Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1340)

جاگو انٹرٹینمنٹ

حریم شاہ اور مفتی قوی کے نکاح سے متعلق افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کے نکاح سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کی حقیقت سے خود حریم شاہ اور مفتی قوی نے پردہ اٹھادیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی آمنے …

Read More »

تھائی لینڈ سے واپسی پر صنم سعید کے ساتھ پاکستان میں کیا سلوک ہوا؟

پاکستان کے نامور اداکار شمعون عباسی، محب مرزا، صنم سعید اور سارہ لورین اپنی فلم ’عشرت میڈ ان چائنا‘ کی ٹیم کے ہمراہ تھائی لینڈ میں پھنسے ہوئے تھے جو کئی دنوں بعد بڑی مشکل سے پاکستان واپس آگئے تاہم وطن واپسی کے بعد بھی ان کی مشکلات میں کوئی …

Read More »

کورونا سے متاثرہ افراد کے لیے فنڈ جمع کرنے کی منفرد ‘آل ان چیلنج’ مہم

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اگرچہ شوبز، اسپورٹس و فیشن شخصیات سمیت کاروبار و سیاسی شخصیات نے بھی لاکھوں روپے فنڈز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم 15 اپریل کو کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے فنڈ جمع کرنے کی …

Read More »

طبی عملے کی مدد کیلئے ایوارڈ یافتہ فلم ساز کی ہسپتال میں ملازمت

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ میں کمی نہ ہونے کے باعث بہت لوگ پریشان ہیں اور انہیں احساس ہونے لگا ہے کہ انہوں نے ایسی صورتحال کا اس سے قبل سوچا بھی نہیں تھا۔ ایسے ہی افراد میں شامی نژاد 32 سالہ ایوارڈ یافتہ فلم ساز …

Read More »

کینسر میں مبتلا اداکارہ نادیہ جمیل کی کامیاب سرجری

کینسر میں مبتلا پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ نادیہ جمیل کی کامیاب سرجری کی گئی۔ اداکارہ نادیہ جمیل نے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے رواں ماہ کے آغاز میں بتایا تھا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور اب وہ زیر علاج ہیں۔ انہوں نے بتایا تھا …

Read More »

فریحہ الطاف نے ایمان علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی: معروف ڈیزائنر فریحہ الطاف نے ایمان علی کو نئی ماڈلز کے حوالے سے متناز بیان دینے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ایمان علی لے کچھ روز قبل عفت عمر کے شو میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے فیشن انڈسٹری میں قدم رکھنے والے نئے چہروں کے حوالے سے متنازع …

Read More »

50تولہ سونا اورمفت بائیکیں بانٹنے والے فنکارکہاں غائب ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین

کراچی: سوشل میڈیا صارفین نے مختلف گیم شوز میں 50 تولہ سونا، گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں مفت بانٹنے والے فنکاروں سے کہا ہے کہ اب یہ تمام اداکار کہاں غائب ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزدور طبقہ بے حد پریشان ہے اس صورتحال میں …

Read More »

صنم سعید کا بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کوہمت اورصبرکا سبق

کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے تھائی لینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے پرسب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ معروف اداکارہ صنم سعید نے کہا کہ ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھ سمیت تھائی لینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے …

Read More »

پاکستانیوں کیساتھ بھارتی فنکاروں کو کام کرنے سے روکنے پر علی سیٹھی کا جواب

کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ملک بھر میں کئی روز سے لاک ڈاؤن نافذ ہے جس کے باعث شوبز شخصیات بھی اپنے گھروں میں محصور ہیں۔ ایسے میں حال ہی میں پاکستان کے نامور گلوکار علی سیٹھی نے انسٹاگرام پر لائیو سیشن منعقد کیا جسے مداحوں …

Read More »

کورونا کو مسلمانوں سے جوڑنے پر مہوش حیات بھارتی ہندو انتہا پسندوں پر برہم

تمغہ امتیاز  حاصل  کرنے والی پاکستان کی مقبول اداکارہ مہوش حیات کورونا وائرس کو مسلمانوں کی سازش قرار دینے پر   بھارتی ہندو انتہا پسندوں پر برس پڑیں۔ مہوش حیات نے حال ہی میں ٹوئٹر پر برطانوی  اخبار دی گارجین کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں واضح کیا گیا کہ …

Read More »