Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1412)

جاگو انٹرٹینمنٹ

‘2020 میں ٹک ٹاک استعمال کرکے فہد مصطفیٰ کو مایوس کروں گی’

پاکستان کے نامور اداکار فہد مصطفیٰ نے چند روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر والدین کو پیغام دیتے ہوئے لکھا تھا کہ وہ اپنے بچوں کو ٹک ٹاک ایپ سے دور رکھیں کیوں کہ یہ ان کا وقت ضائع کررہی ہے جس کے بعد اداکار کو مداحوں …

Read More »

عائشہ عمر اور احسن خان کی ‘رہبرا’ کب مکمل ہوگی؟

پاکستان کے نامور اداکار احسن خان اور اداکار عائشہ عمر تقریباً 3 سالوں سے اپنی فلم ‘رہبرا’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں تاہم اب آخر کار دونوں کی یہ فلم مکمل ہونے جارہی ہے۔ 2017 میں ایک انٹرویو کے دوران دونوں اداکاروں نے ڈان کو دیے انٹرویو میں بتایا تھا …

Read More »

زبیدہ آپا کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے

کراچی:  ملک کی نامور شیف اور ماہر امور خانہ داری زبیدہ طارق عرف ’’زبیدہ آپا‘‘ کو کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے۔ زبیدہ آپا کا تعلق ملک کے مایہ ناز ادبی گھرانے سے ہے جن کی خدمات کی ایک طویل فہرست ہے، اپنے خانوادے کے لکھنے لکھانے کے …

Read More »

صنفی امتیاز پرمہوش حیات کا ٹوئٹرفالوور کوکرارا جواب

  تمغہ امتیاز وصول کرنے والی اداکارہ مہوش حیات ملکی وغیرملکی سیاسی معاملات پرگہری نظررکھنے کے علاوہ حاضر جوابی میں بھی کسی سے کم نہیں۔ عراق میں امریکی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کے معاملے پراداکارہ نے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے …

Read More »

جب عمران خان کو بولی وڈ فلم میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی

سوشل میڈیا پر وزیر اعظم عمران خان کی ڈیڑھ دہائی پرانی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ مذکورہ ویڈیو 2006 کی ہے اور اس وقت عمران خان رکن اسمبلی تھے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …

Read More »

‘دعا ہے اللہ حریم شاہ کو پھر سے فضہ حسین بنادے’

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والی پاکستانی خاتون حریم شاہ کے والد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ان تمام افراد سے معافی مانگ رہے ہیں جن کو ان کی بیٹی کی وجہ سے کسی بھی قسم کی پریشانی یا شرمندگی …

Read More »

عثمان خالد بٹ سے شادی؟ مایا علی کا جواب سامنے آگیا

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی اور اداکار عثمان خالد بٹ کئی پروجیکٹس میں اکٹھے کام کرچکے ہیں جبکہ یہ دونوں ایک دوسرے کے کافی اچھے دوست بھی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مداحوں کو ہمیشہ ایسا لگا کہ ان کے درمیان رومانوی تعلق بھی ہے۔ فوٹو: انسٹاگرام یہ …

Read More »

‘پاکستان میں سینیئر اداکاروں کی عزت نہیں کی جاتی’

پاکستانی انڈسٹری کی معروف اداکارہ بدر خلیل نے 2014 میں شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا، جس کی وجہ اداکارہ کے مطابق یہ تھی کہ چینل مالکان اور پروڈیوسرز کا ان کے ساتھ رویہ ٹھیک نہیں۔ بدر خلیل حال ہی میں ثمینہ پیرزادہ کے شو ‘روائنڈ ود ثمینہ’ میں …

Read More »

برطانوی بینڈ کا گانا پاکستانی گلوکار کے گانے کی نقل؟

برطانوی راک میوزک بینڈ ‘کولڈ پلے’ کے کچھ ماہ قبل سامنے آئے البم ‘ایوری ڈے لائف’ میں پاکستان کے نامور قوال امجد صابری کو خراج تحسین پیش کیا گیا تھا اور اب اس البم کے ایک اور گانے پر پاکستانی گلوکار کے گانے کی کاپی کا الزام بھی لگایا جارہا ہے۔ کولڈ …

Read More »

ندا کے بعد یاسر نواز بھی نئے بزنس کے ساتھ میدان میں آگئے

پاکستان کے نامور اداکار و ہدایت کار یاسر نواز اب اپنے کیریئر میں کچھ نیا کرنے کا ارادہ کرتے ہوئے جلد ایک ریسٹورنٹ کھولنے جارہے ہیں جس کا نام ‘دی فوریسٹ’ رکھا گیا ہے۔ یاسر نواز نے اپنے اس نئے بزنس کے حوالے سے ڈان امیجز سے بات کرکے مزید …

Read More »