Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1320)

جاگو انٹرٹینمنٹ

’ارطغرل غازی‘ تنازع، نیلم منیر کا بیان بھی سامنے آگیا

پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے بھی ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کے حوالے سے جاری تنازع پر اپنا بیان جاری کردیا۔ نیلم منیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے بتایا کہ لوگوں کو سرحدوں کے بجائے مواد پر فوکس کرنا چاہیے۔ اداکارہ …

Read More »

کورونا لاک ڈاؤن: بھارتی اداکار نے منگنی کرلی

بھارتی اداکار رانا دگوبتی نے کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن میں اپنی دوست مہیکا بجاج کے ساتھ منگنی کرلی۔ 35 سالہ اداکار نے سوشل میڈیا پر خود منگنی کی ایک تصویر شیئر کرکے یہ خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ …

Read More »

انوراگ کشیپ کا کورونا متاثرین کیلئے اپنا ایوارڈ نیلام کرنے کا اعلان

بھارتی فلم ساز انوراگ کشیپ، لکھاری ورن گروور اور کامیڈین کنال کمرا نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کے لیے منفرد انداز میں عطیہ جمع کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق یہ تینوں اپنے ایوارڈز کی نیلامی کا اعلان کرچکے ہیں، جس سے …

Read More »

‘ارطغرل’ اور ‘حلیمہ سلطان’ کی آواز کے پیچھے کون ہے؟

مقبول ترین ترک ڈرامہ سیریل ‘ارطغرل غازی’ پاکستان میں بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور مداح ‘ارطغرل’ اور ‘حلیمہ سلطان’ کے کردار میں کافی دلچسپی بھی لے رہے ہیں۔ شہرہ آفاق ترک ڈرامے میں حلیمہ سلطان اور ارطغرل کا کردار پاکستان میں خوب مقبول ہورہا ہے اور مداح …

Read More »

فنکاروں کا ڈاکٹرزاورفرنٹ لائنرزکے لیے خوبصورت اندازمیں خراج تحسین

کراچی: پاکستانی فنکاروں نے ڈاکٹرز اور فرنٹ لائنرزکے لیے بہترین انداز میں ٹریبیوٹ پیش کیا ہے۔ پاکستان کے شوبزانڈسٹری کے فنکاروں نے اپنی اپنی آوازمیں کورونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹر، پیرا میڈکس اور تمام فرنٹ لائنرز کے لیے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مختلف مایہ نازفنکاروں …

Read More »

رمضان میں اسرائیل-سعودی عرب کے قریبی تعلقات پر مبنی ڈرامے نشر کرنے پر تنازع

سعودی عرب میں حکومت کے زیر انتظام چلنے والے ٹی وی چینل پر رمضان میں نشر کیے جانے والے دو ڈراموں پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے جہاں ان دونوں ڈراموں میں سعودی عرب کے اسرائیل سے بہتر تعلقات کو دکھایا گیا ہے۔ سعودی عرب سمیت اکثر عرب ممالک …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ پر سیکس کا الزام لگانے والی اداکارہ کامک ہیرو بن گئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر پیسوں کے عوض جنسی تعلقات استوار کرنے اور پھر اسی معاملے پر خاموش رہنے کے لیے پیسے دینے کے الزامات لگانے والی سابق فحش اداکارہ 41 سالہ اسٹارمے ڈینیئلز جلد ہی کامک کتاب میں ایک سحر انگیز ہیرو کے طور پر دکھائی دیں گی۔ اسٹارمے …

Read More »

نیپال کی حمایت کرنے پر منیشا کوئرالہ کو بھارت سے نکل جانے کے طعنے

سرحدی تنازع پر انڈیا کے بجائے اپنے آبائی ملک نیپال کی حمایت کرنے پر بولی وڈ اداکارہ 49 سالہ منیشا کوئرالہ کو بھارتی شہریوں نے ہندوستان چھوڑ کر چلے جانے کے طعنے دینا شروع کردیے۔ منیشا کوئرالہ کا تعلق نیپال سے ہے، ان کی پیدائش اور ابتدائی تعلیم بھی نیپال …

Read More »

’گیم آف تھرونز‘ کے دو اداکار ویمپائر فلم میں اکٹھے کام کرنے کو تیار

مشہور زمانہ امریکی ٹیلی ویژن سیریز ’گیم آف تھرونز‘ کے دو کامیاب اداکار اب اکٹھے ایک فلم میں کام کرنے جارہے ہیں جس کا نام ’گڈ بیڈ اینڈ ان ریڈ‘ رکھا گیا ہے، اس فلم کی کہانی ویمپائرز پر مبنی ہے۔ ڈیڈلائن ہولی وڈ کی رپورٹ کے مطابق اداکار پیٹر ڈنکلیج اور …

Read More »

اسٹیج و ٹی وی اداکار صغیر الٰہی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

سندھی و اردو اسٹیج تھیٹرز اور ڈراموں کے معروف اداکار صغیر الہٰی کھچی کئی دن تک کورونا میں مبتلا رہنے کے بعد چل بسے۔ صغیر الہیٰ کچھی نے ریڈیو اور ٹی وی سمیت اسٹیج تھیٹرز میں بھی شاندار کردار ادا کیے جب کہ انہوں نے گانوں میں ماڈلنگ بھی کی۔ …

Read More »