Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1330)

جاگو انٹرٹینمنٹ

عاصم اظہر کے گانے نے 10 کروڑ بار دیکھے جانے کا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر کا شمار ان پاکستانی گلوکار میں ہوگیا ہے جن کے گانے ‘تو جو نہ ملا’ کو یوٹیوب پر 10 کروڑ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔ گلوکار عاصم اظہر کم عمر اور چوتھے پاکستانی گلوکار ہیں جن کا ایک اور گانا تو جو نہ …

Read More »

والد کے بہیمانہ قتل پر ٹک ٹاک اسٹار غنی ٹائیگر کی انصاف کی اپیل

پاکستان کے مقبول ٹک ٹاک اسٹار اور ریپر غنی ٹائیگر نے اپنے بھائی پر قاتلانہ حملے اور والد کے بہیمانہ قتل کے بعد انصاف کی اپیل کی ہے۔ گزشتہ روز ٹک ٹاک اسٹار اور ریپر غنی ٹائیگر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں …

Read More »

پہلی بار جسٹن بیبر اور آریانا گرانڈے کا ایک ساتھ گانا

کینیڈین نژاد امریکی گلوکار جسٹن بیبر اور امریکی پاپ گلوکارہ آریانا گرانڈے نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ایک ساتھ گانے کی ریکارڈنگ کروادی۔ 26 سالہ جسٹن بیبر اور 26 سالہ آریانا گرانڈے دونوں ہی دنیا بھر میں مقبول گلوکار ہیں اور دونوں کی منفرد پہنچان ہے، اگرچہ …

Read More »

رشی کپور کے انتقال کے بعد اہلیہ نیتو کا پہلا پیغام سامنے آگیا

بولی وڈ کے نامور اداکار رشی کپور کے انتقال کے چند روز بعد ان کی اہلیہ اداکارہ نیتو سنگھ نے اپنا پہلا پیغام جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں نیتو سنگھ نے ہسپتال کے ڈاکٹرز اور عملے کا شکریہ ادا کیا جہاں ان کے شوہر زیر علاج …

Read More »

گلوکار فدا حسین کو سپرد خاک کردیا گیا

روایتی موسیقار، غزل گائیک اور پنجابی گانوں کے گلوکار استاد فدا حسین کو انتہائی کم لوگوں کی موجودگی میں 2 مئی کو آبائی شہر لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ استاد فدا حسین یکم مئی کو ہسپتال میں دم توڑ گئے تھے، انہیں متعدد طبی شکایات کے بعد …

Read More »

مایا علی کا قرنطینہ میں نیا اوردلچسپ کام

 کراچی: اداکارہ مایا علی نے اب قرنطینہ کے دوران ایک اورنیا کام ڈھونڈ لیا ہے۔ کورونا وبا کے باعث مایا علی کبھی اپنے گھر کی اچھی طرح صفائی کرتی نظر آئیں تو کبھی وہ راشن تقسیم کرتی ہوئی نظر آئیں۔ اداکارہ نے اس دوران بیکنگ بھی کی تاہم اب اداکارہ نے …

Read More »

نصیرالدین شاہ کی خراب صحت سے متعلق افواہوں کی اہل خانہ نے تردید کردی

انڈین فلم انڈسٹری کے دو لیجنڈری اداکاروں عرفان خان اور رشی کپور کا ایک ہی ہفتے کے دوران انتقال ہوگیا جس سے ان کے مداح نہایت دکھ اور حیرانی کا شکار ہوئے۔ دونوں اداکاروں نے اکٹھے ’دی ڈے‘ نامی فلم میں کام کیا، عرفان خان کا انتقال 29 اپریل جبکہ …

Read More »

’امید ہے آپ اپنے عامر لیاقت کو معاف کریں گے‘

پاکستان کے نامور میزبان و سیاست دان عامر لیاقت کئی مرتبہ ایسے متنازع بیانات دے چکے ہیں جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا بنایا گیا لیکن بعدازاں متعدد مرتبہ غلطی کا احساس ہونے پر انہوں نے اپنے بیان پر معافی بھی مانگ لی۔ اور ایسا ہی کچھ انہوں نے …

Read More »

رشی کپور کے انتقال پر یاسر حسین کا نامناسب مذاق

پاکستان کے نامور اداکار یاسر حسین اپنے مزاحیہ انداز کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنتے آرہے ہیں، وہ ماضی میں کئی بار مذاق میں ایسے متنازع اور نامناسب بیانات جاری کرچکے ہیں جس کے باعث انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد وہ سوشل میڈیا پر معافی …

Read More »

عرفان خان اور سری دیوی کے انتقال پر ‘نامناسب مذاق’ عامر لیاقت کو مہنگا پڑگیا

ٹی وی میزبان اور سیاست دان عامر لیاقت کئی مرتبہ ایسے بیانات دے چکے ہیں جن کے باعث انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہو اور اب انہوں نے بولی وڈ اداکار عرفان خان کے انتقال کے حوالے سے بھی ایک ایسا مذاق کیا جس کے …

Read More »