Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1310)

جاگو انٹرٹینمنٹ

مہیما چوہدری کے کیریئر کے عروج کو زوال کیسے آیا؟

دنیا بھر کی شوبز انڈسٹری میں کچھ چہرے ایسے بھی ہوتے ہیں جو ایک ہی فلم میں دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلیتے ہیں اور پھر دیھکتے ہی دیکھتے وہ لوگوں کی آئیڈیل شخصیت بن جاتے ہیں۔ ایسے ہی چہروں میں بولی وڈ کا معصوم چہرہ مہیما چوہدری کا بھی …

Read More »

والدہ کے حوالے سے افواہیں نہ پھیلائیں، وہ روبہ صحت ہیں، بیٹی روبینہ اشرف

معروف اداکارہ روبینہ اشرف رواں ماہ کے آغاز میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تھیں اور انہوں نے پہلے ہی دن ڈان سے بات کر کے تصدیق کی تھی کہ اگرچہ ان کی طبیعت زیادہ اچھی نہیں لیکن ان کی طبیعت مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔ کورونا کی تصدیق کے …

Read More »

روبینہ اشرف کی کورونا کے باعث صحت تشویشناک ہونے کی افواہیں مسترد

رواں ہفتے معروف اداکارہ روبینہ اشرف نے تصدیق کی تھی کہ ان میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس موقع پر ڈان امیجز سے مختصر بات کے دوران روبینہ اشرف نے بتایا کہ ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کی طبعیت بہت …

Read More »

اشنیٰ شاہ کی خواتین گلوکاروں کی کمی کی شکایت، حدیقہ کیانی نے فہرست جاری کردی

اداکارہ اشنیٰ شاہ نے ٹوئٹر پر ملک میں خواتین گلوکاروں اور موسیقاروں کی کمی کا اظہار کرتے ہوئے صرف 2 خواتین کے نام بتائے اور شکایت کی کہ موسیقی کے شعبے میں خواتین کی کمی ہے۔ اشنیٰ شاہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ موسیقی کے شعبے میں صرف آئمہ …

Read More »

انور مقصود نے ٹوئٹر پر اکاؤنٹ کھول لیا

معروف ڈاراما نگار، مزاحیہ تنقید نگار اور مصنف انور مقصود نے 7 جون کو ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے وضاحت کی تھی کہ سوشل میڈیا سائٹس پر ان کا کوئی اکاؤنٹ نہیں۔ ڈراما نگار کی ویڈیو صدر پاکستان عارف علوی کے فرزند ڈاکٹر عواب علوی نے شیئر کی تھی، جس …

Read More »

فواد خان 2020 کے 100 پرکشش چہروں کیلئے نامزد

اداکار فواد خان کو 2020 کے لیے دنیا بھر کے 100 پرکشش چہروں کے لیے نامزد کرلیا گیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اور پرکشش اداکار فواد خان کو انڈیپنڈنٹ کرٹیک نامی ویب سائٹ کی جانب سے 2020 کے  100 پر کشش چہروں کے لیے نامزد کیاگیا ہے۔ انڈیپنڈنٹ کرٹیک نے …

Read More »

اداکار و میزبان واسع چوہدری کورونا وائرس میں مبتلا

 اداکار و میزبان واسع چوہدری بھی مہلک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ واسع چوہدری نے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کووڈ 19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔ vasay chaudhry@vasaych I have tested Positive for COVID-19 and …

Read More »

یوٹیوب نے صبا قمر کی ’کورونا میں شادی‘ کی ویڈیو کاپی رائٹس کی وجہ سے ہٹادی

ویب اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے معروف اداکارہ صبا قمر کے ان کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری کردہ نئی ویڈیو کو کاپی رائٹس کی وجہ سے ہٹادیا۔ صبا قمر نے 7 جون کو اپنے یوٹیوب چینل پر تیسری ویڈیو جاری کی تھی، جس میں اداکارہ نے مزاحیہ انداز میں …

Read More »

بھارتی فلم انڈسٹری اپنے کام سے پاک بھارت تعلقات کو بہتر کر سکتی ہے: مہوش حیات

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستان کی مقبول اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ بالی وڈ فلم انڈسٹری اپنے کام سے پاک بھارت تعلقات کو بہتر کر سکتی ہے۔  مہوش حیات نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انھوں نے اپنی آنے والی بائیوپک فلم اور  مخلتف …

Read More »

لاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب

پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پراپریل کے آخر سے نشر کیے جانے والے ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلش ارطغرل‘ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ایک رہائشی کالونی میں معروف ترک جنگجو ارطغرل غازی کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق لاہور …

Read More »