Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1380)

جاگو انٹرٹینمنٹ

نایاب علی عالمی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی مخنث

پاکستان میں خواجہ سرا کے حقوق کی کارکن، سیاستدان اور سماجی رہنما نایاب علی یورپی ملک آئرلینڈ میں ہر سال ہونے والے ’گالا ایوارڈز‘ جیتنے والی پہلی پاکستانی خواجہ سرا بن گئیں۔ ’گالا ایوارڈز‘ کی تقریب ہر سال آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں منعقد ہوتی ہے اور اس میں ہر سال …

Read More »

ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل

عالمی ویب سائٹ اسٹائل کریزنے دنیا کی خوبصورت ترین خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان 18 ویں نمبر پر ہیں۔ خواتین کی خوبصورتی، فٹنس اورصحت کے حوالے سے مشہور عالمی ویب سائٹ اسٹائل کریز نے دنیا کی 52 خوبصورت خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس …

Read More »

‘دی راک’ کی بیٹی کی ریسلنگ میں انٹری

لیو ڈبلیو ای چیمپئن سے ہولی وڈ کے سب سے زیادہ کمانے والے اداکار ڈیوائن جونسن المعروف دی راک کی بیٹی نے اپنی خاندانی روایت کو جاری رکھتے ہوئے ڈبلیو ڈبلیو ای کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ 18 سالہ سائمن جونسن نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیے اپنی ٹریننگ …

Read More »

خواتین گواہان نے ہاروی وائنسٹن پر لگے الزامات کو مسترد کردیا

  ہولی وڈ پروڈیوسر 67 سالہ ہاروی وائنسٹن کے خلاف نیویارک کی عدالت میں قائم کی گئی جیوری کے سامنے پیش ہونے والی 2 عینی شاہد خواتین نے ان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ہاروی وائنسٹن کے خلاف جاری کسی بھی کیس میں …

Read More »

صارفین نیٹ فلکس پر کون سی پاکستانی فلمیں دیکھ سکتے ہیں؟

موجودہ دور میں ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس کو دنیا کا سب سے مقبول ترین پلیٹ فارم سمجھا جاتا ہے جہاں صارفین اپنی پسند کے مطابق ہر قسم کی فلمیں، ڈرامے اور شوز دیکھ سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ نیٹ فلکس کا استعمال پاکستان میں …

Read More »

اداکارہ نازش جہانگیر 10 سال سے ڈپریشن میں مبتلا

جیو ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’کہیں دیپ جلے‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ نازش جہانگیر نے حال ہی میں طویل عرصے سے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے حوالے سے بتادیا۔ شوبز انڈسٹری کی متعدد اداکاراؤں کو سوشل میڈیا پر ڈپریشن کے حوالے سے بات چیت کرتے دیکھا …

Read More »

مومنہ پھرٹرولنگ کی زد میں!

پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈ(پیسا) 2020کی چندروز قبل منعقد ہونے والی  تقریب میں پاکستان شوبزانڈسٹری کےستاروں نےخوب رونق لگائی۔ منفرد ایوارڈ کی اس تقریب میں ریڈ کارپٹ پر پاکستانی اداکاراوں نےخوب جلوے بکھیرے۔ اس موقع پر کسی نےمغربی طرز کے  گاونز تو کسی نے میسکیوں کا انتخاب کیا۔ اس موقع پرسوشل میڈیا …

Read More »

سجاد علی کانیا گانا ’بارش‘ مداحوں کوبھاگیا

پاکستان میں پوپ اورکلاسیکی کے منفرد امتزاج  میں مہارت رکھنے والے معروف گلوکار سجاد علی کا نیا گانا’ بارش ‘ ریلیز ہوگیا جس کے منظر عام پر آتے ہی مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپرسجادعلی کے ٹویٹر اکاونٹ سے شئیر کیا گیا …

Read More »

میں مختصر لباس پہننے والی خواتین کو پسند نہیں کرتی، اداکارہ سنگیتا

لولی وڈ کی معروف اداکارہ سنگیتا حال ہی میں ایک پروگرام کا حصہ بنیں جہاں ان کے ہمراہ اداکارہ فریحہ جبین اور ان کی چھوٹی بہن حنا رضوی بھی جلوہ گر ہوئیں۔ نجی ٹی وی چینل بول انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ‘بول نائٹس ود احسن خان’ میں انٹرویو کے دوران اداکارہ …

Read More »

دانش تیمور نے عائزہ کو شادی کی پیشکش کیسے کی؟

پاکستان کی کامیاب جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کو مداح ہمیشہ سے بے حد پسند کرتے آرہے ہیں اور ان دونوں کا شمار انڈسٹری کے کامیاب اداکاروں میں کیا جاتا ہے جبکہ ان کے رشتے کی مثالیں بھی دی جاتی ہیں۔ عائزہ خان اور دانش تیمور ایک ساتھ کئی …

Read More »