی نئی قسط سامنے آئی ویسے ویسے عائزہ کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہورہا ہے اور مداح چاہتے ہیں …

Read More »

علیحدگی کی خبروں کے بعد سائرہ شہروز کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ سائرہ شہروز اور اداکار شہروز سبزواری کی علیحدگی کی خبروں نے ان کے مداحوں کو بہت زیادہ مایوس کیا۔ اداکار شہروز سبزواری نے سوشل میڈیا پر سامنے آئی طلاق کی قیاس آرائیوں کے بعد ایک ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے واضح کیا …

Read More »