Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1360)

جاگو انٹرٹینمنٹ

’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا سیکوئل بنا تو خلیل الرحمان قمر ہی لکھیں گے،ہمایوں سعید

کراچی: ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ اگر ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا سیکوئل بنا تو اس کی کہانی خلیل الرحمان قمر ہی لکھیں گے۔ ہمایوں سعید نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے سپر ہٹ ڈرامے ’’میرے پاس تم …

Read More »

حبیب جالب کو ہم سے بچھڑے 27 برس بیت گئے

کراچی: اردو کے عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے۔ 1928 کو بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہونے والے حبیب جالب نے دہلی کے اینگلو عریبک ہائی اسکول  سے میٹرک کیا۔ جالب نے لڑکپن سے ہی مشقِ سخن شروع کردی تھی۔ …

Read More »

احسن خان کا ملک میں کورونا ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

کراچی: اداکار ومیزبان احسن خان نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں جان لیوا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں کورونا وائرس ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس خوف کی علامت بنا ہوا ہے ۔ اداکار  احسن خان نے انسٹاگرام پر کورونا وائرس …

Read More »

‘ہیری پوٹر’ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق؟

رواں ہفتے یہ رپورٹس سامنے آئیں کہ مشہور زمانہ ہولی وڈ فینٹسی فلم ‘ہیری پوٹر’ میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ڈینیل ریڈکلف بھی ’کورونا وائرس‘ سے متاثر ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ‘دی اسپیکٹیٹر انڈیکس’ نامی اکاؤنٹ کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی، جس میں …

Read More »

’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہاروی وائن اسٹائن کو 23 سال قید کی سزا

ہالی وڈ کے بدنامِ زمانہ فلم ساز اور  80 سے زائد خواتین سے جنسی زیادتی اور ہراسانی کے ملزم ہاروی وائن اسٹائن کو 23 سال قید کی سزاسنادی گئی۔ 67 سالہ ہاروی وائن اسٹائن پر گذشتہ ماہ 24 فروری کو 2 خواتین سے تھرڈ ڈگری ریپ اور فرسٹ ڈگری مجرمانہ …

Read More »

احد اور سجل کی شادی کی تقریبات کا آغاز

اداکار جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ ڈرامہ سیریل ’یقین کےسفر‘ سے مقبول ہونے والی احد اور سجل کی جوڑی اب حقیقی زندگی میں بھی ایک دوسرے کے ساتھی بننے والے ہیں۔ گزشتہ شب دونوں کی رسم حنا ادا کی گئی جس …

Read More »

آسکر ایوارڈ یافتہ آسٹریلوی اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ کووڈ-19 میں مبتلا

آسکر ایوارڈ یافتہ آسٹریلوی اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریتا ویلسن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔  اداکار ٹام ہینکس اس وقت کووڈ-19 سے متاثر ہوئے جب وہ آسٹریلیا میں اپنی نئی فلم ’لائف آف ایلوس پرسلے‘ کی عکس بندی میں مصروف تھے۔ اداکار ٹام ہینکس نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام …

Read More »

‘لگتا ہے ہمیشہ تنہا رہوں گی’

امریکی پاپ گلوکارہ و اداکارہ 27 سالہ سلینا گومز نے اپنے کیریئر میں تو خوب مقبولیت کمائی اور بہت کامیابی دیکھی لیکن اگر بات ان کی رومانوی زندگی کی کی جائے تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ گلوکارہ اس میں کئی بار ناکام رہیں۔ گلوکارہ نے حال ہی میں …

Read More »

‘یقین نہیں آرہا کہ تمہاری شادی ہونے جارہی ہے’

پاکستان کی نامور اداکارہ سجل علی بہت جلد اداکار احد رضا میر کے ساتھ شادی کر کے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔ ان دونوں اداکاروں نے اپنی شادی کے دعوت نامے بھی دینا شروع کردیے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر بھی شادی کی تیاری کی …

Read More »

پاکستانی سینما گھروں میں پہلی ترکش فلم ریلیز کے لیے تیار

پہلی ترکش فلم ‘مریکل ان سیل نمبر 7’ رواں سال 13 مارچ کو پاکستان کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ یہ فلم سینما گھروں میں ترکش زبان میں ہی ریلیز ہوگی جبکہ انگریزی ترجمے کے سب ٹائٹل کے ساتھ پیش کی جائے گی۔ ‘مریکل ان …

Read More »