Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1338)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر ، مجھ سے جیتنے والا کوئی نہیں

پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر لاک ڈاون میں کس کو یاد کرنے لگیں؟ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس  میں  وہ اکیلی کمرے میں بیٹھی لُڈو کھیل رہی ہیں۔ https://www.instagram.com/p/B_SRDU4je6i/?utm_source=ig_web_copy_link یاد رہے کورونا کی وجہ …

Read More »

کورونا وبا کے باعث گھبراہٹ کا ماحول پریشان کررہا ہے، بشریٰ انصاری

ٹورنٹو: پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے باعث ایسا ماحول ہوگیا ہے جہاں باہرنکلنے سے بھی خوف آتا ہے اورگھبراہٹ ہوتی ہے۔ ناموراداکارہ اورمزاح نگار بشریٰ انصاری نے وائس آف امریکا کے ‘انسٹاگرام لائف’ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ایمان ہے کہ موت تو ایک دن آنی …

Read More »

جس دن اداکاری کے قابل نہ رہاخودکشی کرلوں گا، نصیرالدین شاہ

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے انہیں لگتا ہے جس دن وہ اداکاری کرنے کے قابل نہیں رہے خودکشی کرلیں گے۔ اداکار نصیرالدین شاہ نے حال ہی میں ایک بھارتی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں اپنی اداکاری سے جنون کی حد تک لگاؤکے بارے …

Read More »

مہوش حیات ’’بوتل کیپ چیلنج‘‘ کے بعد ’’اونانا چیلنج‘‘ کی بھی چیمپئن

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہوتے ’’اونانا چیلنج‘‘ کو پورا کرکے شائقین کو حیران کردیا۔ سوشل میڈیا پر آئے روز کوئی نہ کوئی چیلنج سامنے آتا رہتا ہے اورعام افراد کے ساتھ مشہور شخصیات بھی اس چیلنج کو پورا کرتی نظر آتی ہیں۔ کچھ عرصے …

Read More »

ایسا لگ رہا ہے مانی سے ابھی شادی ہوئی ہے، اداکارہ حرا

کراچی: اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران پورا وقت شوہر اور بچوں کو دے رہی ہوں ایسا لگ رہا ہے کہ مانی سے ابھی شادی ہوئی ہے اور میں نئی نویلی دلہن ہوں۔ ثمینہ پیرزادہ کے شو میں بطور مہمان شرکت کرنے والی اداکارہ حرا مانی نے …

Read More »

کورونا لاک ڈاؤن: نیٹ فلکس یوزرز میں تقریباً ایک کروڑ 60 لاکھ کا اضافہ

کورونا وائرس کے باعث کئی ممالک میں لگے لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوگئے ہیں اور ایسے میں ویڈیو اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے یوزرز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ لوگ گھروں میں محظوظ ہونے کے لیے اس ویڈیو اسٹریمنگ سروس کا سہارا لے …

Read More »

کورونا وائرس: فلم ’بیٹ مین‘ کی ریلیز بھی تاخیر کا شکار

مشہور زمانہ ہولی وڈ سیریز ‘بیٹ مین’ کی نئی فلم اگلے سال جون میں ریلیز ہونے جارہی تھی تاہم کورونا وائرس کے باعث یہ فلم بھی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ اور اب وارنر اسٹوڈیو نے اعلان کیا کہ فلم سال 2021 میں جون کے بجائے اکتوبر میں ریلیز کی جائے …

Read More »

ثروت گیلانی نے بچوں کیلیے کارڈ بورڈ سے مسجد بنانا سکھا دی

پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ثروت گیلانی نے صارفین کو بچوں کے لیے کارڈ بورڈ سے مسجد بنانا سکھا دی۔ کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں لوگ سوشل میڈیا اور دیگر آن لائن پلیٹ فارم کا استعمال کرکے وقت ضائع کر …

Read More »

’میں شدید خوفزدہ ہوں‘، امریکا سے اداکارہ میرا کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

امریکا میں پھنسی پاکستانی فلم اسٹار اداکارہ میرا کی جانب سے نیویارک سے ایک اور ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔ اداکارہ میرا نے اپنے ویڈیوپیغام میں کہا ہے کہ ‘وزیراعظم سے وطن واپس لانے کی درخواست میرا بنیادی حق ہے،کچھ لوگوں نے میری اپیل کو نیا رنگ دینےکی کوشش …

Read More »

صبا قمر نے بھی یوٹیوب چینل کھول لیا، پہلی قسط جاری

پاکستان ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے بھی اپنے یوٹیوب چینل کا آغاز کیا ہے جس پر انہوں نے ‘آئسولیشن بائے صبا قمر’ کے عنوان سے پہلی قسط اپ لوڈ کی ہے۔ پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے متعدد اداکار اوراداکاراؤں کی جانب سے یوٹیوب چینل چلایا جا …

Read More »