Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1413)

جاگو انٹرٹینمنٹ

خود کو خوبرو نہیں سمجھتی، وکٹوریہ بیکہم

برطانیہ کی معروف فیشن ڈیزائنر اور ماضی میں خوبرو ماڈلز میں شمار ہونے والی 45 سالہ ماڈل وکٹوریہ بیکہم نے کہا ہے کہ وہ خود کو بہت ’خوبرو‘ اور ’خوبصورت‘ محسوس نہیں کرتیں۔ وکٹوریہ بیکہم کا شمار نہ صرف برطانیہ کی مشہور ترین بلکہ دنیا بھر کی متاثر کن فیشن …

Read More »

حریم شاہ کا پاکستان چھوڑ کر کینیڈا منتقل ہونے کا اعلان

کراچی:  متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان چھوڑ کر کینیڈا منتقل ہورہی ہیں۔ سیاستدانوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز شیئر کرنے کے حوالے شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے گزشتہ 2 ماہ سے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچائی ہوئی ہے۔ …

Read More »

ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں عروہ نے ہانیہ کا کردار چھوڑنے کی وجہ بتا دی

کراچی:  معروف اداکارہ و پروڈیوسر عروہ حسین نے مشہور ترین ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ میں ہانیہ کا کردار چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں عروہ حسین کا حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’میرے پاس تم ہو‘ میں ہانیہ کا …

Read More »

منشا پاشا نے جبران ناصرکی ایک خاص خوبی سب کوبتادی

کراچی:  اداکارہ منشا پاشا نے اپنے منگیتر اور سماجی کارکن جبران ناصر کا وہ راز بتادیا جو آج تک کسی کو معلوم نہیں تھا۔ فلم’’لال کبوتر‘‘ کے ذریعے پاکستان فلم انڈسٹری میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ منشا پاشا سیاسی وسماجی کارکن جبران ناصر کے ساتھ منگنی کی خبروں کے باعث …

Read More »

2020 میں پاکستانی سینما میں کونسی فلموں کا میلہ سجے گا؟

  کراچی:  گزشتہ برس پاکستانی سینما کے لیے بہت اچھا سال نہیں رہا تو بہت برا بھی نہیں رہا۔ 2019 میں پاکستان میں ایک درجن سے زائد فلمیں ریلیزہوئیں جن میں ماہرہ خان، مایا علی، مہوش حیات اورمیرا جیسے بڑے فنکار نظرآئے۔ تاہم جس فلم نے گزشتہ برس سب سے زیادہ …

Read More »

مایا علی نے عثمان خالد بٹ کے ساتھ شادی کی خبروں پرخاموشی توڑدی

کراچی:  اداکارہ مایا علی نے عثمان خالد بٹ کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ مایا علی اورعثمان خالد بٹ کا شمارپاکستان شوبز انڈسٹری کی آن اسکرین مقبول ترین جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں ایک ساتھ کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہردکھا چکے ہیں جن میں’’ایک نئی …

Read More »

’’دوسری شادی کب کررہی ہیں‘‘؟ ماہرہ خان نے بتادیا

کراچی:  عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتادیا کہ وہ کب دوسری شادی کے بندھن میں بندھیں گی۔ آج کل شادیوں کا سیزن عروج پرہے، حال ہی میں …

Read More »

‘2019 میں غیر متوقع واقعات میرے حق میں بہتر ثابت ہوئے’

اگر یہ کہا جائے کہ گزشتہ سال عائزہ خان پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ رہیں تو غلط نہیں ہوگا۔ انہوں نے 2019 میں کئی بڑے پروجیکٹس میں کام کیا جبکہ ذاتی زندگی میں بھی وہ نہایت مطمئن اور خوش نظر آئیں۔ اداکارہ نے …

Read More »

ماہرہ خان کی یہ ویڈیو کیوں وائرل ہورہی ہے؟

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے 2019 میں سب کو فلم ‘سپراسٹار’ میں صرف اپنی اداکاری سے ہی نہیں بلکہ ڈانس سے بھی خوب متاثر کیا تھا۔ فلم ‘سپراسٹار’ میں ماہرہ خان نے نوری نامی اداکارہ کا کردار نبھایا جبکہ ان کا گانا ‘نوری’ بھی بےحد مقبول ہوا تھا …

Read More »

‘اے کوائٹ پلیس’ کے سیکوئل کا سنسنی خیز ٹریلر سامنے آگیا

2018 میں شائقین کو دہشت زدہ کرنے والی فلم ‘اے کوائٹ پلیس’ کا سیکوئل بھی رواں سال ریلیز ہونے جارہا ہے جس کا حیران کن ٹریلر سامنے آگیا۔ یاد رہے کہ فلم ‘اے کوائٹ پلیس’ ایک ایسے خاندان کی کہانی بیان کرتی ہے جو تمام انسانوں کے خاتمے کے بعد …

Read More »