Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1309)

جاگو انٹرٹینمنٹ

فنکاروں کی فلاح وبہبود کیلئے ایک ارب مختص، تفریح کیلئے بھی فنڈز جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے 12 جون کو 71 کھرب 36 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا، جس میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان بھی کیا گیا جبکہ اس وفاقی بجٹ پر ماہرین اور عوام نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا۔ بجٹ21-2020 …

Read More »

’ہمیں گھبرانے دو، اب ہمارا گھبرانا بنتا ہے‘

وزیر اعظم عمران خان کے یوں تو کئی سیاسی نعرے اور وعدے عوام کو بہت پسند ہیں اور ان کے ایسے نعروں اور باتوں پر سوشل میڈیا پر چرچے بھی ہوتے رہتے ہیں۔ تاہم گزشتہ چند ماہ سے وزیر اعظم عمران خان کا بیان ’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘ خوب …

Read More »

اداکارہ و ٹی وی میزبان عائشہ ثنا کے خلاف فراڈ کا مقدمہ؟

معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان عائشہ ثنا یوں تو گزشتہ کچھ عرصے سے ٹی وی اسکرین پر غائب ہیں، تاہم اب ان کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے کہ ان کے خلاف فراڈ کا مقدمہ دائر کرادیا گیا۔ انگریزی اخبار دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق عائشہ ثنا کے خلاف …

Read More »

باکسر عامر خان کا پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پر افسوس کا اظہار

لندن:  سابق عالمی چیمپئن اور معروف انٹرنیشنل پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ عامر خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میری فاؤنڈیشن کو اور بطور …

Read More »

ماسک پہن کر عروسی لباس کی تشہیر عائشہ عمر کو مہنگی پڑ گئی

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر  اکثر  نت نئے فیشن سے بھرپور ملبوسات زیب تن کرنے پر پر تنقید کا نشانہ بنتی ہیں اور اس بار بھی انہیں عروسی لباس کی تشہیر کے باعث تنقید کا سامنا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کا پہلا ورچوئل فیشن شو  اختتام پزیر ہوا جسے فیشن …

Read More »

کورونا سے نجات کیلئے راحت فتح علی کا دعائیہ کلام

سروں کے سلطان راحت فتح علی خان نے کورونا وائرس سے نجات کی غرض سے اپنا دعائیہ کلام ‘اے خدا ہمیں بخش دے’ ریلیز کردیا۔ دل چھو لینے والے کلام ‘اے خدا ہمیں بخش دے’ کو قمر علی واجد ناشاد نے لکھا ہے جب کہ اس کی موسیقی نوید علی …

Read More »

مہوش حیات کی کورونا کی تشخیص کی خبروں پر وضاحت

چند دن قبل معروف اداکارہ سکینہ سموں کے حوالے سے خبریں وائرل تھیں کہ وہ کورونا میں مبتلا ہوگئیں، جس کے بعد انہوں نے وضاحتی بیان جاری کیا تھا۔ سکینہ سموں نے افواہیں وائرل ہونے کے بعد ٹوئٹ کی تھی کہ ان سے ایک صحافی نے بار بار پوچھنا چاہا …

Read More »

پی ٹی وی کے یادگار ڈرامے گیسٹ ہاؤس کے اداکار طارق ملک انتقال کرگئے

نوے کی دہائی میں پاکستان ٹیلی ویژن کے اسلام آباد سینٹر سے نشر ہونے والے ڈرامے گیسٹ ہاؤس نے مقبولت کے ریکارڈ بنائے تھے اور اب تک لوگوں کے ذہنوں میں اس کے کردار زندہ ہیں۔ ویسے تو زیادہ شہرت افضل خان کو ملی جن کا کردار ریمبو سب کے …

Read More »

کیا واقعی ’محبت تجھے الوداع‘ ڈراما بولی وڈ فلم کی کاپی ہے؟’

جلد ہی ٹی وی اسکرین پرڈراما شائقین کو محظوظ کرنے والے ڈرامے ’محبت تجھے الوداع‘ کی مقبولیت کا اندازہ اس کی ریلیز سے قبل ہی لگایا جا سکتا ہے۔ ’محبت تجھے الوداع‘ سونیا حسین، منشا پاشا اور زاہد احمد کی مرکزی کاسٹ پر مبنی جلد ریلیز ہونے والا ڈراما ہے …

Read More »

اداکاری کی تعریف کرنے پرعدنان صدیقی کا مداحوں کوشکریہ

کراچی:  پاکستان کے ڈرامہ انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار عدنان صدیقی نے اپنے مداحوں کو ان کی اداکاری کی تعریفیں کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈرامہ انڈسٹری کے مشہورومعروف اداکارعدنان صدیقی بھی سوشل میڈیا ویب سائٹس پر اپنے خیالات کا اظہارکرتے رہتے ہیں۔ اس بار انہوں نے انسٹاگرام پرگزشتہ روزختم …

Read More »