Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1336)

جاگو انٹرٹینمنٹ

نیویارک میں کورونا کی صورتحال پر میرا کی ‘مخصوص’ انگریزی میں رپورٹنگ

امریکا میں موجود پاکستانی فلم اسٹار اداکارہ میرا  نیویارک میں کورونا کی صورتحال کے  حوالے سے اپنی ‘مخصوص’ انگریزی میں رپورٹنگ کرنے لگیں۔ لالی وڈ کی ڈرامہ کوئن میرا کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت نیویارک کے علاقے مین …

Read More »

کراچی میں سوتے ہوئے کتے کو گولی مارنے کی ویڈیو پر اداکارہ اشنا شاہ آبدیدہکراچی میں سوتے ہوئے کتے کو گولی مارنے کی ویڈیو پر اداکارہ اشنا شاہ آبدیدہ

کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اس وقت شدید رنج و غم میں مبتلا ہوگئیں جب انہوں نے کراچی میں آوارہ کتے کو بے رحمی سے گولی مارنے کی ویڈیو دیکھی۔ اشنا شاہ نے انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ غم کے عالم میں کتے کی ویڈیو …

Read More »

رشی کپور لیجنڈ ہیں اور رہیں گے، نامور پاکستانی شخصیات بھی سپر اسٹار کے انتقال پر غمزدہ

بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور کے انتقال پر  مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا۔ رشی کپور لیوکیمیا (خون کے سرطان)  میں مبتلا تھے اور گزشتہ دو برس سے موت سے جنگ لڑرہے تھے تاہم آج وہ …

Read More »

کپور خاندان کی پشاور میں موجود تاریخی حویلی

پشاور: بالی ووڈ لیجنڈ رشی کپور کے آباواجداد کی تعمیر کردہ تاریخی حویلی پشاور میں موجود ہے جسے رشی کپور اور اہل خانہ میوزیم میں بدلنا چاہتے تھے لیکن تاحال ان کا یہ خواب پورا نہ ہوسکا اور رشی کپور دنیا چھوڑ گئے۔ کپور حویلی رشی کپور کے پردادا پرتھوی راج …

Read More »

مرنے سے قبل عرفان خان کے آخری الفاظ

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عرفان خان مرنے سے پہلے اپنی والدہ کو یاد کرتے رہے تھے اور مرنے سے قبل اپنی والدہ کی یاد میں بولے گئے چند الفاظ نے ان کے چاہنے والوں کو بھی افسردہ کردیا۔ 29 اپریل کی صبح بالی ووڈ کے نامور اداکار عرفان خان اپنے چاہنے …

Read More »

سشمیتا سین کی سورہ العصر پڑھنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی: سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سشمیتا سین کی ایک ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے جس میں وہ سورہ العصر پڑھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ سشمیتا سین نے اپنے لاکھوں مداحوں کو اس وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا جب سوشل میڈیا …

Read More »

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کا طبی عملے کے نام ’لو لیٹر‘

واشنگٹن: معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا علاج کرنے والے طبی عملے کے نام پیار بھرا خط لکھ کر خراج تحسین پیش کیا اور اسے براہ راست ٹی وی پروگرام میں پڑھ کر بھی سنایا۔ کورونا وائرس وبا کی اعصاب …

Read More »

صہیونی ریاست کی تباہی دکھانے پر مصری ٹی وی سیریز پر اسرائیل برہم

اسرائیلی حکومت نے مصر کے نجی ٹی وی چینل پر نشر کیے جانے والے سائنس فکش ڈرامے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ ڈرامے سے مصر اور اسرائیل کے درمیان ہوا امن معاہدہ متاثر ہوگا۔ اسرائیلی وزارت خارجہ نے مصر کے ٹی وی چینل پر یکم …

Read More »

’عدنان میں جلد ٹھیک ہوکر واپس آؤں گا‘

بھارتی اداکار عرفان خان کے انتقال کی خبر نے نہ صرف ان کے مداحوں کو بلکہ بولی وڈ انڈسٹری کے ساتھ ساتھ ہولی وڈ اور پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو بھی حیران کردیا۔ محض ایک روز قبل ہی اداکار عرفان خان ممبئی کے ہسپتال میں انتقال …

Read More »

اس سال ریلیز نہ ہونے والی فلمیں بھی آسکر کے لیے نامزد ہوں گی

فلمی دنیا کے سب سے معتبر فلمی ایوارڈ آسکر دینے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کورونا وائرس کے پیش ریلیز نہ ہوپانے والی فلموں کو بھی آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد کیا جائے گا۔ آسکر ایوارڈ دینے والی کمیٹی دی اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ …

Read More »