Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1339)

جاگو انٹرٹینمنٹ

چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے اور دلوں پر راج کرنیوالے معین اختر کی آج 9 ویں برسی

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار معین اختر کی آج 9 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ لیجنڈ اداکار معین اختر کو فن کی اکیڈمی کہا جاتا تھا کیونکہ فلم ہو یا ٹی وی، یا پھراسٹیج ڈرامہ، انہوں نے ہر شعبے میں …

Read More »

3 سال قبل کی گئی متنازع ٹوئٹس پر بھارتی گلوکار کو پھر تنقید کا سامنا

بھارتی گلوکار سونو نگم نے 2017 میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اذان کی آواز کے حوالے سے متنازع بیان دیا تھا جس پر گلوکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور انہوں نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی بند کردیا تھا۔ اور اب ایک مرتبہ پھر سونم …

Read More »

کورونا لاک ڈاؤن: بھارتی اداکارہ نے سر منڈوا لیا

کورونا وائرس کے باعث کئی ممالک میں اس وقت جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہے اور ایسے میں لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔ ایسے وقت میں لوگ ایک دوسرے کی مدد کرنے کے لیے بھی کافی سرگرم ہیں اور بھارتی اداکارہ جیا بھٹاچاریا بھی ان لوگوں میں سے ایک …

Read More »

شادی کے لیے ابھی بچی ہوں، ہانیہ عامر

کراچی: پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ وہ ابھی شادی کے لیے بہت چھوٹی ہیں۔ سوشل میڈیا اسٹاراوراداکارہ ہانیہ عامراورگلوکارہ عائمہ بیگ نے سوشل میڈیا پرایک لائیو سیشن رکھا جس میں دونوں نے مختلف باتیں کیں۔ سیشن کے دوران عائمہ بیگ نے اپنی دوست سے پوچھا کہ وہ عاصم اظہرسے …

Read More »

اماراتی اداکار ابراہم المریسی بھی کورونا کا شکار

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے اداکار ابراہیم المریسی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے اور انہوں نے اس مرض میں مبتلا ہونے اور اپنی علامات سے متعلق ایک ویڈیو کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ابراہم المریسی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی …

Read More »

اداکارہ نمرہ خان نے نکاح کرلیا

دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے جہاں لوگوں کو افسردہ اور خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے تو وہیں اداکارہ نمرہ خان نے مداحوں کو اپنے نکاح کی خبر سنا کر خوش کردیا ہے۔ کورونا کے باعث پاکستان کے تمام صوبوں میں لاک ڈاؤن ہے …

Read More »

معروف گلوکارہ اقبال بانو کو بچھڑے 11 برس بیت گئے

ماضی کی معروف گلوکارہ اقبال بانو کو بچھڑے 11  برس بیت گئے اور  آج ان کی گیارہویں برسی منائی جا رہی ہے۔  اپنے وقت کی نامور گلوکارہ اقبال بانو 27 اگست 1935 کو دہلی میں پیدا ہوئیں، فنی کیرئیر کا آغاز نیم کلاسیکل گانوں سے کیا اور بہت جلد فلم …

Read More »

انٹرنیٹ پر مہوش حیات کی ہم شکل کی دھوم

اگر اوپر دی گئی تصویر کو دیکھ کر آپ کو ایسا لگا کہ یہ پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات کی تصویر ہے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ مہوش حیات کے ساتھ جو دوسری تصویر ہے یہ دراصل ان کی ہم شکل ہیں جن کی تصاویر سوشل میڈیا …

Read More »

نکاح کی خوبصورت تصویر کے ساتھ ثمینہ اور منظر مداحوں کے شکرگزار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو معروف اداکار منظر صہبائی اور اداکارہ ثمینہ احمد نے رواں ماہ 4 اپریل کو شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا تھا۔ اس وقت ان کے نکاح کی تقریب کی بس چند تصاویر ہی سامنے آئی تھیں اور مداح ان کی مزید …

Read More »

کورونا وائرس: ٹیلر سوئفٹ نے سال بھر کے پروگرامات ملتوی کردیے

امریکی پاپ گلوکارہ، اداکارہ و موسیقار 30 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے دنیا بھر میں 23 لاکھ افراد کو متاثر کرنے والی کورونا وائرس کی وبا کے باعث رواں سال کے اپنے تمام پروگرامات ملتوی کردیے۔ دسمبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والی بیماری کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا …

Read More »